ایودھیا کے رام مندر میں 28 لاکھ چراغ جلانے کی تیاریاں مندر کے باضابطہ افتتاح کے بعد پہلی دیوالی کو یادگار بناکر ووٹ بینک مضبوط کیلئے بی جے پی متحرک
امریکی انتخابات: ووٹنگ کا حصہ نہ بننے والے امریکی جزیرے نے ٹرمپ کو مشکل میں ڈال دیا نیو یارک کے جلسے میں کامیڈین نے پورٹو ریکو کو کچرے کا ڈھیر کہہ کر ہسپانوی ووٹرز کو ناراض کردیا۔
کملا ہیرس کی انتخابی ریلی میں ’جنات‘، تصاویر نے ہنگامہ مچادیا وائرل ہونے والی ویڈیو اگست کی ہے جب ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار نے لاس ویگاس میں خطاب کیا تھا۔
دنیا حزب اللہ کا ’سود سے پاک‘ بینک کس طرح کام کرتا ہے؟ 'قرضِ حسن' کے نام سے قائم ادارہ آسان شرائط پر چھوٹے قرضے دیتا ہے، شامی و فلسطینی بھی شیئر ہولڈرز ہیں۔
دنیا بادشاہ چارلس اور ملکہ کیملا کا بھارت کا خفیہ دورہ، معاملہ کیا ہے؟ بنگلور کے نواح میں واقع مشہورِ زمانہ ہیلتھ سینٹر میں 3 دن قیام کے دوران کینسر کے علاج کے سیشن کرائے۔
دنیا بی جے پی حیدرآباد دکن میں بھی مسلم کش فساد کرانے پر تُل گئی ہندوؤں کو دیوالی منانے سے روکنے کے لیے کانگریس کی حکومت نے اجتماعات پر پابندی لگوائی، امیت مالویہ
دنیا ایلون مسک نے بیوی، بچوں کیلئے 9 ارب 57 کروڑ کا کمپاؤنڈ خرید لیا آسٹن سٹی میں 14400 مربع فٹ کا احاطہ اطالوی ولا سے مشابہ 2 عمارتوں اور 6 بیڈ رومز کے مکان پر مشتمل ہے۔
دنیا بھارت سے ’را‘ اہلکار کی حوالگی کا مطالبہ کرسکتے ہیں، امریکہ کا بڑا اعلان معاملہ محکمہ انصاف کے ہاتھ میں ہے، کسی بھارتی سفارتکار کو نہیں نکالا، ترجمان میتھیو ملر
دنیا غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری، 24 گھنٹے میں 143 فلسطینی شہید صیہونی فوج نے بیت لاہیا میں دو رہائشی عمارتوں پر بمباری کردی
دنیا امریکا میں صدارتی انتخابات، ریاست مشی گن کے نتائج پانسہ پلٹ سکتے ہیں 3 لاکھ عرب ووٹرز کا نتائج میں اہم کردار کریں گے
دنیا چین کا انسان بردار خلائی مشن تین خلابازوں کو لے کر خلائی اسٹیشن کیلئے روانہ تین چینی خلانورد جن میں ایک خاتون خلاباز بھی شامل ہے
لائف اسٹائل چین میں آبادی بڑھانے کیلئے خواتین ملازمین سے فون پر نامناسب سوالات یہ معاملہ ملک میں آبادی میں مسلسل کمی کے رجحان کی وجہ سے سامنے آیا ہے، چینی میڈیا
پاکستان سعودی عرب میں پاکستانی رنگوں کا میلا سج گیا اس دوران پاکستانی فنکاروں کی شاندار پرفارمنسز بھی شامل ہوں گی
دنیا بینائی سے محروم معمر جوڑے نے گھر میں بیٹے کی لاش کے ساتھ بے خبری میں چار روز گزار دیے پرامود کی موت ممکنہ طور پر چار سے پانچ دن پہلے نیند کی حالت میں ہوئی
دنیا ٹرمپ، کملا کی توثیق سے معذرت پر واشنگٹن پوسٹ کو لینے کے دینے پڑ گئے امریکی اخبار کے ڈھائی لاکھ صارفین نے اپنی سبسکریپشن منسوخ کردی
دنیا حماس نے جنگ بندی پر بات چیت کیلئے مشروط رضا مندی ظاہر کردی غزہ میں فلسطینیوں کا بے دریغ قتل عام جاری ہے
لائف اسٹائل ’مجھ میں سپر پاور ہے‘ انجینئرنگ کالج کی چوتھی منزل سے طالبعلم کی چھلانگ 19 سالہ طالبعلم نے اپنے دوستوں کو کہا کہ اس کے پاس سپر پاور ہے اور اسے کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی۔
دنیا امریکی صدارتی انتخاب، غلط معلومات اور سازشی نظریات کیلئے لوگوں کو ڈالر ملنے لگے ادائیگی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی جانب سے ہونے کا دعویٰ
دنیا امیت شاہ نے کینیڈین شہریوں کیخلاف انٹیلی جنس آپریشن کاحکم دیا، کینیڈین نائب وزیرخارجہ امیت شاہ نے خالصتان کے حامیوں کو پکڑنے کے لیے ایجنسیوں کو ہتھیار بنایا ہے