بھارت: نوجوان نے ماں کیے ساتھ مل کر والد کی محبوبہ کو قتل کر دیا قتل میں ملوث ماں بیٹا سمیت 3 ملزم گرفتار کر لئے گئے
غزہ جنگ بندی معاہدہ : 3 اسرائیلیوں کے بدلے 183 فلسطینی رہا فلسطینبیوں میں عمر قید کی سزا پانے والے 18 قیدی بھی شامل
عرب وزرائے خارجہ اجلاس : غزہ کے لاکھوں فلسطینیوں کے جبری انخلا کا منصوبہ مسترد اس طرح کے اقدام سے خطے میں استحکام کو خطرہ ہوگا، مشترکہ اعلامیہ
دنیا کانگو میں شدید لڑائی کے نتیجے میں 700 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی باغیوں کا آزادی تک مارچ جاری رکھنے کا اعلان
دنیا رچرڈ گرینل وینزویلا سے 6 امریکی رہا کرا کے لے آئے، ٹرمپ کی شاباش سوشل میڈیا کو جاری کردہ تصویر میں رچرڈ گرینل کیساتھ نیلے لباس پہنے 4 رہانی پانے والے قیدی نظر آرہے ہیں
لائف اسٹائل کمبھ میلے کے دوران ہاتھ میں آئینہ پکڑے بیوی کی مدد کرتے شوہر کی ویڈیو وائرل وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین شوہر کے اس عمل کی بھرپور تعریف کرتے نظر آئے
دنیا اسرائیلی فوج کا شادی کی تقریب میں چھاپہ، دلہا کو گرفتار کرلیا، ویڈیو وائرل اسرائیل کی جانب سے مسلسل غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے
دنیا بھارت کے بجٹ میں تنخواہ دار افراد کی 12 لاکھ تک کی آمدن پر ٹیکس بالکل معاف پاکستان میں 6 لاکھ روپے کی آمدن سے ٹیکس شروع ہو جاتا ہے
دنیا ایلون مسک کے غربت سے متعلق دعوے پر والد کے بیان نے حقیقت سے پردہ اُٹھا دیا ایلون مسک نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کا بچپن مشکلات سے بھرا اور خوشگوار نہیں تھا
دنیا غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس نے مزید 2 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر دیا جواب میں اسرائیل 183 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا
لائف اسٹائل چینی کمپنی نے کام کے دوران بیت الخلاء جانے والے ملازمین کی تصویریں دفتر میں چسپاں کردیں صارفین نے اس عمل کو نامناسب قرار دیتے ہوئے کمپنی کیخلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا
دنیا وائٹ ہاؤس ترجمان کو نوکری کے پہلے ہی دن لباس کی وجہ سے تنقید کا سامنا خاتون صحافی کی جانب سے تنقید کرنے والوں کو جواب بھی دیا گیا
دنیا سویڈن اپنے قیدیوں کو سزا کاٹنے کیلئے باہر ممالک کیوں بھیج رہا ہے؟ سویڈش قیدیوں کے لیے دوسرے ممالک میں اپنی سزا کاٹنا ممکن ہے، سویڈن وزیر انصاف
دنیا پانی کی طرح تیل بیچنے والے یو اے ای میں پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا گیا عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری
دنیا نااہل بچوں اور لوگوں کو شہریت کا کوئی پیدائشی حق نہیں، ٹرمپ اس شق سے فائدہ اُٹھا کر دنیا بھر سے لوگ امریکا آ رہے ہیں جن میں سے اکثر نامناسب اور غیر اہل ہیں، امریکی صدر
دنیا پڑھنے لکھنے سے نابلد ملازمہ سے واٹس ایپ پر بات چیت کیلئے مالک کا انوکھا جگاڑ صارفین کی جانب سے شہری کے اس عمل کی بھرپور سراہا جا رہا ہے
لائف اسٹائل زمین پر بیٹھ کر زمین کے گھومنے کا حیرت انگیز منظر ریکارڈ اہر فلکیات نے 24 گھنٹے کی ٹائم لیپس ویڈیو بنائی جس میں دن کے وقت سے رات کے وقت تک ہونے والی تبدیلی کی مناظر قید تھے
دنیا فلسطینیوں کو غزہ سے نکالنا نسل کشی کے مترادف ہوگا، اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل جنگ بندی جاری رہنی چاہیے، اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل
دنیا غزہ جنگ بندی معاہدہ: اسرائیل نے الاقصیٰ بریگیڈ کے سابق سربراہ کو رہا کردیا معاہدے کے تحت، حماس آج تین اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرے گی
دنیا غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن، ٹرمپ کے پہلے ہفتے میں 7300 افراد ملک بدر چھاپے اسکولوں اور گرجا گھروں میں بھی مارے گئے، جس کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا
دنیا امریکا نے کینیڈا، میکسیکو اور چین پر بھاری ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا کینیڈا کی سخت جوابی کارروائی کی دھمکی
دنیا امریکا میں ایک اور فضائی حادثہ، فلاڈیلفیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک حادثے کے نتیجے میں قریبی گھروں میں آگ لگ گئی
دنیا واشنگٹن طیارہ حادثے میں پاکستانی خاتون سمیت تمام 67 افراد ہلاک، 41 لاشیں نکال لی گئیں طیارے میں 60 مسافر اور عملے کے 4 ارکان سوار تھے جبکہ بلیک ہاک ہلیک کاپٹر میں 3 فوجی موجود تھے