اسرائیل نے ایران میں اپنے ٹارگٹ چُن لئے؟ کہاں حملے متوقع ہیں؟ اب کوئی بھی ریڈ لائن نہیں رہی، حملہ کہیں بھی کیا جاسکتا ہے، ایرانی وزیرِ خارجہ کا انتباہ
حزب اللہ کا اسرائیلی بیس پر ’ڈرونز کے جھنڈ‘ سے حملہ، بڑی تباہی، 4 ہلاکتوں 60 کے زخمی ہونے کی تصدیق حزب اللہ کے ڈرونز نے حیفا میں گولانی بریگیڈ بیس کے ڈائننگ ہال کو نشانہ بنایا
بی جے پی کی انتہا پسند حکومت کا ریستورانوں کیلئے نیا متنازع قانون، کاروبار بند پڑنے لگے اتر پردیش کے بعد ہماچل پردیش میں بھی ریستورنٹ کے ملازمین نام آویزاں کرنا لازم ہوگیا۔
دنیا سائنس دان چاند پر گھڑیاں بھیجنے کے لیے بے تاب کیوں؟ چاند پر سیکنڈ کا دورانیہ کم ہوتا ہے، امریکی ایوانِ صدر نے ناسا کو نیا ٹائم اسکیل بنانے کی ہدایت کردی
دنیا ترکیہ کی معطل فٹبال ریفری نے اپنی نازیبا ویڈیو کو فیک قرار دے دیا میں بڑے چیلنج کا سامنا ہے اور میں ڈٹ کر مقابلہ کروں گی، ایلف کرسلان کی سوشل میڈیا پوسٹ
دنیا امریکا دریافت کرنے والا مہم جُو بھی یہودی نکلا؟ ڈی این اے کے نمونوں کے تجزیے کی بنیاد پر محققین کا کہنا ہے وہ مغربی یورپ کا یہودی تھا۔
دنیا بھارت روس کو ممنوعہ ٹیکنالوجی سپلائی کرنے والا دوسرا بڑا ملک بن گیا مودی سرکار امریکا اور یورپ کی ناراضی کے باوجود روس سے سستا تیل خریدنے میں بھی مصروف
دنیا بابا صدیقی کے قتل کے بعد لارنس بشنوئی کی مبینہ پاکستانی گینگسٹر کو ویڈیو کال وائرل احمد آباد کی جیل میں بشنوئی نے چپ کا روزہ رکھا تھا، کہا جاتا ہے بڑی واردات سے قبل وہ ایسا کرتا ہے۔
لائف اسٹائل سمندر کی گہرائی میں سعودی جوڑے نے منگنی کرلی صارفین کی جانب سے اس منگنی پر ملے جلے تبصرے کیے جا رہے ہیں
دنیا پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر نے بڑا ایوارڈ اپنے نام کرلیا یہ ایوارڈ میرے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے، ڈاکٹر آصف محمود
لائف اسٹائل ماؤنٹ ایورسٹ سے 100 سال بعد برآمد کوہ پیما کی باقیات سے ڈی این اے کا عمل شروع کوہ پیما کے خاندان نے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے
لائف اسٹائل بابا صدیقی کے قتل میں ملوث گینگ کا نام سامنے آگیا بابا صدیقی نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے لیڈر اور مہاراشٹرا کے سابق ریاستی وزیر تھے
دنیا امریکا میں ’ہالووین‘ پارٹی میں فائرنگ سے ایک ہلاک، 12 زخمی فائرنگ کے بعد متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
دنیا لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری فوج پر اسرائیل کے حملے، 34 ممالک کا اظہار مذمت خطے کی موجودہ صورتحال میں امن کا کردار اہم ہے، امن فوج پر حملوں کی تفتیش ہونی چاہیے، مشترکہ بیان
دنیا امریکی شہری نے گھر میں ہی ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرلی شان گریسلے نے تقریباً 23 گھنٹے میں مکمل ہونے والے کارنامے کی لائیو اسٹریمنگ بھی کی۔
دنیا سیاحوں کیلئے خوش خبری، اہم ملک نے پروازیں مفت کردیں دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی سیاحت سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں میں جاپانی فیصلہ اضافہ کرے گا۔
دنیا اسٹیئرنگ نہ پیڈل، ٹیسلا نے اپنی مکمل خودکار ٹیکسی متعارف کرادی ٹیسلا کے مالک نے خود بھی ڈرائیو لی۔ قیمت 30 ہزار ڈالر تک ہوگی، وائر لیس چارجنگ کی سہولت۔
دنیا مصنوعی ذہانت ٹک ٹاک کے سیکڑوں ملازمین کی نوکریاں کھاگئی اس اقدام کا مقصد مصنوعی ذہانت اور انسانی بصیرت سے مواد کا معیار بلند کرنا ہے۔