پاناما نے امریکا کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے، چینی قرض پروگرام سے باہر امریکی جنگی جہازوں کو پاناما کینال سے گزرنے کی اجازت بھی دیدی
آئرلینڈ میں کار درخت سے ٹکرا گئی، 2 بھارتی طلبا ہلاک، 2 زخمی حادثہ جنوبی آئرلینڈ کے علاقے میں کاؤنٹی کار لو میں میں پیش آیا
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود کار پر اسرائیلی حملہ، 4 فلسطینی زخمی حماس اوراسرائیل جنگ بندی معاہدے کو پیر کو 16 دن مکمل ہوجائیں گے
دنیا انسانی جسم میں بیکار سمجھا جانے والا ایک ’بافتہ‘ انتہائی کارآمد نکل آیا، سائنسدان حیران یہ دریافت سماعت کے سائنسی مطالعے میں ایک اہم پیشرفت سمجھی جا رہی ہے
لائف اسٹائل مفت میں جیل کی ہوا کھانے کیلئے جان بوجھ کر جرم کرنے والی جاپانی خاتون خاتون کو دو بار توچیگی جیل بھیجا گیا، جو جاپان میں خواتین کی سب سے بڑی جیل کہلاتی ہے
لائف اسٹائل گول روٹی بنانے کیلئے طالبعلم نے اے آئی سافٹ وئیر بنا ڈالا اے آئی سافٹ وئیر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
دنیا جاپان میں کہیں بھی جانے کیلئے مفت فلائٹ حاصل کرنے کا طریقہ فری جاپان گھومنے کا سنہری موقع، یہ پیشکش کن ممالک کے لوگوں کے لیے ہے جانیئے
لائف اسٹائل کینسر سے لڑتی امریکی انفلوئنسر کے کٹے بازو کا الگ جنازہ انہوں نے اپنے بازو کو الوداع کہنے کے لیے ایک چھوٹی سی تقریب منعقد کی، جس میں خاندان کے افراد سمیت دوستوں نے شرکت کی
دنیا اوپن اے آئی نے اپنا نیا ایجنٹ ’ڈیپ ریسرچ‘ لانچ کردیا گہری اور مشکل تحقیقی کاموں میں مدد کے لیے اے آئی کو استعمال کرنے کا یہ ایک نیا طریقہ ہے، اوپن اے آئی انجینئر سری نواس نارائنن
دنیا سعودی عرب یا قطر، اسرائیل کے ساتھ پہلے کون تعلقات بحال کرے گا؟ قطری وزیراعظم کا پہلی مرتبہ اسرائیلی میڈیا کو انٹرویو ایک اشارہ؟
دنیا شوہر کو گردہ بیچنے پر مجبور کرنے کے بعد بیوی پیسے لیکر عاشق کے ساتھ فرار تلاش کے بعد خاتون کی شوہر کو تشدد اور ذہنی اذیت کے مقدمے کی دھمکی
دنیا ایلون مسک کا ’یو ایس ایڈ‘ کے خلاف اعلان جنگ، مجرمانہ تنظیم قرار دے دیا وقت آ گیا ہے کہ اسے ختم کر دیا جائے، ایلون مسک
دنیا امریکا میں 104 مسافروں سے بھرا ایک اور طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا کھڑکی سے باہر کا منظر دیکھنے کے بعد مسافروں نے چیخنا چلانا شروع کردیا
دنیا کانگو کے شہر گوما میں شدید کشیدگی جاری، مزید 73 افراد ہلاک، 80 سے زائد زخمی چھ روز میں مرنے والوں کی تعداد 773 ہوگئی جبکہ 2 ہزار 880 افراد زخمی ہوچکے ہیں، رپورٹس
دنیا روس کا یوکرینی شہر پولٹاوا پر میزائل حملہ، دو بچوں سمیت 14 افراد ہلاک میزائل حملے میں رہائشی عمارت تباہ ہوگئی ہے
دنیا جنگ بندی کے باوجود اسرائیل باز نہ آیا، قطر کا دوسرے مرحلے کے مزاکرات پر زور دوسرے مرحلے کے مذاکرات پہلے مرحلے کے 16ویں دن شروع ہونا چاہیے تھے، شیخ محمد بن عبدالرحمان
دنیا حزب اللہ کا شہید حسن نصراللہ کی تدفین 23 فروری کو لبنان میں کرنے کا اعلان لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے بعد دونوں رہنماؤں کی امانتاً تدفین کی گئی تھی
دنیا امریکا کا اقدام دنیا کیلئے خسارے کا سودا ہے، ٹیرف کا جواب دیا جائے گا، چینی سفارتخانے کا بیان محصولات میں اضافے سے کچھ تکلیف ہوگی لیکن نتائج شاندار ہوں گے، ٹرمپ