مکتی باہنی کے سابق کمانڈر کے 1971کی جنگ سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات مجھے یقین ہے بھارت ایک دن ضرور ٹکڑے ٹکڑے ہوگا، زین العابدین
اسرائیل غزہ کو امریکا کے حوالے کرے گا، ٹرمپ کا سوشل میڈیا پر بیان غزہ کےلیے امریکا کو کسی فوجی کی ضرورت نہیں ہوگی
پہلی ترجیح امریکا ہے، اپنے ملک کو مضبوط اور طاقتور بنانا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سالانہ دعائیہ ناشتے کی تقریب سے خطاب
دنیا اسرائیل کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل چھوڑنے کا اعلان اسرائیلی وزیر خارجہ گیدون سار کا یو این ایچ آر سی پر "یہودی دشمن" ہونے کا الزام
دنیا بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ دوران پرواز گرکر تباہ لڑاکا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا، دونوں پائلٹ حادثے میں محفوظ رہے
دنیا غزہ پر قبضہ، اسرائیلی وزیر دفاع نے فوج کو تیار رہنے کا حکم دے دیا غزہ کے باشندوں کو آزادانہ طور پر نکلنے اور ہجرت کرنے کی اجازت دینے کے منصوبے کا خیرمقدم کرتا ہوں، اسرائیلی وزیر دفاع
دنیا امریکہ نے ڈی پورٹ بھارتیوں کو 40 گھنٹے ہتھکڑیاں بیڑیاں لگا کر طیارے میں بٹھایا خوفناک تفصیلات سامنے آگئی، امریکی بارڈر پولیس کی ویڈیو بھی جاری
دنیا ٹرین میں ایک خاتون کی مسافر کے ساتھ نسل پرستانہ سلوک کی ویڈیو وائرل خاتون کی ویڈیو وائرل ہونے پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے
لائف اسٹائل سمندر کے نیچے انسانوں کو بسانے کیلئے ’زیر آب بیس‘ کی تیاری یہ منصوبہ انسانوں کو طویل مدت تک پانی کے اندر رہنے اور کام کرنے کے قابل بنانے کا تجربہ فراہم کرے گا
دنیا ایرانی خاتون کا غیراخلاقی احتجاج، پولیس اہلکار گرفتاری میں ہچکچاہٹ کا شکار ویڈیو میں دکھایا گیا کہ ایک برہنہ خاتون پولیس کی گاڑی پر بیٹھی احتجاج کر رہی ہے
دنیا یو ایس ایڈ نے ’اوٹ پٹانگ‘ پروجیکٹس پر کیسے فنڈ ضائع کئے، ایلون مسک کا انکشاف کم از کم 10 ملین ڈالر مالیت کا یو ایس ایڈ کے فنڈ سے کھانا دہشت گرد گروپس کو بھیجا گیا، ٹرمپ انتظامیہ کا انکشاف
دنیا بھارت دنیا کے طاقتور ترین ممالک کی فہرست سے باہر بھارت کی اس فہرست سے عدم موجودگی نے عالمی طاقت کا تعین کرنے کے لیے استعمال ہونے والے معیار پر وسیع بحث اور سوالات کو جنم دیا ہے
دنیا سویڈن: سلوان مومیکا کے ساتھ توہین قرآن میں شریک شخص کو سزا سنا دی گئی سلوان نجم پر چار مرتبہ قرآن پاک کی توہین کے دوران دیے گئے بیانات کی بنیاد پر مقدمہ درج کیا گیا تھا
دنیا گوگل نے انسانوں کی طرح سوچنے والا نیا اے آئی ماڈل متعارف کرادیا یہ ماڈل ڈیپ سیک اور چیٹ جی پی ٹی جیسے اے آئی چیٹ بوٹس کا مقابلہ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، رپورٹ
دنیا امریکہ نے ڈی پورٹ بھارتیوں کو 40 گھنٹے ہتھکڑیاں بیڑیاں لگا کر طیارے میں بٹھایا، طوفان برپا 'فوجی طیارے کے ذریعے واپس بھیجا گیا، سفر کے دوران ان کے ہاتھ اور پاؤں زنجیروں میں جکڑے رہے'، ڈی پورٹیز کے خوفناک انکشافات
دنیا امریکا چین سمیت مختلف ممالک میں برفانی طوفان، لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے امریکی ریاستوں میری لینڈ، پنسلوانیا، ورجینیا اور ویسٹ ورجینیا میں وارننگ جاری کردی گئی ہے، رپورٹس
دنیا عام آدمی پارٹی کو دھچکا، بی جے پی کی 27 سال بعد ’تختِ دلیّ‘ پر واپسی کا امکان عام آدمی پارٹی نے ایگزٹ پولز کو مسترد کردیا
دنیا ٹرمپ کے خواتین کے کھیلوں اور ٹیموں سے ٹرانس جینڈر کو خارج کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط خواتین کھلاڑیوں کے حقوق کے لیے جاری جنگ آج ختم ہوگئی، امریکی صدر
دنیا غزہ جنگ بندی معاہدہ، دوسرے مرحلے کے مذاکرات کیلئے اسرائیل کا وفد بھیجنے کا اعلان مذاکراتی وفد بھیجنے کا اعلان واشنگٹن میں ٹرمپ اور نیتن یاہو کی ملاقات کے بعد کیا گیا، رپورٹس
دنیا بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب کے گھر کو مظاہرین نے آگ لگا دی، بلڈوزر بھی چلا دیئے حسینہ واجد کی جانب سے احتجاجی تحریک کے اعلان پر لوگ مشتعل ہوگئے
دنیا ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان پر دنیا کا شدید ردعمل، امریکا کو وضاحتیں دینا پڑ گئیں صدر ٹرمپ نے غزہ میں تعمیر نو کی ذمہ داری لینے کی پیشکش کی تھی، امریکی وزیر خارجہ