اپنے انقلاب کے استحکام کیلئے بنگلہ دیشی طلبہ کا اپنی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ طلبہ نے ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں کی جانب سے فوری انتخابات کا مطالبہ مسترد کردیا
عالمی وبا قرار دئے گئے ’منکی پاکس‘ سے بچنا چاہتے ہیں تو ان ممالک کے سفر سے گریز کریں نئے منکی پاکس ویرینٹ کے تصدیق شدہ کیسز والے ممالک کی مکمل فہرست
وہ ایک فون کال جس نے اسرائیل پر ایران کا متوقع حملہ رُکوا دیا دوحہ میں موجود اسرائیلی وفد ہوٹل کے بجائے طیارے میں رکنے کا کیوں سوچ رہا تھا؟
دنیا لندن کے ثقافتی مرکز سمرسیٹ ہاؤس میں آتشزدگی معروف آرٹ گیلری میں رکھے ہوئے فن کے بہترین نمونے محفوظ رہے۔
دنیا جنوبی و وسطی غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 10 بچوں سمیت 20 فلسطینی شہید ایک 6 سالہ فلسطینی بچہ اسرائیلی فوج کے ڈرون سے چلائی جانے والی گولی لگنے سے دم توڑ گیا۔
دنیا نیو یارک میں رام مندر کا فلوٹ پیش کرنے کے پروگرام نے تنازع کھڑا کردیا ہندو تنظیم نے بھی نیو یارک کے میئر، گورنر سے جشن آزادی پریڈ سے رام مندر کا فلوٹ نکالنے کی استدعا کردی۔
دنیا بھارت میں اپوزیشن کے وزرائے اعلیٰ کے خلاف گورنرز کو استعمال کیا جانے لگا کرناٹک کے سِدا رمیا نشانے پر، مودی سرکار مخالف جماعتوں کی ریاستی حکومتیں برداشت نہیں کر پارہی، کانگریس کا ردِعمل
دنیا مودی سرکار نے ڈاکٹرز کے احتجاج کو کیش کرانا شروع کردیا قومی سطح کا فورم بنانے کی یقین دہانی، مغربی بنگال کی حکومت کو نیچا دکھانے کی کوششیں جاری
دنیا حزب اللہ نے اسرائیل کے ساتھ جنگ کی بھرپور تیاری کی ویڈیو جاری کردی گروپ کا زیرِ زمین میزائیل تنصیبات دکھانے کا کیا مقصد ہے؟
لائف اسٹائل ہاسٹل میں رہنے والی جرمن خاتون سُپاری کھانے کی شوقین نکلی، ویڈیو وائرل جرمنی میں مقیم ایک بھارتی شخص نے جرمن خاتون کی سپاری کھاتے ایک ویڈیو شئیر کی، بھارتی میڈیا
دنیا روس اور یوکرین کی افواج میں گھمسان کی لڑائی، بھاری نقصان کے دعوے کرسک، پوکرووسک اور دیگر شہروں میں روسی فوج کو پسپا کردیا، یوکرینی فوج کا بیان
دنیا بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کے قریبی سفیروں کی چھٹی، 7 اہم ممالک سے واپس طلب ڈاکٹر محمد یونس کی زیر قیادت عبوری حکومت نے مختلف ممالک میں تعیات اپنے سفیروں کو واپس بلانے کا حکم دیا ہے
دنیا غزہ میں 25 برس بعد پولیو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ 6.5 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلوانے کیلئے اقوام متحدہ نے جنگ بندی کی اپیل کردی
دنیا کوئلے کی کان میں ہلاک ہونے والے مزدور کا بیوی کو تحریر کردہ الوداعی خط وائرل خط میں اہلیہ اور بچوں کو خیال رکھنے کا کہا تھا، ریڈٹ
دنیا سوڈان میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی، 300 افراد ہلاک 11 ہزار کیس رپورٹ، گردن توڑ بخار اور ڈینگی بھی پھیلنے لگا، عالمی ادارہ صحت کا اظہارِ تشویش
دنیا فرانس: ایئر شو کے دوران طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک پائلٹ 65 سال کا تھا اور حادثے میں طیارے سے نکالنے والی سیٹ بھی نہیں تھی۔
لائف اسٹائل ورلڈ ریکارڈ بنانے کا جنون، نوجوان نے 24 گھنٹے میں 150 ریسٹورینٹ پر کھانا کھالیا مشکل ریکارڈ بنانے کے لیے چند شرائط پر عمل کرنا تھا، میڈیا رپورٹ
دنیا ٹرمپ نے کملا ہیرس کے خلاف اُنہی کی پارٹی کی سابق لیڈر سے مدد طلب کرلی سابق صدارتی امیدوار تُلسی گبرڈ نے 2019 کے مباحثے میں کملا ہیرس کو ناکوں چنے چبوائے تھے۔
دنیا امارات نے گولڈن ویزا کیلئے بنیادی تنخواہ کی نئی شرط لگادی پہلے مجموعی تنخواہ کی بنیاد پر 10 سال کا ویزا ملتا تھا، اب خالص مشاہرے پر ملا کرے گا۔
دنیا پارٹنر کے دھوکہ دینے پر خاتون نے مکے مار کر اس کی گاڑی کے شیشے توڑ دیے ویڈیو ایکس پر شئیر کی گئی ہے۔
دنیا عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ نے پاکستانیوں کی تمام ای میلز بلاک کردیں پاکستان میں مجھ سے کچھ لوگ رابطہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جمائمہ
دنیا خاتون کی خودکشی کی کوشش، ٹیکسی ڈرائیور کی حاضر دماغی نے اسے بچا لیا ویڈیو سی سی ٹی وی میں قید ہوئی، ڈرائیور اور پولیس کو خاتون کو محفوظ مقام پر کھینچتے ہوئے دکھایا گیا۔
دنیا لبنان میں رہائشی عمارت پر اسرائیلی فضائی حملے میں 10 افراد جاں بحق وزارت صحت نے علی الصبح تصدیق کی کہ اسرائیلی حملہ جنوبی لبنان کے شہر نباتیہ میں ایک رہائشی عمارت پر کیا گیا
دنیا فوجی افسران کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکا دونوں ملکوں میں اشتراکِ عمل رہا ہے، پینٹاگون کی ڈپٹی پریس سیکریٹری سبرینا سنگھ کی بریفنگ
دنیا مقبوضہ جموں و کشمیر میں 10 سال بعد اسمبلی الیکشن کرانے کا اعلان 18 ستمبر تا یکم اکتوبر تین مراحل میں پولنگ ہوگی، ہریانہ کے لوگ بھی اپنے نمائندے چُنیں گے۔