مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی نے آرٹیکل 370 کی بحالی کے لیے قرارداد منظور کرلی نیشنل کانفرنس کے رہنما اور نائب چیف منسٹر سریندر سنگھ چوہدری نے قرارداد پیش کی
انتہا پسند ہندوؤں نے سیف اور کرینہ کو بھی دھمکایا تھا دونوں ثابت قدم رہے اور 2012 میں شادی کی، سیف کے والد منصور علی پٹوڈی کو بھی دھمکیاں ملی تھیں۔
امریکا میں طبی تحقیقی مرکز سے 43 بندر بھاگ نکلے جنوبی کیرولائنا کے شہر ییمیسی کی انتظامیہ نے بندروں کی تلاش میں شہریوں سے مدد مانگ لی۔
پاکستان کینیڈا کی نئی اسٹڈی ویزا پالیسی، پاکستانی طلبہ رُل جائیں گے یہ تبدیلیاں بین الاقوامی طلباء کے لیے نئے چیلنجز پیش کر سکتی ہیں
دنیا بڑی دیر کی مہرباں جاتے جاتے، صدر بائیڈن پر نینسی پیلوسی کی نکتہ چینی اگر صدر بائیڈن بہت پہلے انتخابی دوڑ سے الگ ہو جاتے تو ہم بہتر تیاری کرپاتے، نیو یارک ٹائمز کو انٹرویو
دنیا ٹرمپ کے غیر قانونی احکامات پر کیا کریں، امریکی محکمہ دفاع پریشان انتخابی مہم کے دوران ٹرمپ غیر قانونی تارکین وطن کو نکالنے کے فوج کے استعمال کا عندیہ دے چکے ہیں۔
دنیا امریکی انتخاب میں یہودیوں نے کس امیدوار کو سب سے زیادہ ووٹ دیئے مشی گن میں مسلمانوں، خاص طور پر عرب نژاد ووٹروں کا رجحان ریپبلکن امیدوار کی طرف بڑھ رہا ہے۔
لائف اسٹائل سویڈن کے ذومعنی بورڈ نے پڑھنے والوں کی ہنسی نکلوا دی لفظ کا اصل مطلب جان کر لوگوں نے سر پکڑ لیا
دنیا یو اے ای میں بھاری تنخواہیں آفر کرنی والی ملازمتیں کونسی ہیں؟ جانئے متحدہ عرب امارات ملازمت کی خواہش رکھنے والے افراد کے لیے اچھی خبر
لائف اسٹائل یوٹیوب سے دیکھ کر ’حقیقی‘ جعلی کرنسی نوٹ چھاپنے والے گرفتار ملزمان کے قبضے سے دیگر سامان بھی برآمد ہوا، رپورٹس
لائف اسٹائل چینی خاتون کو سیاہ فام بچے کی پیدائش پر طلاق کی دھمکیاں ملنے لگیں شوہر نے نومولود کو گود میں لینے سے بھی انکار کردیا، ویب سائٹ
دنیا ایمسٹرڈیم میں شر پھیلانے والے صیہونیوں کی دھلائی، منافقت کی انتہا کردی میچ کے بعد اسرائیلی حامیوں نے عربوں کیخلاف شدید نعرے بلند کیے
دنیا ’سب تمہارے حامی نہیں‘، ٹروڈو نے مودی کو آئینہ دکھا دیا حال ہی میں جسٹن ٹروڈو نے ہندوستانی کمیونٹی سے خطاب کیا
دنیا ٹرمپ کی کامیابی کے بعد دنیا اور امریکا کا نقشہ بدلنے والا ’پروجیکٹ 2025‘ کیا ہے؟ یہ امریکا کے قیام کے بعد دوسرا بڑا انقلاب ہو گا
دنیا ٹرمپ کی کامیابی کے بعد برطانوی شہزادہ ہیری کی امریکی شہریت خطرے میں پڑگئی ہیری کی خفیہ فائل منظرعام پر آنے کا خدشہ
دنیا ٹرمپ کا فلسطینی صدر سے رابطہ، غزہ جنگ کے خاتمے کا وقت آگیا؟ یہ 2017 کے بعد امریکا اور فلسطین کے مابین پہلا رابطہ ہے
دنیا قطر نے بھی حماس پر سے ہاتھ اٹھا لیا، امریکی ایما پر ملک بدری کا حکم مشرق وسطی میں قیام امن کے لیے سبکدوش ہونے والی بائیڈن انتظامیہ کے بھی رابطے تیز