مردہ خلائی مخلوق کے فنگر پرنٹس نے نئی بحث چھیڑ دی مقامی کسانوں کو سال 2017 میں یہ مردہ خلائی مخلوق ملی
اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب کے دوران اراکین کانگریس کا اٹھنے سے انکار، گیلری سے 3 مظاہرین گرفتار بائیڈن نے خود کو ”فخریہ آئرش امریکن صیہونی“ کہا ہے، نیتن یاہو
دنیا مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس اہلکاروں کا پاکستانی نژاد فیملی پر بدترین تشدد تشدد کرنے والے 5 اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا، رپورٹ
دنیا امریکی خفیہ ایجنسی نے برطانوی شہزادہ فلپ کو بدنام زمانہ جنسی اسکینڈل میں ملوث قرار دے دیا پرنس فلپ کا نام ایف بی آئی کے ٹاپ سیکرٹ کاغذات میں سامنے آیا ہے، جو اب تک کے سب سے بڑے برطانوی جنسی اسکینڈل سے متعلق ہیں
دنیا موریطانیہ: تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 15 افراد ہلاک، 150 افراد لاپتہ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے، انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن
لائف اسٹائل ’دنیا کو بچانے کیلئے‘ لڑکی نے اپنی آنکھیں اپنے ہاتھوں سے نوچ کر نکال ڈالیں نوجوان لڑکی نے اپنی آنکھیں نکال لیں کیونکہ اسے یقین تھا کہ اس سے دنیا بچ جائے گی
لائف اسٹائل چوری کے دوران پکوڑے بنا کر کھانے والے انوکھے چور، فریج میں رکھی پانی کی بوتلیں بھی خالی کرگئے چوروں نے تسلی سے کئی گھروں میں کارروائی کی، بیڑی پی اور پان کھا کر تھوک گئے
دنیا نیتن یاہو کے امریکا پہنچتے ہی سیکڑوں یہودی سراپا احتجاج، فلسطین کے حق میں نعرے غزہ میں جاری جنگ روکی جائے، مظاہرین کا مطالبہ
دنیا اولمپکس سے محض چند دن قبل پیرس میں آسٹریلوی خاتون سے اجتماعی زیادتی خاتون نے جان بچاکر کباب شاپ میں پناہ لی، اسٹریلوی حکومت کی طرف سے واقعے کی شدید مذمت
دنیا پاکستانی معیشت حساس موڑ پر کھڑی ہے، امریکی سفیر مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں اور کرتے ہیں، اسلام آباد میں سیمینار سے ڈونلڈ بلوم کا خطاب
دنیا دبئی اور ابوظبی کے مدمقابل سیاحت اور رئیل اسٹیٹ کی دنیا میں ابھرتا ہوا نیا شہر ’راس الخیمہ‘ جدید ترین سہولتوں سے آراستہ راس الخیمہ قدرتی حسن سے مالا مال، ریئل اسٹیٹ سیکٹر بھی پنپ سکتا ہے۔
دنیا نیپال میں ٹیک آف کے دوران طیارہ تباہ ہونے سے 18 افراد ہلاک، پائلٹ معجزاتی طور پر محفوظ ٹیک آف کے دوران طیارہ رن وے سے کھسک کر ایک عمارت سے جا ٹکرایا
دنیا بنگلہ دیشی حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے مگر طلبہ اب بھی قابو میں نہیں طلبہ کوٹے کے ساتھ کرفیو کا بھی خاتمہ، انٹرنیٹ سروس اور تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی چاہتے ہیں۔
دنیا کملا ہیرس نے پہلے سروے میں ٹرمپ کو پچھاڑ دیا رائٹرز اور اِپسوسز کے سروے میں 3 پوائنٹس کی برتری، امریکی نائب صدر کے اعتماد سے مبصرین حیران
دنیا پی ٹی آئی رہنماؤں کی برطانوی پارلیمنٹیرینز سے ملاقات میں لابنگ، تفصیلات منظر عام پر آگئی اس مسئلے کو برطانیہ سے باہر بین الاقوامی شکل دے سکتے ہیں، برطانوی اراکین پارلیمنٹیرینز
دنیا برطانوی عدالت نے انقلابی مبلغ انجم چودھری پر انتہا پسندی کی فردِ جرم عائد کردی کالعدم المہاجرون کے لیے کام جاری رکھنے کی پاداش میں انجم چودھری کو 30 جولائی کو سزا سنائی جائے گی۔
دنیا امریکا کا پی ٹی آئی کے دفاتر پر چھاپوں اور رہنماؤں کی گرفتاری پر اظہارِ تشویش پاکستان میں انسانی حقوق کے احترام کی حمایت کرتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھو ملر