واٹس ایپ کے وائس میسیج اب تحریری طور پر ملیں گے فی الحال یورپی زبانوں کے علاوہ ٹرکش اور عربی کے آپشن ملیں گے، ہندی اور اردو بعد میں شامل ہوں گی۔
جان کا خطرہ، ہونڈائے اور کِیا نے اپنی ہزاروں گاڑیاں مارکیٹ سے واپس منگوالیں چارجنگ یونٹ میں ناقص ٹرانزسٹر لگنے سے چارجنگ میں مشکلات کا سامنا، حادثات کا امکان بڑھ گیا تھا۔
بڑی تباہی اور انسانی آبادی تقریباً ختم، نوسٹراڈیمس اور بابا وانگا کی 2025 کیلئے پریشان کن پیش گوئیاں دونوں نے 2025 میں یورپ کے لیے بڑے پیمانے پر تباہی اور لاکھوں ہلاکتوں کی طرف بلیغ اشارہ کیا ہے۔
دنیا ’سسٹم 0‘: کیا مصنوعی ذہانت ایک نئی سوچ تخلیق کر رہی ہے؟ بیرونی ہارڈ ڈرائیو کی طرح سوچنے کا یہ نیا نظام انسانی ذہن کو تیزی سے فیصلے کرنے کے قابل بناتا ہے۔
دنیا سعودی عالم نے غیر مسلم ممالک کی شہریت کو حرام قرار دے دیا بیان نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا، شیخ عاصم الحکیم یوٹیوب کی کمائی کو بھی حرام ٹھہراچکے ہیں۔
دنیا جنسی زیادتی، مذہبی امتیاز کے الزامات، ڈاکٹرعافیہ صدیقی کا امریکی عدالت میں مقدمہ دائر دو ماہ قبل امریکی ڈسٹرکٹ کورٹ برائے شمالی ٹیکساس میں دائر کیا گیا
دنیا آسٹریلیا میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش پابندی ٹک ٹاک، ایکس، انسٹاگرام اور اسنیپ چیٹ سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لاگو ہوگی