امریکا: ریگن ایئرپورٹ کے اطراف ہیلی کاپٹر پروازوں پر پابندی عائد ریگن ایئرپورٹ اور اطراف میں صرف طبی اور پولیس ہیلی کاپٹر کو پرواز کی اجازت ہوگی
حماس اور اسرائیل کی جانب سے مزید قیدیوں کی رہائی کل ہونے کا امکان رہا کیے جانے والے 3 یرغمالیوں کے نام موصول ہوگئے، اسرائیل کی تصدیق
جاپان: سڑک دھسنے سے ٹرک گڑھے میں جا گرا، ڈرائیور کو بچا لیا گیا ٹرک ڈرائیور کو بچانے کیلئے سیوریج کے گندے پانی کو قریبی دریا میں منتقل کرنا پڑا
دنیا فراڈ میں استعمال ہونیوالے ٹولز کی فروخت پر پاکستان میں موجود ایک نیٹ ورک کی 39 ویب سائٹس بند پاکستانی نیٹ ورک کو صائم رضا عرف "ہارٹ سینڈر" چلا رہا تھا
دنیا امریکی طیارہ حادثہ: چند لمحات قبل کیا ہوا ؟ اہم انکشافات سامنے آگئے فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر اور کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گئے
دنیا امریکی طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والی پاکستانی خاتون کون تھیں؟ عسری حسین کو ہوائی سفر پسند نہیں تھا، اور وہ ہمیشہ جہاز کے سفر کو غیر آرام دہ سمجھتی تھیں
لائف اسٹائل آنکھوں کا رنگ تبدیل کرنیوالی مہنگی سرجری نے گاہکوں کو حیران کر دیا ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کے ہوش اڑ گئے
دنیا ٹرمپ کی برکس ممالک کو سو فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی امریکا اس خطرے کو خاموشی سے نہیں دیکھے گا اور سخت ترین اقدامات کرے گا، ٹرمپ
دنیا مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے حملے میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید بھارتی فوج کی جانب سے یہ حملہ سرچ آپریشن کی آڑ میں کیا گیا
لائف اسٹائل بھارتی اسکول ٹیچر کی طالب علم سے کلاس روم میں شادی کی ویڈیو وائرل ویڈیو سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
دنیا چینی کمپنی ڈیپ سیک کے خوف سے امریکی قانون سازوں کا اینویڈیا چپس پر کڑی پابندی لگانے پر زور امریکہ اور چین کے درمیان ٹیکنالوجی کی دوڑ شدت اختیار کر تی جارہی ہے
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ نے طیارہ حادثے کی ذمہ داری سابق وزرائے اعظم پر ڈال دی ٹریفک کنٹرول کی نوکریوں کے لیے ایسے لوگوں کو بھرتی کیا جو معمولی ذہانت کے حامل تھے، ٹرمپ
دنیا حماس نے القسام بریگیڈز کے سربراہ محمد الضیف ابو خالد کی شہادت کی تصدیق کردی القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے ایک ویڈیو بیان میں محمد الضیف کی شہادت کا اعلان کیا، رپورٹ