رہا ہونیوالے حماس قیدیوں کو پاکستان سمیت اسلامی ممالک بھیجنے کا منصوبہ، انڈونیشیا نے انکار کردیا انڈونیشین وزارتِ خارجہ کی تردید
سوئیڈن کےتعلیمی مرکزپرنامعلوم شخص کی فائرنگ، 10افرادہلاک حملہ آوربھی ممکنہ طور پرمرنے والوں میں شامل ہے
2 ماہ کے دوران فرانس کے دوسرے وزیراعظم کو تحریک عدم اعتماد کا سامنا، ووٹنگ کب ہوگی؟ سابق وزیراعظم کو بھی مستعفی ہونا پڑا تھا
دنیا ٹرمپ نے یوکرین کی قیمتی زمینوں پر نظریں گاڑلیں، معطل فوجی امداد بحال کر دی غزہ جنگ بندی برقرار رہنے کی ضمانت دینے سے انکار کر دیا
دنیا امریکا سے غیرقانونی تارکین وطن کی ملک بدری شروع، بھارتیوں کو واپس بھیج دیا ٹرمپ کے اقدامات کے خلاف امریکا میں لوگ سڑکوں پرنکل آئے،لاس اینجلس میں مظاہرہ
دنیا روس میں میئر ذاتی ڈرائیور کی بیوی سے الیکشن ہار گیا بلدیاتی انتخابات کے نتائج نے سب کو حیران کر دیا
دنیا سینئر وزیر کو افغانستان چھوڑنا پڑ گیا شیر محمد عباس استانکزئی متحدہ عرب امارات منتقل ہو چکے ہیں، میڈیا
لائف اسٹائل مہا کمبھ میلے میں بھگدڑ سے ہلاکتیں بڑا واقعہ نہیں، ہیمامالنی معاملے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے، بی جے پی رکن پارلیمنٹ
دنیا روشنی کی رفتار سے میزائلوں کو مار کر پگھلا دینے والے امریکی ہتھیار نے دہشت پھیلا دی یہ دشمن کے سینسرز اور کیمروں کو نشانہ بنا کر انہیں ناکارہ بنا سکتا ہے، رپورٹ
لائف اسٹائل چینی شخص کو کرتب مہنگا پڑ گیا، چہرہ آگ کی لپیٹ میں آگیا، ویڈیو وائرل صارفین نے نوجوان کو خوش قسمت قرار دیا کیونکہ وہ ایک بڑے حادثے سے بچ گیا
دنیا صفر انکم ٹیکس کے باوجود دبئی حکومت اتنا کیسے کماتی ہے دبئی کی کامیابی کا راز اس کی مضبوط معاشی پالیسیوں اور متنوع ذرائع آمدنی میں چھپا ہے
دنیا بھارت میں گائے چرانے والے کو گولی مارنے کا اعلان ریاست کرناٹکا میں گائے چوری کے معاملے سے حکومت کافی پریشان ہے، بھارتی میڈیا
دنیا چین کی جوابی کارروائی، امریکی مصنوعات پر 10 فیصد ٹیرف عائد گوگل کے خلاف تحقیقات اور امریکی کمپنیوں پر پابندیاں عائد
دنیا جنوبی افریقہ میں استاد نے ہندو طالب علم کی کلائی کا مذہبی دھاگہ کاٹ دیا، بڑا ہنگامہ کھڑا ہوگیا ہندو تنظیم نے اس واقعے کی شدید مذمت کی ہے
لائف اسٹائل کونسے ممالک کے باشندے سیاحتی یا ٹرانزٹ ویزے پر عمرہ کرسکیں گے؟ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے بڑی سہولت کا اعلان کردیا
دنیا ایلون مسک ہماری اجازت کے بغیر کچھ نہیں کر سکتے، ڈونلد ٹرمپ ایلون مسک کو جہاں مناسب سمجھا منظوری دیں گے، ٹرمپ کی صحافیوں سے گفتگو
دنیا پاکستان میں شرح پیدائش میں نمایاں کمی، اثرات پر اقوام متحدہ نے خبردار کردیا عالمی آبادی اور مستقبل کی پیشگوئیاں کیا کہتی ہیں؟
دنیا امریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم 18 ہزار بھارتیوں کی فہرست تیار، چند کو لیکر پہلی پرواز بھارت روانہ امریکہ بھر میں کتنے غیر قانونی تارکین وطن موجود ہیں؟
دنیا ٹرمپ نے چند ’نایاب چیزوں‘ کے بدلے یوکرین کی مدد کا اشارہ دے دیا امریکہ اور روس کے درمیان اگر یوکرین کے بغیر مذاکرات ہوئے تو یہ ناقابل قبول ہوں گے، یوکرینی صدر
دنیا روس کے دارالحکومت ماسکو میں دھماکہ، ملیشیا گروپ کا بانی سرکیسیان باڈی گارڈ سمیت ہلاک دھماکا ریموٹ کنٹرول سے اپارٹمنٹ کی لابی میں کیا گیا، رپورٹ
دنیا امریکا میں سیکڑوں سرکاری ویب سائٹس بند پڑ گئیں سائبر حملہ ہوا یا حکومت نے خود ویب سائٹس بند کیں؟
دنیا شام، کار بم دھماکے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 20 ہوگئی مرنے والوں میں 18 خواتین شامل ہیں،ہلاک اور زخمی ہونے والے تمام افراد کھیتوں میں کام کرتے تھے، رپورٹ
دنیا عرب ممالک کا فلسطینیوں کو غزہ سے بےدخل کرنے کی مخالفت میں امریکہ کو خط ٹرمپ نے تجویز دی تھی کہ اردن اور مصر غزہ کے فلسطینیوں کو پناہ دیں
دنیا اسرائیلی وزیراعظم کا دورہ امریکا، ٹرمپ سے ملاقات میں غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر بات ہوگی ادھر اسرائیلی فوج کی غزہ میں 15 ماہ سے زائد کی بمباری میں 61 ہزار فلسطینی شہید ہوئے
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کے بعد کینیڈا پر بھی مجوزہ محصولات کا نفاذ مؤخر کر دیا امریکی ہتھیاروں کی اسمگلنگ کو روکنے کے لئے اقدامات میں اضافہ کرنے پر اتفاق