مودی سرکار کی ایک اور مسجد گرا کر مندر بنانے کی کوشش، مسلمان ڈٹ گئے ہجوم کا پولیس ٹیم پر دھاوا، 4 افراد جاں بحق
گوگل میپ نے غلط راستہ بتا کر زیرِتعمیر پُل پر پہنچا دیا، گاڑی گرنے پر 3 نوجوان ہلاک سفر گوگل میپ کی مدد سے کیا جارہا تھا، جی پی ایس نے راستہ کلیئر دکھایا جبکہ آگے پُل تھا ہی نہیں۔
فلپائن میں بھیانک آتشزدگی، درجنوں مکانات خاکستر، ہزاروں افراد بے گھر منیلا کے علاقے ٹونڈو میں آگ پر قابو پانے میں فائر فائٹرز کو تنگ گلیوں کے باعث شدید مشکلات کا سامنا
دنیا شادی کے بندھن کی میرے نزدیک خاص اہمیت نہیں، جاوید اختر رشتوں کی بنیاد باہمی احترام پر ہوتی ہے، میں اور شبانہ میاں بیوی سے بڑھ کر اچھے دوست ہیں، انٹرویو
دنیا جلانے کے لیے چِتا پر لِٹایا جانے والا شخص عین وقت پر اُٹھ بیٹھا شہنشاہِ غزل مہدی حسن کے آبائی ضلع جھنجھنو کے روہتاش کمار ڈاکٹر نے مُردہ ٹھہرادیا تھا، بعد میں واقعی چل بسا۔
دنیا نیتن یاہو کو گرفتار کرنے کی صورت میں برطانوی معیشت تباہ کرنے کی دھمکی آئی سی سی کے وارنٹ کی تعمیل پر سنگین نتائج کیلئے تیار رہیں، ٹرمپ کے ساتھی سینیٹر لنزی گراہم کا انتباہ
دنیا امارات میں مغوی اسرائیلی ربی کی لاش برآمد، 3 مشتبہ افراد گرفتار اسرائیلی حکومت نے اسے یہودیت مخالف نفرت کا نتیجہ قرار دے دیا
دنیا برطانیہ میں ’نسل کشی فری کولا‘ نے راتوں رات مقبولیت حاصل کرلی چیری کے ذائقے والا قدرے نرم مشروب لوگوں کے لیے اچھے متبادل میں تبدیل ہوگیا۔
دنیا اسرائیل نے بیروت میں 4 طاقتور ترین میزائل داغ دیے، 20 افراد شہید صیہونی فوج کے حملوں میں شہدا کی مجموعی تعداد 44 ہزار 176 ہوگئی
دنیا دنیا کے قدیم ترین حروفِ تہجی دریافت شام کے ایک مقبرے سے مٹی کے ٹھیکروں پر ملنے والی تحریر کو ماہرین 2400 قبل مسیح کی قرار دے رہے ہیں۔
دنیا بھارتی باشندے بیرونِ ملک رہائش کیلئے شہریت چھوڑنے لگے دنیا بھر میں ایک کروڑ 30 لاکھ بھارتی محنت، ہنرمند اور ماہرین خدمات انجام دے رہے ہیں۔