غز ہ جنگ بندی معاہدہ : حماس نے مزید 8 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا حماس کی جانب سے آج رہا کئے جانیوالے اسرائیلی فوجی سمیت 2 یہودی خواتین اور 5 تھائی شہری شامل
اسرائیل کے جنین اور تلکرم پر حملے مزید 21 فلسطینی شہید 5 لاکھ سے زائد فلسطینی تباہ شدہ شمالی غزہ واپس آگئے
ٹرمپ نے ایلون مسک کو سنیتا ولیمز کی زمین پر واپس لانے کی ذمے داری سونپ دی سنیتا ولیمز اور بُچ وِلمور جون 2014 سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر پھنسے ہوئے ہیں
لائف اسٹائل چینی کمپنی ملازمین پر مہربان، 70 کروڑ کے بونس کی پیشکش، ایک بڑی شرط بھی رکھ دی حیران کن بونس، منفرد طریقہ، 11 ملین ڈالر بونس پیش کردیے
دنیا سوئیڈن میں قرآن پاک شہید کرنیوالا عراقی سلوان مومیکا فائرنگ سے ہلاک 38 سالہ عراقی شخص سال 2023 میں سویڈن میں متعدد بار قرآن پاک شہید کرتے ہوئے پایا گیا تھا
دنیا غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس نے ایک اور اسرائیلی خاتون فوجی اہلکار کو رہا کردیا یہ رہائی جنگ بندی معاہدے کا حصہ ہے
دنیا 7 ماہ سے خلا میں پھنسی سنیتا ولیمز نے چلنے کا احساس یاد کرکے جذبات ظاہر کر دیے 'میں سات ماہ سے نہ چلی ہوں، نہ بیٹھی ہوں اور نہ لیٹی ہوں'
دنیا امریکی مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کے تصادم کی ویڈیو منظر عام پر آگئی حادثے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے
دنیا شام: نئی قیادت کی جانب سے آئین منسوخ، احمد الشرع عبوری صدر مقرر احمد الشرع بطور صدر عالمی فورمز پر بھی شام کی نمائندگی کریں، خبرایجنسی
دنیا کانگو کے صوبائی دارالحکومت گوما میں باغیوں کا قبضہ، 50 سے زائد پاکستانی پھنس گئے پھنسے ہوئے پاکستانیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، رپورٹس
دنیا پاکستانی نژاد امریکی جج کے فیصلے پر ٹرمپ کو وفاقی امداد منجمد کرنے کا حکمنامہ واپس لینا پڑگیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وفاقی فنڈنگ روکنے کا حکم عدالت میں چیلنج ہوا تھا
دنیا واشنگٹن: مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر دریا میں جاگرا، 28 لاشیں نکال لی گئیں اس مشکل گھڑی میں ہماری دعائیں صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی عوام کےساتھ ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ کا غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتاناموبے بھیجنے کا اعلان ڈونلڈ ٹرمپ نے امیگریشن قوانین کو سخت کرنے کا پہلا بڑا اقدام اٹھا لیا