غزہ: 24 گھنٹوں میں 15 سے زائد فلسطینی شہید، 5 صحافی بھی ہلاک اسرائیلی فوج کے سابق ترجمان نے فوج کو خیرباد کہہ دیا، خبرایجنسی
سیاستدانوں کے جھوٹ بولنے پر پابندی کا فیصلہ، قانون منظور جھوٹے بیانات واپس لینے کیلئے 14 دن کی مہلت، ورنہ چار سال کی پابندی
ڈالر کو بائے بائے، روس اور ایران کے درمیان تجارت اب لوکل کرنسی میں ہوگی ایرانی شہری اپنے ایرانی بینکنگ کارڈز کا استعمال کرتے ہوئے روسی اے ٹی ایم سے روبل لے سکیں گے
لائف اسٹائل اب صرف ایک ویزا پر دنیا کے 5 خوبصورت ترین ممالک کی سیر ممکن ہوگئی پانچوں ممالک نے خصوصی ویزا پروگرام میں شامل ہونے پر اتفاق کر لیا
دنیا امریکی صدر نے خود کو ’سیاہ فام خاتون‘ قرار دے دیا صدارتی بحث میں ڈونلڈ ٹرمپ سے شکست کھانے والے جو بائیڈن کی زبان مسلسل لڑکھڑا رہی ہے
دنیا غزہ کی مزاحمتی تنظیم اپنے سب سے اہم مطالبے سے دستبردار، یرغمالیوں کی رہائی کا امریکی منصوبہ قبول کرلیا غزہ میں کسی بھی نام اور جواز کے ساتھ غیر ملکی افواج کی آمد اور تعیناتی کو مسترد
دنیا اسکول پرنسپل نے تبادلے کے وقت کرسی چھوڑنے سے انکار کر دیا، پھر کیا ہوا؟ خاتون پرنسپل کو دیگر اساتذہ کے ساتھ مزاحمت کرتے دیکھا جا سکتا ہے
پاکستان برطانوی پارلیمنٹ میں چار نئے پاکستانی چہرے آگئے، مجموعی تعداد 15 برقرار شبانہ محمود واحد مسلم وزیر، کئی حلقوں میں غزہ کا ایشو نہایت اہم رہا، نتائج پلٹ کر رکھ دیے۔
دنیا مُردوں کے لیے قبرستان میں تھیٹر، کھانے کے لیے کون سی ڈش رکھی گئی؟ واضح رہے اس قبرستان میں 3 ہزار سے زائد قبریں موجود ہیں
دنیا سکھ مخالف شیو سینا کا رہنما سکھوں کے ہتھے چڑھ گیا، حملے میں شدید زخمی بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ میں واقعہ پیش آیا ہے، جہاں شیو سینا کے رہنما تقریب سے واپس آ رہے تھے
دنیا نو منتخب ایرانی صدر مسعود پزشکیان کون ہیں اور کیا ڈلیور کر پائیں گے؟ قوم نے ان سے توقعات وابستہ کر رکھی ہیں، وہ صلاح پسند ہیں اور معیشت و معاشرت میں تبدیلیوں کے وعدے کرتے رہے ہیں۔
دنیا سانپ کے ڈسنے پر نوجوان نے سانپ کو کاٹ لیا 35 سالہ شخص کو ڈسنے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا تھا، تاہم وہ صحتیاب ہوگیا
دنیا بھارتی گاؤں میں بھینس نے پنچائیت کی مشکل آسان کر دی پولیس بھی دونوں دعوے داروں کا مسئلہ حل کرنے میں ناکام رہی تھی
دنیا شکست خوردہ برطانوی وزیر اعظم کی اہلیہ کے لباس پر شدید نکتہ چینی رشی سُناک نے جب اعترافِ شکست کی تقریر کی تو اکشتا ان کے پیچھے کھڑی تھیں۔
دنیا ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر کی جگہ مسعود پزشکیان نئے صدر منتخب پہلے مرحلے میں ٹرن آؤ کم رہا۔ دوسرے میں اصلاح پسند مسعود پزشکیان نے ایک کروڑ 70 لاکھ ووٹ لیے۔
دنیا امریکی صدر نے دماغی معائنہ خارج از امکان قرار دے دیا بالکل فٹ ہوں، انتتخابی دوڑ میں رہوں گا اور جیت کر بھی دکھاؤں گا، اے بی سی نیوز سے انٹرویو