غزہ جنگ کے باعث امریکی فوج چھوڑنے والے اہلکار کون ہیں اور کیا کہتے ہیں؟ امریکی فوج میں اس بات کی گنجائش ہے کہ ضمیر کی خلش کی بنیاد پر ملازمت ختم کرنے کی درخواست دی جائے۔
ٹرمپ کے ہارنے پر امریکہ میں انتخابی نتائج مسترد ہونے کا امکان، نتیجہ کیا ہوگا؟ رائے عامہ کے جائزوں کے ذریعے تاثر دیا جارہا ہے ٹرمپ جیت چکے ہیں کیونکہ مقابلہ اب رہا ہی نہیں۔
ایک پاؤ آلو چرائے جانے پر پولیس بلوالی بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع ہردوئی کے وجے ورما کی نشے میں دُھت حالت کی ویڈیو وائرل
دنیا پیرو کی حکومت جبری نس بندی پر ہرجانہ ادا کرے، اقوامِ متحدہ سابق صدر البرٹو فیوجیموری کے عہدِ صدارت میں جبری نس بندی کی مہم چلائی گئی تھی
دنیا بھارت میں ہاتھیوں کی پراسرار ہلاکت معمہ بن گئی ریاست مدھیہ پردیش میں ہاتھیوں کےایک جھنڈ کی حالت خراب ہونے کی اطلاعات ملی تھیں
دنیا مکہ میں سیلاب، پانی گاڑیاں بہا لے گیا شدید بارشوں نے شعودی شیریوں کی نظام زندگی درہم برہم کردی ہے
دنیا اسپین میں سیلاب کی تباہی سے 150 افراد ہلاک، 3 روزہ قومی سوگ کا اعلان سیلاب سے انفرا اسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا
دنیا ’کملا کا انٹرویو کیوں نشر کیا‘ نیوز چینل پر 10 ارب ڈالر کا مقدمہ انٹرویو میں جوڑ توڑ کر 2024 کے صدارتی انتخابات کو متاثر کرنے کی کوشش کی گئی، رپورٹ
دنیا ویوز اور لائکس کیلئے ’کوبرا‘ سے کھیلنا یوٹیوبر کیلئے جان لیوا ثابت اس حوالے سے یوٹیوبر کی اہلیہ نے سوشل میڈیا پر اطلاع دی
دنیا بھارت میں ’پیاز بم‘ پھٹنے سے ایک شخص کی جان چلی گئی 2 موٹر سائیکل سوار پیاز بم کی کھیپ ساتھ لے جا رہے تھے، رپورٹ
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ نے خواتین سے متعلق متنازع بیان کے بعد خود کو خواتین کا محافظ قرار دیدیا کملاہیرس جوبائیڈن اور ہلیری کلنٹن سے بھی زیادہ نااہل ہیں، ٹرمپ
دنیا امریکی انتخابات سے قبل ایران کا اسرائیل پر حملے کا منصوبے، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نے ایرانی فوجی حکام کو اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا۔ امریکی اخبار نے...
دنیا ہندو ووٹرز کی حمایت حاصل کرنے کیلئے ٹرمپ کا بنگلادیش مخالف بیان اس کے ساتھ ہی انہوں نے کمالا ہیرس اور جو بائیڈن کی خاموشی کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا
دنیا برطانوی معیشت میں اس ’لال بریف کیس‘ کا کردار کیا ہے؟ کم و بیس پونے دو سو سال سے لال بریف کیس پارلیمنٹ اور وزارتِ خزانہ سے جُڑا ہوا ہے۔
دنیا سیزفائر کے بعد بھی لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رکھنے کا امریکی منصوبہ امریکی حکام اسرائیل میں معاملات طے کر رہے ہیں، تجویز کی حماس و لبنانی حکومت کی طرف سے مخالفت کا امکان