بابا صدیقی کو قتل کرنے والا مرکزی شوٹر گرفتار، اہم انکشافات شیو کمار نیپال فرار ہونا چاہتا تھا، پولیس ممبئی لارہی ہے، اس کیس میں درجنوں گرفتاریاں ہوچکی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں مقابلہ، بھارتی قابض فوج کا افسر ہلاک تین سپاہی زخمی ہوئے، کشتواڑ میں سرچ آپریشن کے دوران جنگل میں جھڑپ ہوئی۔
امریکا نے اسرائیل کو بلڈوزر اور ہیوی بموں کی فراہمی روک دی معاہدے کو منجمند کرنے پر امریکا پر بڑے پیمانے پر تنقید کی جا رہی ہے
دنیا پاکستانی قوم شینگن ویزا مسترد ہونے میں پہلے نمبر پر شینگن ممالک میں یونان ویزا کی درخواست دینے والوں میں چھٹا مقبول ترین ملک ہے۔
لائف اسٹائل دبئی میں ملازمت کے دوران بیوی بچوں کو بلانے کیلئے تنخواہ کتنی ہونی چاہیے؟ والدین، بیوی، بچوں اور بیوی کے سابق شوہر کی اولاد کو بھی اسپانسر کیا جاسکتا ہے۔
لائف اسٹائل میاں بیوی کے جھگڑے نے بھارتی ریلوے کا 3 کروڑ کا نقصان کروا دیا اسٹیشن ماسٹر کی طلاق بھی ہوگئی
دنیا جسے اللہ رکھے اُسے کون چکھے، سمندر میں گرنے والا شخص 20 گھنٹے بعد بچالیا گیا ویتنام کا باشندہ مسلسل تیرنے کے باعث تھکن سے چُور تھا، ایک ماہی گیر نے اُسے کشتی پر سوار کیا۔
دنیا کینیڈا جانے کی اجازت نہ ملنے پر سفاک بیٹے نے ماں پر قیامت ڈھا دی افسوسناک واقعہ مولر بند گاؤں میں پیش آیا، رپورٹ
لائف اسٹائل ایک دن میں 6 ’کاسمیٹک سرجریاں‘ کروانے والی چینی خاتون دم توڑ گئی خاتون کے اہلخانہ نے کلینک انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کروایا
دنیا خاتون معلمہ کو ملازمت سے برطرف کرنے پر عوام میں شدید غصہ خاتون نے اپنے حق کیلئے آواز اٹھائی تو ان کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا گیا، رپورٹ
دنیا اسرائیل کے لبنان پر حملے تیز، مزید 31 افراد شہید شام کے شہر حلب اور ادلب میں بھی اسرائیلی حملے جاری ہیں
دنیا نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جو بائیڈن سے ملاقات شیڈول ٹرمپ 20 جنوری کو صدارتی عہدہ سنبھالیں گے
دنیا امریکا کا مستقبل داؤ پر لگ گیا، ٹرمپ کی فتح کے خلاف احتجاج شروع نیو یارک میں سول رائٹس گروپس کے زیرِاہتمام مظاہرے میں ہزاروں افراد کی شرکت