امریکی ایئر شو، 100 افراد شدید گرمی سے نڈھال، 10 کی حالت نازک کولوراڈو اسپرنگز میں علاقائی ایئر شو دیکھنے کے لیے ہزاروں افراد جمع ہوئے تھے۔
دوپہر کے کھانے سے پہلے نظر آنے والی ذیابیطس کی علامات شدید پیاس، بہت زیادہ بھوک اور غیر معمولی تھکن ہو تو کسی ماہر سے رابطہ کیجیے
تفریحی مقام پر جھولے میں آگ بھڑک اٹھی، ایک شخص اوپر سے کود گیا، 4 جھلس کر زخمی آگ لگنے کی وجوہات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں، منتظمین
دنیا امین الحسینی پر ہولو کاسٹ کے الزام والا نیتن یاہو کا بیان پھر وائرل ہوگیا محققین کہتے ہیں جب امین الحسینی نے ہٹلر سے ملاقات کی تب تک یہودیوں کا قتلِ عام شروع ہوچکا تھا۔
دنیا ’مجھے جیل میں رکھو، اس کے ساتھ نہیں رہنا چاہتا‘، بیوی کے تشدد سے تنگ شوہر بھاگ نکلا اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے کے بہانے گھر سے گیا، فون بند کردیا، نئی سِم لگانے پر پولیس کو سراغ ملا۔
دنیا غریب ماں کے سامنے آئی فون کیلئے بھوک ہڑتال کرنے پر نوجوان کو شدید لعن طعن کا سامنا غریب ماں پھول بیچ کر گھر چلاتی ہے، ویڈیو وائرل، انٹرنیٹ پر تبصروں کی بھرمار
دنیا اسرائیلی حملوں میں ایمازون اور گوگل ٹیکنالوجی کے استعمال کا انکشاف کلاؤڈ سروس اور مصنوعی ذہانت کے ٹولز نے اسرائیلی فوج کی کارکردگی بہتر بنائی ہے
دنیا زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بھارتی ڈاکٹر کی آخری خواہش، ڈائری منظرِعام پرآگئی میری بیٹی اپنی زندگی طب کے شعبے کی نذر کرنا چاہتی تھی، والد کا ٹی وی چینل کو انٹرویو
دنیا جونیر ڈاکٹر کے قتل پر احتجاج سے ملک گیر شورش برپا کرنے کی کوشش ملزم کی گرفتاری اور قانونی کارروائی کے باوجود احتجاج کا سلسلہ رُکنے کا نام نہیں لے رہا۔
دنیا اسرائیلی وزیراعظم حزب اللہ کے نشانے پر، ڈرون نیتن یاہو کے گھر تک پہنچ گیا اسرائیلی حکومت اور فوج کے چھکے چھوٹ گئے
دنیا باجماعت نماز ادا نہ کرنے والے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا اعلان 'پہلے نصیحت کی جائے گی، پھر ٹرانسفر یا عہدے میں تنزلی کردی جائے گی'
دنیا بسکٹ کھانے سے اسکول کے 80 بچوں کی حالت خراب بچوں کو اسپتال میں داخل کرادیا گیا، اسکول کی انتظامیہ وضاحت کرنے سے قاصر
دنیا برطانوی حکومت خواتین پر تشدد کو دہشت گردی قرار دینے کے لیے کوشاں وزیرِداخلہ یویٹ کوپر نے حکام کو متعلقہ قوانین کی کمزوریوں کا جائزہ لینے کا حکم دے دیا
دنیا یوکرین نے روس کے جوہری پاور پلانٹ پر حملے کی تیاری کرلی روسی ایٹمی پلانٹ پر حملے میں ڈرٹی بم استعمال کیے جائیں گے، رپورٹ
دنیا غزہ میں اسرائیل کے پناہ گزین کیمپوں اور گھروں پر حملوں میں مزید 34 فلسطینی شہید اسرائیل نے جنوبی لبنان میں فضائی حملہ کرکے 2 بچوں سمیت 10 افراد کو جاں بحق اور 5 کو زخمی کردیا