امریکا میں برڈ فلو کے خطرات؛ نیویارک میں پرندوں کی مارکیٹس بند کر دی گئیں گورنر کے حکم پر مارکیٹس کو عوامی صحت کے تحفظ کے لیے تالے لگا دیے گئے
اسرائیل نے 3 اسرائیلی قیدیوں کے بدلے 183 فلسطینی قیدی رہا کردیئے فلسطینی قیدیوں میں 18 ایسے قیدی بھی شامل ہیں جو عمر قید کی سزا کاٹ رہے تھے
لائف اسٹائل کالے جادو کو برطانیہ میں قانونی تحفظ مل گیا مغربی افریقی ریاست بنین میں ہر سال دس جنوری کو وُوڈو کا تہوار منایا جاتا ہے
دنیا غزہ جنگ بندی معاہدہ: 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کردیا گیا حماس اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا یہ پانچواں مرحلہ ہے
دنیا کانگریس کی منظوی کے بغیر امریکا کی اسرائیل کو اربوں ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کی فروخت امریکی محکمہ دفاع نے اسرائیل کے لیے 6.75 بلین ڈالر کے بڑے فوجی امدادی پیکج کی منظوری دینے کا اعلان کیا
دنیا عام آدمی پارٹی کے ہاتھ سے دہلی نکل گیا، پارٹی سربراہ بھی سیٹ نہ لے سکے بی جے پی نے 47 سے زائد نشستوں پر کامیابی حاصل کرتے ہوئے دہلی میں 27 سال بعد حکومت بنانے کی راہ ہموار کرلی
دنیا سمندر کنارے ریسٹورنٹس اور ہوٹلوں کو خود دوبارہ تعمیر کرنے کیلئے پرعزم ہیں، فلسطینیوں کا ٹرمپ کو جواب کوئی ایسی چیز نہیں ہے جس کی مرمت نہ کی جا سکے، غزہ کے رہائشی اسد ابو حصیرہ
لائف اسٹائل امریکا میں 23 ارب سے زائد کا ہوٹل صرف 2700 روپے میں فروخت کیلئے پیش منفرد ڈیل نے دنیا بھر کے لوگوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کرائی ہے، رپورٹ
دنیا امریکا میں لاپتہ طیارہ جمے ہوئے سمندر میں مل گیا یہ المناک حادثہ الاسکا میں گزشتہ 25 سالوں میں ہوائی جہاز کے سب سے خوفناک حادثے میں سے ایک قرار
دنیا ٹرمپ نے بائیڈن کی حساس معلومات تک رسائی کا حق ختم کردیا میں وہی کر رہا ہوں جو بائیڈن نے میرے خلاف کیا تھا، ٹرمپ کا بیان
دنیا اسرائیلی وزیر اعظم کا ٹرمپ کو سنہری پیجر کا تحفہ یہ تحفہ حزب اللہ پر اسرائیل کے حیران کن حملے کی علامت کے طور پر پیش کیا گیا
دنیا غزہ کا کنٹرول سنبھالنے اور تعمیر نو کے منصوبے پر جلدی نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوایس اے آئی ڈی کو بند کرنے کا حکم دے دیا
دنیا ٹرمپ کی بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندیاں، پہلا شکار برطانوی نژاد پاکستانی کریم خان ہوں گے ڈونلڈ ٹرمپ نے اس حوالے سے ایگزیکٹو آرڈر پر بھی دستخط کر دیے ہیں، رپورٹس
دنیا ٹرمپ کی کینیڈا کو ہتھیانے کی دھمکی حقیقت پر مبنی ہے، جسٹن ٹروڈو کی وارننگ کینیڈا کو اس خطرے کو سنجیدگی سے لینا چاہیے، کینیڈین وزیراعظم
دنیا لیبیا میں دو مقامات سے تارکین وطن کی 29 لاشیں برآمد لاشیں لیبیا کےشہر بن غازی کے علاقے جکھارا میں ایک اجتماعی قبرسے دریافت ہوئیں، ہلال احمر