آئی ایم ایف ترجمان کے ہاتھوں بھارتی صحافی کو شرمندگی کا سامنا قرض پروگرام پاکستان میں صرف زرمبادلہ کے ذخائر کیلئے ہے، جیولی کوزیک کا جواب
بنگلہ دیش میں سیاسی بحران: محمد یونس کی عہدے سے مستعفی ہونے کی دھمکی 84 سالہ محمد یونس انتخابات تک عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر کی حیثیت سے قیادت کر رہے ہیں
ٹرمپ کا یورپی یونین پر یکم جون سے 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ یورپی یونین کے ساتھ ہماری بات چیت کسی نتیجے پر نہیں پہنچ رہی، ڈونلڈ ٹرمپ
دنیا ہارورڈ یونی ورسٹی میں غیرملکی طلبا پر پابندی؛ چین کی ٹرمپ پر کڑی تنقید ڈونلڈ ٹرمپ نے ہارورڈ یونیورسٹی کو غیر ملکی طلبا کو داخلہ نہ دینے کا حکم دیا ہے
دنیا پاکستان سے جنگی شکست کا غصہ بھارت میں مٹھائیوں پر اترنے لگا بھارت میں دو مشہور مٹھائیوں ’میسو پاک‘ اور ’موتی پاک‘ کے ناموں سے ’پاک‘ کا لفظ ہٹا دیا
لائف اسٹائل دنیا کے 5 پراسرار سمندری مقامات جو آج بھی معمہ بنے ہوئے ہیں سمندر کے یہ مقامات فطرت کے عجائبات انسان کی تحقیق، تجسس اور دریافت کی خواہش کو بڑھاتے ہیں
دنیا آپ نے بھارتی مفادات کو ٹرمپ کے سامنے قربان کیا، راہول گاندھی کی مودی پر تنقید آپریشن سندور کے دوران کانگریس کی طرف سے حکومت کی حمایت لیکن جنگ بندی کے بعد اس تنقید میں شدت آ گئی ہے
دنیا ملائیشیا میں جاری عالمی دفاعی نمائش میں چینی لڑاکا طیارہ J-10CE مرکزِ نگاہ بن گیا چینی طیارہ J-10CE امریکی F-16 فائٹنگ فیلکن اور مغربی طیاروں کا مقابلہ کرنے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے، رپورٹ
دنیا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے خضدار حملے کی مذمت کردی خضدار حملہ بزدلانہ اور قابلِ نفرت فعل تھا، سلامتی کونسل
لائف اسٹائل پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے والی بلی گرفتار امریکی شارٹ ہئیر بلی نے ریسکیو کے بعد تھانے پہنچتے ہی پولیس اہلکاروں کو نوچ ڈالا، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
دنیا چین میں خطرناک لینڈ سلائیڈنگ میں 4 افراد ہلاک، 17 ملبے تلے پھنس گئے لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ جمعرات کے روز جنوب مغربی صوبے گوئژو کی دا فنگ کاؤنٹی میں پیش آیا
دنیا کانگرس رہنما نے آپریشن بنیان مرصوص میں بھارت کی عبرتناک شکست تسلیم کرلی بھارت کی ذلت آمیز شکست پر کانگرس ایم ایل اے وجے واڈیٹیوار کے مودی اور بھارتی فوج پر تابڑ توڑ حملے
دنیا مائیکروسافٹ کیلئے اے آئی سسٹم بنانے والے انجینئرز کو کمپنی نے ہی نوکری سے نکال دیا کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ چھانٹیاں انتظامی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے لیے کی گئی ہیں، لیکن اعداد و شمار کچھ اور ہی کہتے ہیں
دنیا جے شنکر کا پاک بھارت کشیدگی کم کرانے میں امریکی کردار کا اعتراف یہ اعتراف انہوں نے ایک انٹرویو میں کیا، رپورٹ
دنیا یونان میں اسمگلنگ میں ملوث مبینہ گروہ کے سرغنہ سمیت 12 افراد گرفتار غیر قانونی تارکین وطن کی نقل و حمل کے 500 سے زائد کیسز کا پردہ فاش ہوچکا ہے، رپورٹ
دنیا ٹرمپ کا ہارورڈ یونیورسٹی کو غیرملکی طلبا کے داخلے سے روکنے کا حکم ٹرمپ انتظامیہ اور ہارورڈ یونیورسٹی کے درمیان تعلقات پہلے ہی کشیدہ تھے
دنیا کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک حادثے میں متعدد گھروں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا، رپورٹ
دنیا سعودی عرب میں غیر قانونی حج کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن گرینڈ آپریشن میں اب جدید ٹیکنالوجی سے لیس ڈرون طیاروں کا استعمال بھی کیا جا ریا ہے۔
دنیا عالمی دباؤ پر اسرائیل نے 90 امدادی ٹرک کو غزہ میں جانے کی اجازت دے دی بھوک کے ستائے فلسطینیوں کے لیے زندگی کی رمق پیدا ہوگئی
دنیا پاکستان، بھارت میں دیرینہ مسائل کی وجہ سے خطے میں دہشتگردی ہورہی ہے، امریکا امریکا کی مدد نے پاک بھارت جنگ کو روکنے میں کردار ادا کیا جو خوش آئند ہے، ٹیمی بروس کی میڈیا بریفنگ
دنیا ائروائس مارشل اورنگزیب نے بھارت کو میڈیا محاذ پر بھی شکست دی، معروف بھارتی صحافی کا اعتراف بھارتی ائرمارشل اے کے بھارتی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکے، معروف بھارتی صحافی پراوین سواہنی