مکیش امبانی نے 41 کروڑ سے زائد مالیت کی گاڑی خرید لی، خاص بات کیا ہے؟ بلٹ پروف رولز رائس کلینن کار بم دھماکے سے بھی تحفظ فراہم کرتی ہے
بھارت : بریلی کی مانجھا فیکٹری میں خوفناک دھماکا، 3 افراد ہلاک دھماکا اتنا شدید تھا کہ فیکٹری مالک کا ایک ہاتھ اُڑ کر دور جا گرا
امریکا نے ایران پر پہلی پابندی لگا دی ایران تیل کی آمدنی کو دہشت گرد گروپوں کی مدد کے لیے استعمال کر رہا ہے، امریکی وزیر خزانہ
دنیا شیخ حسینہ کو بیانات دینے سے روکا جائے، بنگلا دیش کا بھارت سے مطالبہ ڈھاکا میں بھارتی ہائی کمشنر کو احتجاجی مراسلہ ، شیخ حسینہ کے بیانات پر تحفظات کا اظہار
دنیا امریکہ میں ڈیپ سیک استعمال کرنیوالوں کو سزا دینے کی تیاری چینی اے آئی چیٹ بوٹ ڈیپ سیک کے سامنے آنے کے بعد امریکا میں کھلبلی مچ گئی ہے
دنیا بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کی حامی اداکاروں کی گرفتاریاں شروع سابق حکومت کے حامیوں کے خلاف کارروائیاں جاری
دنیا بنگلہ دیش میں عوامی لیگ رہنماؤں کے گھروں پر حملوں کا سلسلہ پھیل گیا ڈھاکہ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں عوامی لیگ کے وزرا اور کارکُنان کی رہائش گاہوں اور دفاتر پر حملے اور توڑ پھوڑ کا سلسلہ جاری
دنیا ٹرمپ انتظامیہ نے شکاگو اور ریاست الینوائے کے خلاف مقدمہ دائر کردیا امریکا احتیاط سے غزہ کی تعمیر شروع کرے گا، ٹرمپ نے بیان دہرا دیا