نئی گاڑی میں نقص پر ناراض شہری نے گاڑی شوروم میں گھسا دی واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا، پولیس نے مجرمانہ شرارت کے الزام میں ملزم کو جیل بھیج دیا
77 نوبیل انعام یافتگان نے ٹرمپ کیخلاف محاذ قائم کرلیا رابرٹ کنیڈی جونیئر کو ایچ ایچ ایس ڈپارٹمنٹ کا انچارج بنایا جانا، عوام کی صحت کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے، ماہرین
دنیا کے عمر رسیدہ پرندے نے 74 سال کی عمر میں انڈا دے دیا، ماہرین حیران الباٹروس پرندے تقریباً سات ماہ تک ایک انڈے پر بیٹھتے ہیں، مچھلی کے انڈوں کو کھا گزارتے ہیں
دنیا طیارے میں بم کی جھوٹی اطلاع کے پیچھے انٹیلی جنس افسر کے ہونے کا انکشاف پرواز میں 187 مسافر سوار تھے، جہاز جانچ پڑتال کی بعد کلئیر قرار، ملزم گرفتار
دنیا برطانیہ میں فرسٹ کزنز میں شادی پر پابندی کی تیاری، پاکستانیوں کو دھچکہ پابندی کے لیے مجوزہ بل آج پیش کیا جائے گا، رپورٹ
دنیا شام: جنگی جرائم میں ملوث افسران کی معلومات فراہم کرنے پر انعامات کا اعلان دوسرے ممالک فرار ہونے والوں کی واپسی کا مطالبہ بھی کیا جائے گا، ابو محمد الجولانی
دنیا ایک اور عالمی وبا اور تباہ کن جنگ، نوسٹراڈیمس کی 2025 کیلئے خوفناک پیشگوئیاں 2025 میں کئی بڑے واقعات رونما ہونے کے حوالے سے پیشگوئی کر رکھی ہے
دنیا گردن کا مساج کروانے والی گلوکارہ موت کے منہ میں چلی گئی واقعے کی خبر سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گئی
لائف اسٹائل بھارت میں بنا اجازت لینڈ کرنے والے پاکستانی جہاز نے کھلبلی مچادی بھارتی پولیس نے علاقہ سیل کردیا اور جہاز کی بھرپور تلاشی لی گئی
لائف اسٹائل عدالت کا ’لَو میرج‘ کرنے والے جوڑوں کو سرکاری گیسٹ ہاؤسز میں رکھنے کا مشورہ جوڑوں کی مدد کے لیے ایک مخصوص پلان پر عمل کیا جانا چاہیئے،عدالت
دنیا بنگلہ دیش کے سابق فوجیوں کی بھارت پر حملوں کی دھمکیاں، ویڈیوز وائرل سابق بنگلہ دیشی فوجیوں کے تبصرے بھارت میں تضحیک آمیز قرار
دنیا بشار الاسد نے سعودی عرب سے ڈیل کر لی تھی، ایرانی مدد لینے سے انکار کیا حوثی باغیوں کی حمایت سے ہاتھ اٹھا لیا تھا
دنیا بھارت میں خوفناک حادثہ، 6 افراد ہلاک 45 زخمی بس ڈرائیور کو بھارتی قانون کی مختلف دفعات کے تحت غیر ارادی قتل کے الزامات کا سامنا
دنیا اسرائیل کے شام کے تین بڑے فضائی اڈوں سمیت 100 سے زائد ملٹری اہداف پر حملے اسرائیل نے گولان کی پہاڑیوں کے ساتھ ایک بفر زون پر بھی قبضہ کرلیا
دنیا شامی باغیوں کی جانب سے سرکاری فوج کو عام معافی دینے کا اعلان، عبوری حکومت کی کمان محمد البشیر کے حوالے پرانی حکومت کے تجربے سے فائدہ اٹھایا جائے گا، باغی رہنما
دنیا شام میں پھنسے پاکستانیوں کے بیروت کے راستے انخلاء کی کوششیں، ہوٹلوں میں محدود ’زائرین کو ترجیحی بنیادوں پر واپس بھیجا جا رہا ہے‘
دنیا گورنر بنانے کا جھانسا دے کر پانچ کروڑ روپے ہتھیالیے ضمانت کے طور پر نوسرباز نے 100 ایکڑ زمین کے جعلی کاغذات بھی دکھائے، پولیس نے گرفتار کرلیا۔