مزید آٹھ آئی پی پیز سے نئے معاہدے کی تیاری: کیا بجلی کے بل کم ہوں گے؟ متعلقہ آئی پی پیز سے حاصل ہونے والی مجموعی بجلی 259 میگاواٹ سے زیادہ نہیں۔
غاصب اسرائیل کے شدید حملوں میں شام کی اہم دفاعی تنصیبات تباہ نگران وزیراعظم محمد البشیر کی بیرون ملک موجود شامی شہریوں سے وطن واپسی کی اپیل
رنگ گورا نہ ہوا، کریم بنانے والی کمپنی پر 50 لاکھ روپے جرمانہ دہلی کے نکھل جین نے تین ہفتوں تک کریم استعمال کی، اشتہار میں شاہ رخ خان نے کام کیا تھا۔
دنیا پُوجا کے بعد کالی دیوی نے درشن نہ دیے تو بھکت نے خود کشی کرلی بھارتی شہر بنارس کا امِت شاہ پُوجا کے دوران 'ماں کالی دردشن دے' چِلاتا رہا، دیوی نمودار نہ ہوئی تو گلے پر چُھری پھیری۔
دنیا فلم دیکھ کر خوب دولت کمانے کے لیے چار لڑکے ہاسٹل سے فرار 'لکی بھاسکر' میں ہیرو کو خوب کماکر کاریں خریدنے کے لیے فرار ہوکر بڑے شہر جاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
دنیا یوٹیوب صارفین کے لئے دلچسپ فیچرمتعارف اب صارفین ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم میں ملٹی پلیئر فنکشن کو آزما سکتے ہیں
دنیا شامی جیلوں سے آزاد قیدی نئی مشکل کا شکار ’پیٹ بھر کر کھایا تو مرجائیں گے‘ بشار الاسد کے دور میں 100 سے زائد جیلیں موجود تھیں
دنیا تیل سے مالا مال خطے دیرالزور پر بھی شامی اپوزیشن کے دستوں کا قبضہ اسرائیل نے شام میں اقتدار پر کنٹرول حاصل کرنے والوں سے کہہ دیا ایران کو دوبارہ قدم نہ جمانے دے۔
دنیا شام کی صورتِ حال امریکا و اسرائیل کی سازش کا نتیجہ ہے، علی خامنہ ای ایک پڑوسی ملک کے ملوث ہونے کے بھی شواہد ملے ہیں۔ تہران میں تقریب سے ایرانی سپریم لیڈر کا خطاب
دنیا آج 6 خلائی چٹانوں کے زمین کے نزدیک سے گزرنے کا امکان نزدیک ترین خلائی چٹان 2007 EB23 ساڑھے چار لاکھ کلومیٹر کے فاصلے سے گزرے گی۔
دنیا کابل میں دھماکہ، جلال الدین حقانی کے بھائی افغان وزیر مہاجرین جاں بحق وزیر خلیل الرحمٰن حقانی اپنے کم از کم دو ساتھیوں سمیت مارے گئے، عہدیدار
دنیا عمرقید کے مجرم کی رہائی کے قوانین تبدیل، امارات کا بڑا فیصلہ عمر قید کی سزا پانے والوں کے لیے، کم از کم 20 سال گزارنے کے بعد مشروط رہائی دی جا سکتی ہے
دنیا سعودی عرب میں ہندو بھجن گانے کی ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟ ویڈیو کے کمنٹس سیکشن میں یہ بھی واضح ہوا کہ یہ کنسرٹ کویت میں منعقد ہوا تھا
دنیا معزول شامی صدر کو انتہائی محفوظ طریقے سے روس منتقل کیا گیا روس کی نائب وزیر خارجہ کے بیان سے کئی قیاس آرائیوں ختم ہوگئیں۔
دنیا بشار الاسد حکومت کا خاتمہ: روسی بحریہ نے شام میں اپنی پوزیشن چھوڑ دی روسی بحریہ نے طرطوس کے ساحل سے دور حفاظتی وجوہات کی بنا پر پوزیشن سنھبال لی
دنیا شامی نگراں وزیراعظم کو انتظامی امور چلانے کیلئے پرانی حکومت کی ضرورت کیوں پڑی؟ کابینہ کی تشکیل کیلئے محمد البشیر کی اسد حکومت کے ارکان سے بھی ملاقات