ایران پر کسی بھی وقت اسرائیلی حملے کا امکان کسی بھی حملے جواب میں ایران کی طرف بھی بھرپور کارروائی خارج از امکان نہیں
اسرائیل ایران تنازع سے بھارت کا بڑا نقصان کیسے ہوا؟ بھارت چاول برآمد کرنے والا بڑا ملک اور ایران نمایاں خریداروں میں سے ہے۔
سلمان اور شاہ رخ کے قریبی بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں مارے گئے تین حملہ آوروں نے اس وقت فائرنگ کی جب وہ اپنے بیٹے کے دفتر کے باہر موجود تھے
دنیا دھماکے سے پھٹنے والے پیجر ایرانی کمپنی نے خرید کر حزب اللہ کو دیئے، القدس فورس کے ذمہ دار کا انکشاف مسعود کی گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، ایران کے سرکاری ٹی وی نے تردید کردی
دنیا دو بچے عمارت کے ملبے تلے دبنے سے بال بال بچ گئے گلی سے گزرتے ہوئے بچوں کو چھٹی حس نے خبردار کیا، اُن کے بھاگتے ہی عمارت گر پڑی
دنیا دھونی نے اپنی لہراتی زلفوں کو خیرباد کہہ دیا، نئے لُک سے مداح حیران بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کے اسٹائلسٹ عالم حکیم کی شیئر کی ہوئی تصویں سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا ایک اور ملک نے اسرائیل سے تعلقات ختم کردیے نکاراگوا نے اسرائیلی ریاست کو فاشسٹ قرار دیا ہے، نیتین یاہو پر تنقید بڑھ گئی
دنیا ماں نے بیٹی کو مروانا چاہا، کرائے کا قاتل اُس کا عاشق نکل آیا بیٹی نے شادی کا جھانسا دے کر ماں کو کرائے کے قاتل کے ذریعے ختم کروادیا
دنیا قیامت کی نشانی یا موسمیاتی تبدیلی؟ افریقی ریگستان دریا میں تبدیل سیلاب نے ریگستان کا نقشہ ہی بدل کر رکھ دیا
دنیا کیا ایرانی جنرل نے حسن نصر اللہ کی مخبری کی- اسماعیل قانی سے تفتیش کے دعوے برگیڈیئر جنرل اسماعیل قانی حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد سے لاپتہ بتائے جا رہے تھے
لائف اسٹائل والدین کو قتل کر کے لاشوں کیساتھ رہنے والی خاتون کا بُرا انجام بیٹی والدین کو مالی طور پر نقصان پہنچا رہی تھی، رپورٹ
دنیا طیارہ بنانے والی مشہور کمپنی کے ہزاروں ملازمین کی نوکریاں خطرے میں پڑ گئیں کمپنی آنے والے مہینوں میں ملازمین کی تعداد میں کمی کردے گی، چیف ایگزیکٹیو کیلی اورٹبرگ کا بیان
دنیا سعودی عرب میں سرِعام جھگڑنے پر پاکستانی اور افغانی گرفتار عوامی مقام پر جھگڑے میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا ہے
دنیا سعودی عرب نے سیزنل ورک ویزوں کے اجرا کی مدت میں توسیع کر دی سیزنل ورک ویزوں کی فروخت پر جرمانہ عائد کیا جائے گا، سعودی وزارت حج
لائف اسٹائل والد کی آخری رسوم پر بیٹے کا ڈی جے سسٹم اور ڈانسرز کا انتظام، لوگ حیران حالیہ ویڈیو نے ایک بار پھر صارفین کو حیرت زدہ کر دیا
دنیا امریکا نے ایران کی پیٹروکیمیکل فیکٹریوں پر مزید پابندیاں لگادیں ایران کو عدم استحکام کیلئے فنڈز پیدا کرنے والے وسائل روکیں گے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
دنیا اقوام متحدہ میں بھارت کیخلاف کینیڈین شہری کے قتل پر احتساب کی گونج ہردیپ سنگھ کے قتل کے ذمہ داروں کااحتساب ضروری ہے، کینیڈین وزیر خارجہ میلانی جولی
دنیا امریکی صدرکا دورہِ جرمنی منسوخ، طوفان ملٹن سے 50 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، بائیڈن 22 لاکھ صارفین بجلی سے محروم ہیں، اموات کی تعداد 16 تک پہنچ گئی ہے
دنیا قتل کی سازش، ٹرمپ نے فوجی طیاروں کے ذریعے سیکیورٹی مانگ لی بائیڈن انتظامیہ نے دو قاتلانہ حملوں کے بعد موجودہ صدر والی سیکیورٹی دے رکھی ہے۔
دنیا ٹرمپ نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم کو کچرا قرار دے دیا دی اپرنٹس کے بارے میں سابق امریکی صدر کی رائے پر سوشل میڈیا میں دلچسپ تبصرے