دولہا، دلہن کی بالی ووڈ فلم ’ اینیمل’ کے سین کی طرح انٹری، ویڈیو وائرل ویڈیو میں جوڑا بڑی مشین گن کے پیچھے بیٹھا ہے اورپس منظر میں فلم کا گانا "ارجن ویلی" چل رہا ہے
اسرائیل نے جنوبی لبنان سے فوجی انخلا شروع کردیا نیتن یاہو حماس سے بھی ڈیل کے لیے تیار ہیں، امریکی مشیرِ قومی سلامتی جیک سلیون کی پریس کانفرنس
امریکی جریدے نے ٹرمپ کو ’پرسن آف دی ایئر‘ قرار دے دیا ٹرمپ نے لبرل اقتدار پر یقین کمزور بنادیا اور امریکا کا عالمی کردار بدل ڈالا، ہفت روزہ ٹائم
دنیا صدر بائیڈن نے ایک دن میں 1500 قیدیوں کی سزائیں ختم کردیں براک اوباما نے 1927 قیدیوں کو اور ڈونلڈ ٹرمپ نے 238 کی سزائیں معاف کی تھیں۔
دنیا امارات کا ’گولڈن پیکج‘ فلائنگ کاروں کی رجسٹریشن کی راہ ہموار دبئی ایئر پورٹ پر چار ورٹی پورٹس کی تعمیر، ایئر ٹیکسی سروس 2026 کے اوائل سے شروع ہونے کا امکان
دنیا سیاح کے ساتھ دلخراش واقعہ، چلتی ٹرین میں سیلفی لیتے گر گئی ٹرین سے باہر نکلنے کے بعد خاتون کسی جھاڑی پر گرنے کی وجہ سے بچ گئی
دنیا 7 ماہ سے لاپتا امریکی شہری شام کے حراستی مرکز سے بازیاب ٹِمرمین زیارت کیلئے لبنان سے داخل ہوا تھا، بازیابی پر پہلے اُسے صحافی آسٹن ٹائس سمجھا گیا۔
دنیا ہمیں نئی زمینی حقیقتوں کے ساتھ جینا ہوگا، ایرانی آرمی چیف بہت کچھ بدل گیا، پُرانے حربے اب کام کے نہیں، نئی صورتِ حال سے مطابقت پیدا کرنی ہے، جنرل حسین سلامی کی میڈیا ٹاک
دنیا 210 ارب ڈالر کے منجمد روسی اثاثوں سے یوکرین کی مدد کی جائے، یورپی یونین جنگ روس نے تھوپی تھی، ہرجانے کا حصول یوکرین کا استحقاق ہے، امورِ خارجہ کی انچارج کیجا کیلس کا انٹرویو
لائف اسٹائل امریکی انفلوئنسر نے کڑک نوٹوں کی گڈیاں جلا کر صارفین کو طیش دلا لیا ویڈیو میں انہیں سیاہ کوٹ، کیپ اور چشمہ پہنے اطمینان کیساتھ نوٹوں کی گڈیاں راکھ کرتے دکھایا گیا
دنیا مغربی کنارے میں صیہونیوں کی بس پر اندھا دھند فائرنگ، 1 ہلاک کئی زخمی اسرائیل سے صیہونی آبادکاروں کو نابلس لے جانے والی بس پر مغربی کنارے میں حملہ کیا گیا، رپورٹ
دنیا کسٹمر سروس والوں کی ٹریننگ کیلئے گالیاں دینے والا روبوٹ تیار مذکورہ روبوٹ آوازوں کو پہچاننے اور اس کا جواب دینے کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتا ہے، رپورٹ
دنیا روس نے دنیا کے دو جدید ترین جہازوں ’ایف 22‘ اور ’ایف 35‘ کا توڑ نکال لیا، امریکا کے کانپیں ٹانگنے لگیں اسے جدید امریکی فضائیہ کے طیاروں سے مقابلہ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، رپورٹ
