ایران کے راڈار اور میزائل ڈیفینس سسٹم کی تباہی کس حد تک خطرناک؟ ایٹمی تنصیبات کے باعث فضائی دفاعی نظام بنیادی ضرورت ہے، فاکس نیوز کی رپورٹ
امریکی انتخابات:ایکس صارفین مصنوعی ذہانت اور غلط معلومات سے ہزاروں ڈالر کمانے لگے ایکس پر سازشی نظریے والی سنسنی خیز پوسٹیں شیئر کرنے کا رجحان غیر معمولی رفتار سے پنپ گیا۔
یوکرین کو کروز میزائل دینے پر روسی صدر برہم، ایٹمی حملوں کی مشق کا حکم دے دیا روس کے اندرونی علاقوں کو نشانہ بنانے کی کوشش پر پوٹن برہم، شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ
دنیا تین ہزار سال پرانا نقشہ، نوح علیہ السّلام کی کشتی مل گئی؟ سائنس دانوں نے نقشہ سمجھ لیا، داستانوں کےمطابق کشتی کوہِ جودی پر رکی تھی جو اب ترکیہ کا حصہ ہے۔
دنیا 107 سالہ دادی کے سر پر سینگ نکل آیا گوانگ ڈونگ کی 'چین' کو سینگ سے کوئی تکلیف نہیں، صحت اچھی ہے اور وہ خوش رہتی ہے۔
دنیا ایران کے اسرائیل پر ’حتمی اور تکیلف دہ‘ حملے کی تاریخ سامنے آگئی امریکی قیادت نے ایران سے کہہ دیا حملہ نہ کرے، بات نہ ماننے پر اسرائیل کے دفاع کے عزم کا اظہار
دنیا ’موساد‘ میں نقب لگانے کی کوشش کرنے والا اسرائیلی جوڑا گرفتار رافیل اور گلیئیو نے 'موساد' کے ڈھانچے اور اسٹریٹجی بنانے والے تھنک ٹینک سے متعلق معلومات جمع کی تھیں۔
دنیا 2 گرل فرینڈز کے ساتھ مل کر شوہر نے اہلیہ کو بے دردی سے قتل کردیا ملزم نے بیوی سبھاشری سے 2020 میں شادی کی تھی، رپورٹ
دنیا بائیڈن کے بیان کے بعد ٹرمپ کچرا اٹھانے والے ٹرک میں جا بیٹھے ٹرمپ نے مخصوص جیکٹ بھی پہن رکھی تھی جو عموماً کچرا اٹھانے والے ملازمین پہنتے ہیں
دنیا مفت کا کھانا، بھارتیوں نے کینیڈا میں غریبوں کیلئے قائم فوڈ بینک خالی کر ڈالے ایک ماہ میں 20 لاکھ لوگوں نے فوڈ بینکس کا رخ کیا، رپورٹ
دنیا ایک بار بچ گئے مگر کب تک بچوگے، اسرائیلی وزیرِاعظم کو حزب اللہ چیف کی دھمکی ہمارے لیے مزاحمت کرنا اور دفاعی اقدامات کرنا بہتر ہے، شیخ نعیم قاسم
دنیا امریکا میں صدارتی الیکشن کی گہما گہمی، انتخابات تہوار بن گئے دونوں پارٹیوں کے امیدوار اپنی انتخابی مہم میں مصروف ہیں۔
دنیا اسپین میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 95 افراد ہلاک، آمد و رفت شدید متاثر وہ چوکس رہیں، کیونکہ خطرہ ابھی بھی موجود ہے، وزیر اعظم پیڈرو سانچیز
دنیا بھارت میں گاؤ رکشک سرگرم، گائے کو ’راج ماتا‘ قرار دینے کے ہتھکنڈے شروع تحریک کا اصل مقصد مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو بھڑکانا ہے
دنیا دو روز قبل اغوا ہونیوالی خاتون بیوٹیشن کی 6 ٹکڑوں میں لاش برآمد پولیس ملزم کو پکڑنے کے لیے جودھ پور کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار رہی ہے
دنیا ڈراؤنے لباس انسانی ڈھانچے، ہیلووین تہوار کا آغاز کب اور کہاں سے ہوا؟ دنیا بھر میں یہ تہوار ہر سال 31 اکتوبر کو منایا جاتا ہے
دنیا میکسیکو کے اسٹیل پلانٹ میں دھماکا، 12افراد ہلاک دھماکا ممکنہ طور پر سمیلٹنگ اپریٹس گرنے کے باعث ہوا، حکام
دنیا پٹری پر ہیڈ فون لگا کر موبائل فون چلانے میں مگن طالب علم کو ٹرین نے کچل دیا نوجوان کو باڈی بلڈنگ اور ریل بنانے کا شوق تھا، رپورٹ
دنیا لبنان میں فوج کے بڑے جانی نقصان کے بعد اسرائیل حزب اللہ سے جنگ بندی پر تیار رپورٹس زیر گردش ہیں جو موجودہ مذاکرات کی عکاسی نہیں کرتیں۔
دنیا بھارتی وزیرداخلہ پر کینیڈا کے سکھ رہنما کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام پر امریکی ردعمل ہردیپ سنگھ نجر کہہ چکے ہیں کہ امیت شاہ کی پرتشدد کارروائیاں امریکا اور کینیڈا کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔
دنیا لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 26 افراد شہید، جھڑپوں میں 22 صہیونی فوجی زخمی جنوبی لبنان میں گائیڈیڈ میزائل کا حملہ، 12 سے اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی کرنے کا حزب اللہ کا دعوٰی