کروڑوں مالیت کے جعلی ’یورو نوٹ‘ بنانے والا شخص گرفتار کوالٹی اتنی اعلیٰ کہ اے ٹی ایم مشینیں اور دیگر آلات بھی پہچان نہ پائیں، فیکٹری ایسی کہ حکام بھی دنگ رہ گئے
مودی کے دورہ یوکرین سے بھارت کا دوغلا پن ایک بار پھر عیاں ایک طرف روس سے ہتھیار خریدے جا رہے ہیں، معاہدے کئے جا رہے ہیں تو دوسری جانب یوکرین سے ہمدردی جتائی جا رہی ہے
دنیا کی معمر ترین خاتون 118 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں فرانسیسی خاتون راہبہ سسٹرآندرے کے نام سے مشہور تھیں
دنیا بھارت میں 3 اور 4 سال کی بچیوں کے ساتھ اسکول میں زیادتی، شہر میں ہنگامے پھوٹ پڑے، ریل روکو تحریک شروع شہر میں سکیورٹی الرٹ، دکانیں اور اسکول بند، ملزم گرفتار
دنیا یو اے ای میں ڈرونز کا بڑا مقابلہ، رجسٹریشن کے طریقے کا اعلان ڈرون ریس چیلنج مقابلے میں حصہ لینے کیلئے 20 ستمبر تک اپلائی کر سکتے ہیں، رپورٹ
دنیا ابو ظہبی: عرب دنیا کے سب سے بڑے مندر میں رکھشا بندھن تہوار اتوار کو 2500 زائرین اور کارکنوں نے پجاریوں کا پرتپاک استقبال کیا
دنیا الوداعی تقریر پر بائیڈن آبدیدہ، کملا ہیرس کی بطورصدارتی امیدوارحمایت کا اعلان امریکا میں سیاسی تشدد کی کوئی گنجائش نہیں، لک میں نئے باب کا آغاز ہونے جارہا ہے، امریکی صدر جوبائیڈن
دنیا بازار میں سیمنٹ سے تیار کردہ جعلی لہسن کی فروخت، ویڈیو نقلی لہسن کی فروخت انسانی صحت کے ساتھ کھلواڑ ہے۔
لائف اسٹائل اے ٹی ایم مشین نے گمشدہ بچی کو اہلخانہ سے ملوا دیا بچی ڈانس کلاسز لے کر اپنے دادا کے ساتھ گھر جا رہی تھی مگر بعدازاں وہ ان سے جدا ہوگئی، رپورٹ
دنیا ٹرمپ نے ارب پتی ایلون مسک کو ’حکومت میں بڑی پیشکش‘ کردی اگر ایلون مسک میری پیشکش کو قبول کرنے کے لیے تیار ہیں تو وہ ایسا کرنے کو تیار ہیں، سابق امریکی صدر
دنیا شیخ حسینہ کا ہی قائم کردہ جنگی جرائم یونٹ ان کے خلاف تحقیقات کرنے لگا یہ مقدمات ’اجتماعی قتل‘ سے متعلق ہیں اور ہم جرائم کے مقامات پر بھی جائیں گے، ڈپٹی ڈائریکٹر عطا الرحمن
دنیا انسانی عصبیات سے بنے ’زندہ کمپیوٹر‘ کرائے پر دستیاب لیب میں تیار کردہ عصبی خلیوں 'آرگنائڈز' بروئے کار لانے سے توانائی کی خوب بچت ممکن ہے۔