حملہ آور نے ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ کیسے بنایا؟ سربراہ ایف بی آئی نے بتا دیا اس کیس کی مزید تفتیش جاری ہے، رپورٹ
نیوزی لینڈ: ریاستی و مذہبی نگہداشت کے اداروں میں 2 لاکھ بچے زیادتی کا شکار متعدد بدسلوکی کے کیسز نسل پرستی کی آڑ میں پیش آئے، رپورٹ
طلاق کا جشن منانے والی خاتون کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین سیخ پا سوشل میڈیا صارفین ویڈیو دیکھ کر سیخ پا
دنیا شادی کے 57 سال بعد بیوی نے بتائی ایسی بات کہ بزرگ شوہر نے 57 ٹکڑے ہی کر ڈالے واقعہ پورے علاقے میں موضوع بحث بن گیا ہے
دنیا مانچسٹر ائیرپورٹ واقعہ: پاکستانی فیملی پر تشدد کرنے والے برطانوی پولیس اہلکار معطل برطانوی وزیراعظم کا واقعے پر اہم بیان جاری
دنیا نیپال طیارہ حادثے میں صرف پائلٹ کیسے معجزاتی طور پر بچا؟ اسپتال میں علاج کے بعد اس کی حالت خطرے سے باہر ہوگئی بتائی گئی ہے
دنیا کملا ہیرس کو براک اوباما کی طرف سے گرین سگنل کب ملے گا؟ سابق امریکی صدر کا خیال ہے کملا کے لیے ٹرمپ کو ہرانا ممکن نہیں تاہم جلد اُن کی حمایت کا اعلان کریں گے۔
دنیا طوفانی بارشوں سے ممبئی اور پونہ میں تباہی، متعدد ہلاکتیں، فوج طلب ممبئی کے بیشتر علاقے دریا بن گئے، سیکڑوں پروازیں معطل، لاکھوں افراد گھروں میں محصور
دنیا کرپٹو کرنسی، بھارتی چال باز نے امریکی خاتون کو 4 لاکھ ڈالر کا چُونا لگادیا سی بی آئی اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے کئی شہروں میں جھاپے مار کر لکشیہ وِج اور ساتھیوں کو پکڑا۔
پاکستان لندن میں تشدد کا نشانہ بننے والے پاکستانی بھائیوں پر پولیس نے الزام دھر دیا، عوام کا احتجاج پاکستانی کمیونٹی نے راچڈیل پولیس اسٹیشن کے سامنے احتجاج کیا
دنیا ’بیٹے کو مرتا چھوڑ دو‘ ٹرمپ کی بے حسی، بھتیجے کے انکشافات تحمل اور قبولیت جیسے اوصاف کو ڈونلڈ ٹرمپ کبھی سمجھ ہی نہیں سکتے، فریڈ ٹرمپ تھری کی کتاب کے مندرجات
دنیا شارک بھی چرس کا نشہ کرنے لگی، نئی تحقیق میں بڑا انکشاف سائنسدانوں کی جانب سے برازیل کے ساحل پر موجود شارکس پر کیا گیا تھا
دنیا مودی کے اقتدار میں دلتوں کیخلاف جرائم میں غیرمعمولی اضافہ ہوا، کرائم ریکارڈ بیورو یومیہ 10 دلت خواتین کی عصمت دری کے واقعات رپورٹ ہورہے ہیں، بیورو
دنیا کینیڈا میں بھارت نواز ہندو رکن پارلیمنٹ کو سِکھوں نے کھری کھری سُنادیں خالصتان نواز گُرپتونونت سنگھ نے پارلیمنٹ کے رکن چندرا آریہ سے کہہ دیا ساتھیون سمیت بھارت چلے جائیں۔
دنیا پاکستانی نوجوان سے آن لائن نکاح کرنے والی بھارتی لڑکی مشکل میں پھنس گئی خاتون رواں ماہ اپنے شوہر سے ملاقات کرنے پاکستانی آئی تھیں
دنیا اسرائیلی وزیراعظم جنگی مجرم اور جھوٹا ہے، امریکی سینیٹر برنی سینڈرز فلسطین میں ہزاروں بچوں کو بھوک کا سامنا ہے کیونکہ اسرائیل کی انتہا پسند حکومت امداد کو روک رہی ہے، امریکی سینیٹر
دنیا مسلح حملوں اور جنسی زیادتی کا خطرہ، امریکی شہریوں کو بھارت جانے سے گریز کا مشورہ محکمہ خارجہ نے ٹریول ایڈوائزی جاری کردی
دنیا دبئی میں بس کرایہ دیئے بغیر سفر کرنیوالوں کو پکڑنے کا نظام تیار پکڑے جانے پر 200 درہم جرمانہ ادا کرنا ہوگا، پبلک ٹرانسپورٹ نظام 1500 سے زائد بسوں پر مشتمل ہے۔
دنیا پہلی سیاہ فام خاتون کو صدارتی امیدوار نامزد کیا، قیادت نئی نسل کو سونپی جائے، جوبائیڈن کملا ہیرس انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کو ضرور شکست دیں گی، الیکشن سے دستبرداری کےاعلان کے بعد پہلا خطاب
دنیا کیا امریکی سفیر عمران خان سے ملیں گے، ترجمان محکمہ خارجہ نے جواب دیدیا پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات پر کوئی پوزیشن نہیں لیتے، دہشت گردی کیخلاف کانگریس سے فنڈز کی درخواست کی، ترجمان