ہیکرز نے بھارتی حکومت کی ای میل آئی ڈیز فروخت کے لیے پیش کردیں ہزاروں سرکاری ملازمین کی ای میل آئی ڈیز داؤ پر لگ گئیں، فراڈ کے واقعات ہوسکتے ہیں۔
بلڈ پریشر کم کرنا ہے؟ ورزش کے لیے صرف 20 منٹ نکالیے سیڑھیوں اور اونچی پگڈنڈیوں پر چڑھنے، دوڑنے اور سائیکل چلانے سے خاصی مدد ملتی ہے۔
پرواز کے دوران پیدا ہونے والے بچے کو کہاں کی شہریت ملتی ہے؟ بچے کو متعلقہ ملک یا پھر ایئر کرافٹ کو رجسٹر کرنے والی ریاست کی بنیاد پر بھی شہریت دی جاسکتی ہے۔
دنیا کملا ہیرس کو 5 ہزار ڈالر کا انتخابی عطیہ ٹرمپ کے لیے لکی ثابت ہوا ٹرمپ نے سابق خاتون اول ہلیری کو بھی عطیہ دیا تھا اور پھر انہیں ہراکر صدر بنے تھے۔
دنیا سی آئی ڈی ہیڈ کوارٹرز کی تقریب سے سموسے غائب، معاملہ تحقیقات تک جاپہنچا ہماچل پردیش کے وزیرِاعلیٰ سکھوِندر سُکھو نے 21 اکتوبر کو شملہ میں سی آئی ڈی آفس کا دورہ کیا تھا۔
دنیا کار ریسنگ کر کے ویوز حاصل کرنے کا جنون امریکی یوٹیوبر کی جان لے گیا آندرے بیڈل ایک مشہور یوٹیوبر تھے جن کے 59 ہزار 500 سبسکرائبرز ہیں
دنیا بابا صدیقی کے قتل پر کیا کیا دینے کا وعدہ ہوا؟ گرفتار شوٹر کے دوران تفتیش انکشافات پولیس نے بابا صدیقی کے قتل کے الزام میں درجنوں افراد کو گرفتار کیا۔
دنیا ڈالر کے سامنے بھارتی روپیہ زمین بوس. تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد یہ صورت حال مزید سنگین ہو جائے گی، ماہرین
دنیا برطانیہ: لڑکیوں سے زیادتی کے 20 ملزمان کو مجموعی طور پر 219 سال کی سزا تحقیقات کا آغاز 2016 میں ہوا، جب مختلف واقعات کی جانچ کی گئی
دنیا اسرائیلی شہریوں کو نکالنے کے لیے 2 طیارے، ریسکیو ٹیم ہالینڈ بھیجنے کی تیاری ایمسٹرڈیم میں فلسطینیوں کے حامیوں کے حملے میں 11 یہودی زخمی ہوئے، 2 اسرائیلی فٹبال فین اب تک لاپتا
دنیا ٹرمپ کی انتخابی مہم کی منیجر پر نوازشات کی بارش، بڑا عہدہ مل گیا وائلز نے امریکی تاریخ کی سب سے بڑی سیاسی فتح حاصل کرنے میں میری مدد کی، ڈونلڈ ٹرمپ
دنیا کینیڈا کے ملٹیپل ویزے میں بڑی تبدیلیاں، طلبا کی مشکل بڑھ گئی یہ تبدیلیاں کینیڈا میں امیگریشن کے نظام کو متاثر کر سکتی ہیں
دنیا حزب اللہ نے اسرائیل پر 120 راکٹ داغ دیئے، ایک اسرائیلی ہلاک صہیونی فوج کا غزہ کے شاطی پناہ گزین کیمپ پر حملہ، 62 افراد شہید
دنیا عمران خان کی رہائی سے متعلق سوال پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل صدارتی انتخاب میں ٹرمپ کی کامیابی کے بعد اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے متعلق قیاس آرئیوں زوروں پر ہے۔
دنیا امریکی جج نے خالد شیخ محمد و دیگر کے پلی بارگین ایگریمنٹ بحال کردیے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے تین ماہ قبل ان ایگریمنٹس کو منسوخ کردیا تھا۔
دنیا بھارتی آئین کی کتابیں خالی، الفاظ غائب ہوگئے آئین کی کاپیاں بھی کانگریس کی ضمانتوں کی طرح کھوکھلی نکلیں، بی جے پی کی تنقید