پاکستانی عالم دین سے ویڈیو کال پر بات کرنے پر بھارتی شہری گرفتار بھارتی شہری عقیل نے عالم دین سے سنبھل فسادات سے متعلق سوال کیا تھا
پرنس کریم آغا خان چہارم مصر کے شہر اسوان میں سپرد خاک تدفین میں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سمیت 300 سے زیادہ شخصیات کی شرکت
حماس کی بڑی فتح: شکست خوردہ اسرائیل نیٹزارم کوریڈور سے نکل گیا اسرائیلی فوج کا انخلا حماس کی جانب سے 3 صہیونی یرغمالیوں کی رہائی کے بعد ممکن ہوا
دنیا امریکی صدر ٹرمپ کا روسی صدر سے ٹیلیفونک رابطے کا انکشاف پیوٹن چاہتے ہیں کہ لوگوں کی اموات نہ ہوں، ٹرمپ کا دعویٰ
دنیا نئی دہلی کی وزیراعلیٰ نے استعفیٰ دے دیا وزیراعلیٰ آتشی مارلینا نے آج گورنر وی کے سکسینہ سے ملاقات کی اور انہیں اپنا استعفیٰ پیش کردیا
دنیا فلسطینیوں کیلئے سعودی عرب میں ریاست کا قیام، نیتن یاہو کے بیان پر مملکت کا سخت ردعمل سعودی عرب نے ان عرب ممالک کی تعریف کی جنہوں نے نیتن یاہو کے فلسطینی عوام کے جبری انخلا کے بیان کو سختی سے مسترد کیا،
لائف اسٹائل اسکائی ڈائیونگ کرنے والے شخص کو ہوا میں ہی دورہ پڑگیا، جان کیسے بچی؟ اسکائی ڈائیونگ کے دوران ایک خوفناک لمحہ کیمرے میں قید ہوا جس نے دیکھنے والوں کے دل دہلا دیے
دنیا اسرائیل کی قید سے رہا فلسطینی کی بس کی کھڑکی سے ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل غزہ معاہدے کے تحت قیدیوں کے تبادلے کا پانچواں مرحلہ مکمل ہوا جس کے تحت حماس نے تین 3 اسرائیلی قیدیوں کو دیر البلاح سے رہا کیا
لائف اسٹائل ٹریفک میں پھنسے دلہا کی پیدل چل کر اپنی شادی میں جانے کی ویڈیو وائرل ویڈیو دیکھ کر صارفین ہنسنے پر مجبور ہوگئے
دنیا 7 اکتوبر 2023 کے بعد فلسطینی ریاست کا تصور ختم ہو گیا، اسرائیلی وزیر اعظم عرب ممالک کی تنظیم نے مسئلہ فلسطین پر ہنگامی عرب سربراہی اجلاس طلب کر لیا
دنیا ایرانی صدر مسعود پیزشکیان سے حماس رہنماؤں کی ملاقات جنگ بندی معاہدے کی کامیابی کے لیے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں، حماس رہنما باسم نعیم
لائف اسٹائل سعودی عرب کے ویزا قوانین میں تبدیلی، پاکستان سمیت متعدد مملک کے شہری متاثر ہونگے سعودی عرب کی ویزا پالیسی میں یہ بڑی تبدیلی لاکھوں لوگوں کو متاثر کرے گی
دنیا واٹس ایپ گروم میں نامناسب تبصرے پر برطانوی وزیر صحت عہدے سے فارغ، پارٹی رکنیت بھی معطل اینڈریو گوین کا اپنے بیانات پر گہرے افسوس کا اظہار اور معذرت
دنیا میکسیکو میں المناک بس حادثہ، 41 افراد ہلاک حادثے کا شکار ہونے والی بس میں 48 افراد سوار تھے، جو ایک ٹرک سے ٹکرا گئی
دنیا امریکی عدالت نے ایلون مسک کی ٹیم کو حکومتی نظام تک رسائی سے روک دیا ایلون مسک نے عدالتی فیصلے کو پاگل پن قرار دیتے ہوئی جج کو سرگرم کارکن کہہ ڈالا