جنوبی لبنان اور بیروت پر بمباری جاری، حزب اللہ کمانڈر سمیت 25 شہید عریب الشوغہ ٹینک شکن میزائل یونٹ کا نگراں تھا، بیروت عمارت تباہ، حزب اللہ کا ایک عہدیدار بچ نکلا۔
اسرائیلی حملوں سے بھارتی فوجیوں کی زندگی کو خطرات لاحق لبنانی سرحد پر 120 کلو میٹر کی بلو لائن پر امن فوج میں 600 بھارتی فوجی بھی شامل ہیں۔
امن کا نوبیل انعام امریکی ایٹمی حملوں میں بچ جانیوالے جاپانی شہریوں کی تنظیم کے نام یہ تنظیم ان لوگوں کی نمائندگی کرتی ہے جو ان ہولناک حملوں کے نتیجے میں بچ گئے تھے
دنیا ایران کی خفیہ مذاکرات میں سعودی عرب، اردن، امارات کو وارننگ حملے کے لیے جس کی فضائی یا زمینی حدود استعمال ہوئی وہ نشانہ ہوگا، تہران
دنیا اسرائیلی ایئر بیس پر ایرانی میزائل گرنے کی رپورٹ دینے والے 5 صحافی گرفتار تل ابیب نے جیریمی لوفرڈو نامی صحافی پر دوران جنگ دشمن کی مدد کرنےکا الزام عائد کیا ہے
دنیا مساجد جلانے کی پوسٹ کرنیوالے شخص کو سزا مجرم نے سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت والا تحریری مواد شیئر کیا تھا
دنیا سمندری طوفان ملٹن نے فلوریڈا میں تباہی مچادی، 10 افراد ہلاک، مکانات تباہ ریسکیو ٹیموں نے ساڑھے چار ہزار افراد کو بچالیا، 30 لاکھ افراد بجلی سے محروم
دنیا مودی کا تحفہ، بنگلہ دیش میں کالی دیوی کا قیمتی تاج چوری مودی نے بنگلہ دیش کے دورے کے دوران مارچ 2021 میں جیشورشوری مندر کو سونے اور چاندی سے بنا قیمتی تاج پیش کیا تھا۔
دنیا بچوں کے ہراساں کیے جانے پر بزرگ والدین کی گھر کے ٹینک میں چھلانگ لگا کر خودکشی واقعہ راجستھان میں پیش آیا، سوسائڈ نوٹ میں ساری حقیقت لکھ کر میاں بیوی نے خودکشی کی۔
دنیا ادب کا نوبیل انعام جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والی ناول نگار ہن کانگ کے نام ہان کانگ جنوبی کوریا کی پہلی خاتون ہیں، جنہوں نے ادب میں دنیا کا معتبر ترین ایوارڈ نوبیل جیتا ہے۔
دنیا فائر فاکس براؤزر استعمال کرنے والے ہوشیار، بڑی بربادی آپ کی منتظر ہے نقصان سے بچنے کے لیے تمام یوزرز کو اپنے اپنے براؤزر اور ایپس اپ ڈیٹ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
دنیا کورونا کا شکار ہونے والے افراد میں 3 سال بعد فالج اور دل کی بیماریاں ہونے کا انکشاف جنہیں اسپتال میں داخل کیا گیا اُن میں یہ خطرہ زیادہ پایا گیا ہے، حیرت انگیز تحقیق