ڈائریکٹر کے اغوا پر لیبیا کے مرکزی بینک میں کام ٹھپ مصعب مسالم کو گھر سے اغوا کیا گیا، ملزمان نے گورنر کے استعفے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
فلپائن نے اپنا جہاز جان بوجھ کر چینی جہاز سے ٹکرادیا بحیرہ جنوبی چین میں یہ واقعہ متنازع جزائر کے نزدیک رونما ہوا، چین نے قانونی کارروائی کی۔
ایک نیا برِاعظم سمندر سے ابھر رہا ہے، دنیا پر اِس کے اثرات کیا ہوں گے؟ انٹارکٹیکا کی برف تیزی سے پگھل رہی ہے، سمندروں کی سطح تباہ کن حد تک بلند ہوگی۔
دنیا ’بدشگونی کی علامت‘، قدیم اہرام ملبے کے ڈھیر میں تبدیل 15 میٹر بلند سیکڑوں سال پرانا اہرام حالیہ طوفانی بارشوں کے سامنے خود کو برقرار نہ رکھ پایا۔
دنیا تلاوت قرآن پر پابندی لگانے والے ڈین کو طلبا نے تلاوت سنائی، ڈین نے دعا بھی کی رمضان المبارک کے دوران ڈین نے طلبا کیخلاف تادیبی کارروائی کیلئے شوکاز نوٹس بھی جاری کیے تھے۔
دنیا ’بنگلہ دیش جیسا حال کریں گے‘ کی دھمکی کئی ملکوں میں مقبول بھارتی ریاستوں کے علاوہ پاکستان، نیپال اور دیگر ممالک میں اس نعرے کی گونج سنائی دی ہے۔
دنیا طاقتور زلزلے سے روس کا آتش فشاں پھٹ پڑا "شِویلوچ" کے پھٹنے سے راکھ فضا میں پانچ کلو میٹر تک بلند ہوئی، 9 کی طاقت کے زلزلے کا خدشہ
دنیا چیچن لیڈر رمضان قادروف توپ والا ٹیسلا ٹرک چلانے لگے روس روسی فوج کے حوالے کریں گے، ایلون مسک کو روس آنے کی دعوت دے دی۔
دنیا جعلی کرپٹو ایپلی کیشن سے لٹنے والوں کا گوگل پر مقدمہ فلوریڈا کی ماریہ واکا سے کرپٹو ایپ "یوبٹ پرو" چلانے والے 50 لاکھ ڈالر لے اُڑے۔
دنیا امریکی وزیر خارجہ کی آمد پر تل ابیب میں دھماکہ، ذمہ داری کس نے قبول کی؟ دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوا اور حملہ آور مارا گیا
دنیا سعودی ولی عہد پر یمن کی جنگ کیلئے جعلی شاہی فرمان جاری کرنے کا الزام محمد بن سلمان نے والد کی جگہ خود دستخط کیے، سابق انٹیلی جنس افسر سعد الجابری کا انٹرویو
دنیا بھارتی جشنِ آزادی پریڈ میں نیو یارک کے میئر کا بڑا بلنڈر بھارتی جشن آزادی پریڈ کو تین بار پاکستانی کہہ گئے، احتجاج کے باوجود رام مندر فلوٹ شامل کیا گیا۔
دنیا روہنگیا مسلمانوں کی مدد کرتے رہیں گے، بنگلا دیش کا اعلان گارمنٹس سیکٹر کی مکمل بحالی ممکن بنائی جائے گی، سفیروں اور اقوام متحدہ کے نمائندوں سے خطاب
دنیا غزہ کے حق میں کولمبیا کا بڑا اقدام، اسرائیل کو کوئلے کی درآمد روک دی اسرائیل نے فلسطینی بچوں کو مارنے والے بموں کی تیاری میں ہمارا کوئلہ استعمال کیا جو یہ ناقابل برداشت ہے، صدر کولمبیا
دنیا ون ویلنگ سے پریشان شہریوں نے دو اسکوٹرز پل سے پھینک دیے ویڈیو مناظر وہاں موجود لوگوں نے اپنے موبائل فون میں قید کرلیے
دنیا حسینہ واجد کے وفاداروں کی برطرفی کا سلسلہ جاری، صفائی مکمل ہونے تک الیکشن نہ کرانے کا فیصلہ ترقی کے گراف کو برقرار رکھنے کے لیے مضبوط معاشی اصلاحات کریں گے، سربراہ عبوری حکومت محمد یونس
لائف اسٹائل امریکا کے درختوں پر ’جامنی رنگ‘ آپ کی زندگی خطرے میں ڈال سکتا ہے یہ نشان خطرے کی گھنٹی ثابت ہوسکتا ہے
دنیا کینیڈا میں بھارتی پریڈ کے دوران خالصتانی حامیوں کا ہنگامہ، بھارت واپس جاؤ کے نعرے بلند واقعے کی مختلف ویڈیوز فوٹیج سوشل میڈیا پر بھرپور شیئر کی گئیں
دنیا دوسری منزل سے اے سی نیچے موجود لڑکے کے سر پر جا گرا نوجوان اپنے دوست کے ساتھ بات چیت میں مصروف تھا اور دوسرے ہی لمحے موت کی نیند سوگیا۔
دنیا دبئی عدالت کا کرپٹو کرنسی میں ملازم کو ہرجانے کی رقم دینے کا حیران کن حکم یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب کمپنی کے ملازم نے اپنی من مانی برطرفی پر کمپنی کے خلاف مقدمہ درج کرایا، رپورٹ
دنیا سونامی کے 13 سال بعد جاپانی شخص آج بھی لاپتہ اہلیہ کی تلاش میں مصروف 2011 میں جاپان میں آںے والے سونامی میں ہزاروں افراد ہلاک ہوگئے تھے
دنیا اسرائیل کو ایک اور دھچکا، امریکی ایئرلائنز نے تل ابیب کیلئے پروازیں معطل کردیں غزہ کی پٹی میں اسرائیل فورسزکی وحشیانہ جنگی کارروائیوں کی وجہ سے بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی کے بعد فیصلہ کیا گیا
دنیا غزہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا امکان روشن امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن پیش رفت کی تازہ کوششوں کے سلسلے میں اسرائیل پہنچ گئے ہیں
دنیا قتل کا ملزم 51 سال بعد ڈی این اے کی بنیاد پر گرفتار کیلیفورنیا میں سوئیڈن کی شہری نینا فشر کو نومبر 1973 میں قتل کیا گیا تھا۔