بیمار بچوں کی جگہ اسکول میں پڑھنے والا روبوٹ تیار ناروے کی کمپنی کے تیار کردہ اے وی ون میں کیمرا، مائیکروفون اور اسپیکر نصب ہے۔
ڈرگ مافیا کی پُرتشدد کارروائیاں، 192 افراد ہلاک میکسیکو کی ریاست سنالووا میں کشیدگی کے باعث نقل مکانی اور بے روزگاری برقرار
سابق وزیر سے ہاتھ ملانے پر مسلم طالبہ کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا ہائی کورٹ نے طالبہ کے فعل کو خلافِ شریعت قرار دینے کے پیٹیشنر پر مقدمہ درج کروادیا
دنیا غلط خبر پر برطانوی ٹی وی شرمندہ، معافی مانگ لی برطانیہ کے چند شہروں کے لیے موسم کی پیش گوئی میں انتہائی غلط اعداد و شمار جاری ہوگئے تھے۔
دنیا بلیک ہول نے عظیم الجثہ ستارے کو بیچ میں سے پھاڑ کر رکھ دیا، مناظر کیمرے میں قید ماہرینِ فلکیات نے ہبل ٹیلی اسکوپ کے علاوہ نائسر اور سوئفٹ جیسے آلات سے بھی مدد لی۔
دنیا ماں نے اپنی بیماری سے نجات کے لیے نومولود کو قربان کردیا ممتاز اور گوپال کو عامل نے ایسا کرنے کے لیے کہا تھا، بھارتی ریاست اتر پردیش کا دل دہلا دینے والا واقعہ
دنیا پبلک ٹوائلٹ میں چھوڑی گئی نومولود کو سینیٹری ورکرز نے بچالیا بچی کو زمین پر لِٹاکر اُس پر کچرے کی ٹوکری رکھ دی گئی تھی، خراب حالت پر اسپتال لے جانا پڑا
دنیا بھارت کا جنگی جنون، جوہری طاقت سے چلنے والی حملہ آور آبدوزوں کیلئے منظوری منصوبے پر 5 ارب سے زائد کی لاگت آئے گی، عہدیدار
لائف اسٹائل امریکا میں ’کوڑا دان کے ڈاکوؤں‘ نے دھاوا بول دیا، پولیس بھی حیران جب افسران خاتون کو ریسکیو کرنے وہاں پہنچے تو وہ دیکھ کر حیران رہ گئے
دنیا بھارت میں انسانیت سوز واقعہ، دلِت ہونا جرم بن گیا پولیس نے متاثرہ شخص کی شکایت پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے
لائف اسٹائل خاتون ٹیچر کو بچوں سے ٹانگوں کا مساج کروانا مہنگا پڑ گیا صارفین سمیت دیگر اسکول اساتذہ کی جانب سے واقعے پر ناراضی کا اظہار کیا گیا ہے
لائف اسٹائل مردہ تصور کی جانے والی لڑکی 3 سال بعد بوائے فرینڈ کے ساتھ پکڑی گئی لڑکی شادی شدہ تھی اور وہ 5 مئی 2021 کو گھر سے لاپتا ہوئی، میڈیا رپورٹس
دنیا امریکی جج کا بڑا فیصلہ، عافیہ صدیقی کیلئے نئی امید پیدا ہوگئی "بلیک سائٹ" کے بارے میں زبردست نئے شواہد حاصل کیے ہیں، وکیل عافیہ صدیقی
دنیا ایران کا بڑی تعداد میں اسرائیلی ایف 35 لڑاکا طیارے مار گرانے کا دعویٰ سائبر اور الیکڑانک وارفیر حملوں کے ذریعے 90 فیصد میزائل نشانے پر لگے، مشیر ایرانی بریگیڈئیر
دنیا آئندہ برس سونے کی قیمت کہاں پہنچے گی ؟ امارات سے بڑی پیشگوئی جغرافیائی سیاسی تناؤ، شرح سود میں کمی، چین سے مانگ سمیت دیگر عوامل کی بنیاد پر قیمت میں فرق آئے گا
دنیا ایران پر اسرائیلی حملے کیلئے نیتن یاہو اور جو بائیڈن میں طویل فون کال دونوں رہنماؤں کے درمیان بات چیت کو ’نتیجہ خیز‘ قرار دیا گیا، رپورٹ
دنیا پائلٹ دوران پرواز دم توڑ گیا، نیویارک میں ہنگامی لینڈنگ مسافروں کے لیے نیویارک سے ان کی منزل تک پہنچنے کے انتظامات کیے جا رہے ہیں، ترجمان ایئر لائن
دنیا خطے کیلئے پاک بھارت تنازعات کے باوجود ’سارک‘ کو فعال کرنا ضروری ہے، ڈاکٹر محمد یونس دونوں ممالک اپنے کچھ معاملات معطل رکھ کر دیگر مسائل پر آگے بڑھ سکتے ہیں، سربراہ عبوری حکومت
لائف اسٹائل پائلٹ شوہر کو دل کا دورہ پڑنے پر اہلیہ نے فلائٹ لینڈ کرادی جوڑا لاس ویگاس کے ہینڈرسن ایگزیکٹو ہوائی اڈے سے مونٹیری کیلیفورنیا جا رہا تھا، رپورٹ
دنیا تاریخ بدترین طوفان امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا 195 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں، 5 لاکھ افراد بجلی سے محروم ہوگئے
دنیا اسماعیل قآنی کہاں ہیں، ایرانی القدس بریگیڈ کا اپنے سربراہ کے حوالے سے بڑا دعویٰ بہت جلد سپریم لیڈر علی خامنہ ای سے فتح ایوارڈ وصول کریں گے، القدس فورس کی طرف سے توضیح
دنیا چھپکلیوں میں بھی ’چھٹی حِس‘ کا انکشاف کانوں کی مخصوص بناوٹ سے چھپکلی زمین اور پانی کا ارتعاش بھی محسوس کرلیتی ہے۔