مارک زکربرگ کی’ گولڈ چین’ کے پیچھے چھپا اہم راز سامنے آگیا سونے کی چین ان کے اہلخانہ کے لیے بہت اہم ہے، سی ای او میٹا
دوست کی بیوی کے کینسر کے علاج کیلئے موٹر سائیکلیں چرانے والا شخص گرفتار لوگوں سے پہلے ادھار مانگا، پیسے جمع نہ ہونے پر چوری کا فیصلہ کیا، پولیس کا بیان
دنیا غزہ کی تاریخی خانقاہ خطرے سے دوچار قدیم سائٹس کی فہرست میں شامل یونیسکو کے مطابق یہ قدیمی کمپلیکس چوتھی صدی میں قائم کی گئی تھی
دنیا پیرس اولمپکس: ریلوے ٹریک پر حملے کے بعد ایئرپورٹ پر بم کی اطلاع سے ہلچل مچ گئی ایئرپورٹ عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے, رپورٹ
دنیا اربوں ڈالرز کی کمی، ریٹنگ بڑھانے کے لیے ایلون مسک کا زکربرگ کو چیلنج کسی بھی جگہ لڑائی کرنے کے لیے تیار ہیں، ٹیسلا سربراہ
دنیا چھت ٹپکتی ہے، بچے چھتری لے کر کلاس اٹینڈ کرنے پر مجبور ناگفتہ بہ حالت والے اسکول کے طلبہ اور اساتذہ مون سون کے دوران چھتری کے بغیر کلاسیں چلا ہی نہیں سکتے۔
دنیا 80 سال کے بزرگ ڈکیتوں کا گینگ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ڈکیتوں کی عمر 69 سال، 70 سال اور 88 سال ہے، جن کے حوالے سے خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے
دنیا کملا ہیرس نے زوم کال کا ریکارڈ توڑ دیا، 90 منٹ میں 2 لاکھ ڈالر چندہ بھی جمع امریکی نائب صدر کملا ہیرس کی جانب سے جمعرات کی شب زوم پر فنڈ ریزنگ تقربب منعقد کی گئی تھی
دنیا دنیا کے ایک فیصد انتہائی مالدار نے 10 برس میں 42 ہزار ارب ڈالر کے اثاثے بٹورلیے معاشی ناہمواری دور کرنے کیلئے انتہائی مالدار افراد سے 8 فیصد ٹیکس وصول کیا جائے، آکسفیم کی تجویز
دنیا انتظار کی گھڑیاں ختم، اوپن اے آئی نے ’سرچ جی پی ٹی‘ لانچ کردیا آزمائشی ورژن 10 ہزار یوزرز کیلئے ہوگا، گوگل کے لیے یہ ٹف ٹائم ہوسکتا ہے۔
دنیا بھارت میں ہائیڈروجن انجن کی ایجاد سے الیکٹرک گاڑیوں کا مستقبل خطرے میں پڑگیا ہائیڈروجن انجن سے چلنے والی کاریں اور مال بردار ٹرک کی پیدوار سے آئندہ برسوں میں الیکٹرک کار بنانے والوں کا مستقبل تاریک ہوسکتا ہے
دنیا چاند سے واپسی پر نیل آرمسٹرانگ کو کسٹمز سے کیوں گزرنا پڑا امریکی امیگریشن حکام کی جانب سے یہ فارم تینوں خلا بازوں کو دیا گیا تھا
دنیا خاموش نہیں رہ سکتے، غزہ میں لڑائی ختم کرنے کا وقت آگیا، کملا ہیرس امریکی اس اشو پر متوجہ ہوں، نائب صدر، جنگ بندی کیلئے بہت کچھ کرسکتا ہوں، صدر بائیڈن، اسرائیلی وزیرِ اعظم سے گفتگو
پاکستان پاکستانی فیملی سے بدسلوکی پر انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں بڑا احتجاج پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں نے احتجاج میں اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا۔