آئر لینڈ نے بھی اسرائیلی وزیرِاعظم کو گرفتار کرنے کا اعلان کردیا اگر نیتن یاہو آئر لینڈ آئے تو گرفتار کیا جاسکتا ہے، وزیرِاعظم سائمن ہیرس کا بیان
افغانستان میں مزار پر مسلح شخص کی اندھا دھند فائرنگ، 10 نمازی شہید حملہ سید پاچا آغا کے مزار پر اس وقت کیا گیا جب وہاں عشا کی نماز ادا کی جا رہی تھی
عالمی جنگ کا خطرہ کئی گنا ہوگیا، پولینڈ کا انتباہ یوکرین جنگ منطقی انجام کی طرف رواں ہے تاہم کسی بڑی انہونی کا احتمال بھی کم نہیں، وزیرِاعظم ڈونلڈ ٹسک
دنیا کینیڈا نے 2 ماہ کے لئے کھانے پینے کی اشیا پر ٹیکس معاف کر دیا لوگوں کو ریلیف کی ضرورت ہے ، ہم مدد کے لیے موجود ہیں ، جسٹن ٹروڈو
دنیا امارات میں ہزاروں نئی ملازمتیں نکل آئیں لیکن کس شعبے میں !!! یو اے ای سمیت دنیا بھر میں ہوابازی کے شعبے کو نئے خون کی ضرورت ہے، مہنگی تربیت نے مسائل کھڑے کردیے۔
دنیا بھارتی بحریہ کی نا اہلی کا ایک اور نمونہ، آبدوز مچھیروں کی کشتی سے ٹکراگئی بھارتی بحریہ اور کوسٹ گارڈ کی جانب سے سرچ اور ریسکیو آپریشن جاری ہے
دنیا نومبر کے بعد سولر پینلز مہنگے، چینی حکومت نے پالیسی بدل دی چین کی پالیسی میں تبدیلی کے نتیجے میں ممکنہ طور پر پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔
دنیا کینیڈین دادی کا عالمی ریکارڈ، 1575 پش اپس لگادیئے وہ باقی 17 منٹوں میں زیادہ سے زیادہ پش اپس لگانے کا ارادہ رکھتی تھیں
دنیا قد میں دنیا کی سب سے چھوٹی اور بڑی خواتین کس ملک سے ہیں؟ دونوں نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کے 20 ویں سالانہ دن کے موقع پر پہلی بارملاقات کی
دنیا دنیا میں تازہ پانی کے ذخائر میں کمی سے متعلق ناسا کا انکشاف دنیا کے تازہ پانی کے ذخائر میں کمی ایک حقیقت ہے
دنیا 6 سال قید و بند کی اذیتوں کے بعد خالدہ ضیا پہلی مرتبہ منظرعام پر آگئیں ان کے شوہر مجیب الرحمٰن اور ضیاء الرحمٰن بھی گولیوں کا نشانہ بن چکے ہیں
دنیا نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اٹارنی جنرل کیلئے نئے نام کا اعلان کردیا میٹ گیٹز نے بطور اٹارنی جنرل اپنا نام واپس لے لیا تھا