دبئی فضائی ٹیکسی منصوبہ شروع کرنے کیلئے تیار جدید برقی ٹیکنالوجی پر مشتمل منصوبے کا مقصد کاربن کا اخراج کم کرنا ہے، حکام
کابل: سرینا ہوٹل 20 سال بعد بند، انتظامات طالبان کے سپرد 1945 میں کھلنے والے اس ہوٹل کا نام پہلے کابل ہوٹل تھا
بھارت کا جنگی جنون: دفاعی بجٹ میں 9.5 فیصد اضافہ، 21 کھرب 94 ارب روپے مختص بھارت کی وزیرِ خزانہ نرملا سیتارمن نے لوک سبھا میں نئے مالی سال کے لیے بجٹ پیش کیا
دنیا بھارت : یاتریوں کی بس 200 فٹ گہری کھائی میں جا گری، 7 افراد ہلاک کھائی میں گرنے سے بس کے دو ٹکڑے ہو گئے
دنیا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے شامی صدر احمد الشرع کی ملاقات شام کے عبوری صدر احمد الشرع سعودی عرب کے سرکاری دورے پر آج ریاض پہنچے تھے
دنیا رنگت کا مذاق اڑانے پر بھارتی طالب علم نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا اسکول انتظامیہ سے ایکشن لینے کا کہا تو انہوں نے معاملے کو دبا دیا
دنیا افغان طالبان کے جابرانہ دور حکومت اور سنگین عوامی صورتحال پر امریکی رپورٹ جاری بڑی امداد کے باوجود افغان طالبان کی جابرانہ پالیسیاں بدستور جاری
دنیا ٹول ٹیکس سے بچنے کیلئے بس ڈرائیور نے سامنے کھڑے ملازم کو اُڑا دیا پولیس نے سی سی ٹی وی شواہد کی بنیاد پر ہریانہ روڈ ویز کے ڈرائیور کے خلاف تحقیقات شروع کردیں
دنیا امریکہ میں بڑھتے فضائی حادثے، کیا ہوگا اگر کوئی طیارہ وائٹ ہاؤس سے جا ٹکرائے؟ وائٹ ہاؤس امریکہ کے صدر کی سرکاری رہائش گاہ ہے
دنیا دنیا کی پہلی سائنس فکشن کہانی ایک خاتون نے لکھی؟ ان کا نام آج بھی انگریزی ادب کے کورسز میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے
دنیا شادیوں کے حوالے سے نیا بھارتی قانون نافذ، کن رشتہ داروں سے شادی نہیں کی جاسکے گی؟ یہ منتازعہ قانون 2022 کے ریاستی انتخابات کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی پالیسی کے مطابق تھا
دنیا واٹس ایپ صارفین ہوشیار!!! نیا اسرائیلی وائرس پھیلنے کا انکشاف اس معاملے پر پیراگون نے کسی قسم کا تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے، رپورٹ
دنیا نیتن یاہو ریٹائر جنرل کو آرمی چیف بنانے پر مجبور ریٹائرڈ میجر جنرل ایال ضمیر اسرائیلی فوج میں 28 سال کا تجربہ رکھتے ہیں، رپورٹ
دنیا خانہ جنگی کے شکار سوڈان میں مارکیٹ پر بمباری میں 54 افراد ہلاک، 158 زخمی مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، رپورٹ
دنیا ٹرمپ کے حکم پر امریکا کا صومالیہ میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ، متعدد دہشتگرد ہلاک مارے گئے دہشت گرد امریکا اور اتحادیوں کے لیے خطرہ تھے، ٹرمپ
دنیا امریکا کا چین، کینیڈا اور میکسیکو پر نیا ٹیرف عائد، جسٹن ٹروڈو کا سخت رد عمل سامنے آگیا ٹیرف کا عارضی پلان منگل سے نافذالعمل ہوگا، رپورٹس