دنیا اے آئی انسانوں کو ’زومبیز‘ میں بدلنے لگا آرٹیفیشل انٹیلیجنس انسانوں کی اپنی انٹیلیجنس (ذہانت) کا دشمن بن گیا
لائف اسٹائل جان لینے کا صرف ’احساس‘ جاننے کیلئے جرائم کے طالب علم نے خاتون کو قتل کردیا قاتل نے تقریباً ایک ماہ تک اس حملے کی منصوبہ بندی کی، رپورٹ
دنیا بھارتی پولیس کا سید علی گیلانی شہید کے گھر اور دفتر پر چھاپہ قابض پولیس نے سید علی گیلانی کی کتب اور اہم دستاویزات ضبط کرلیں
لائف اسٹائل ’بورنگ رشتے دار، پھڈے باز پھوپھا پھوپھی‘، شادی کا سچائی سے بھرا دعوت نامہ وائرل شادی کارڈ نے صارفین کو ہنسنے پر مجبور کر دیا
دنیا لندن 9 منٹ میں امریکی اڈے 5 منٹ میں تباہ، روس اپنا نیا خوفناک میزائل کہاں تعینات کر رہا ہے؟ پورا یورپ نشانے پر ہوگا
دنیا شام میں باغیوں نے بشار الاسد کے والد کے مقبرے کو آگ لگا دی، مناظر وائرل حافظ الاسد 10 جون 2000 میں 69 سال کی عمر میں انتقال کرگئے تھے
دنیا ایلون مسک نے وہ کر دکھایا جو دنیا کا کوئی دولت مند آج تک نہ کرسکا ایلون مسک نے ایک اور قابل ذکر سنگ میل حاصل کر لیا
دنیا شوہر کا قرض واپس کرنے کیلئے بیوی نے نومولود کو فروخت کر دیا بچے کی گمشدگی کے 2 دن بعد شوہر نے پولیس سے رابطہ کیا
دنیا انشورنس کمپنی کے سربراہ کے مبینہ قاتل کو بچانے کیلئے لوگ چندہ جمع کرنے لگے بہت سے افراد ملزم کی حمایت میں پیغامات بھی چھوڑے ہیں
لائف اسٹائل دبئی کے ویزے دھڑا دھڑ مسترد ہونے لگے، وجہ کیا ہے؟ دبئی کا ویزا مسترد ہونے میں 62 فیصد اضافے کی اطلاع دی گئی ہے
دنیا مارشل لاء میں ملوث جنوبی کوریا کے سابق وزیر دفاع کی ’انڈروئیر‘ سے خودکشی کی کوشش سکیورٹی پر موجود اہلکاروں نے خودکشی کی کوشش کو ناکام بنا دیا
دنیا روس کا اپنے کئی علاقوں کو دنیا کے انٹرنیٹ سے کاٹنے کا تجربہ، وی پی اینز بھی ناکام روس اپنا خود کا انٹرنیٹ نافذ کرنا چاہتا ہے
لائف اسٹائل جاپانی شخص خیالی محبوبہ کی محبت میں گرفتار انہوں نے ایسی تصاویر بنائیں جنہوں نے صارفین کو چونکا کر رکھ دیا
دنیا ٹرمپ کے صدارت سنبھالنے سے قبل ہی ایف بی آئی سربراہ مستعفی کرسٹوفر نے ٹرمپ کے خلاف خفیہ دستاویزات چھپانے کے کیس پر وفاقی تحقیقات میں مدد کی تھی
دنیا خزانے میں صرف شامی پاؤنڈز ہیں جن کی قیمت کچھ بھی نہیں، سربراہ عبوری حکومت شام کی معیشت تباہ ہوچکی ہے، محمد البشیر
دنیا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بھاری اکثریت سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا غزہ میں اسرائیل کی دہشت گردی تاحال جاری، چوبیس گھنٹے میں مزید 30 فلسطینی شہید