مریخ پر جنگ لڑی جائے گی، بابا وانگا کی مزید خوفناک پیشگوئیاں آنجہانی نجومی نے نائن الیون، روس یوکرین جنگ جیسے بڑے واقعات کی پیشگوئی کی تھیں جو درست ثابت ہوئی۔
ایران میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، ووٹنگ کا عمل جاری ایرانی صدارتی انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان ہفتے کے روز کیا جائے گا
دنیا حماس اور حزب اللہ کی کارروائیوں میں 14 اسرائیلی فوجی ہلاک حزب اللہ اور حماس نے 4 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کیا جبکہ القسام جنگجوؤں نے 10 اسرائیلی فوج اہلکاروں کو مار دیا۔
دنیا سعودی عرب کا ہنرمند غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا فیصلہ مہارت کے حامل افراد وژن 2030 کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کر سکیں
دنیا برطانیہ کے نئے وزیر اعظم نے پالیسی کا اعلان کردیا، تبدیلی لانے کا عزم برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کا 14 سالہ اقتدار ختم، لیبر پارٹی کامیاب
دنیا برطانیہ میں لیبر پارٹی کی فتح پر بھارتی قیادت کو تشویش لیبر پارٹی کے اپوزیشن لیڈر جرمی کاربن نے پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق قرارداد پیش کی تھی
دنیا برطانوی وزیر اعظم کی تنخواہ کتنے کروڑ روپے ہے برطانوی وزیر اعظم کی تنخواہ سے متعلق اعداد شمار نے سوشل میڈیا صارفین کو بھی حیران کر دیا
دنیا زیورات کی دکان میں چوری کے بعد ڈکیتوں نے کیا کیا؟ خفیہ کیمرے کی ویڈیو وائرل ڈکیتی کا شکار دکان مالک کا کہنا تھا کہ ڈکیت ایک ہی دن میں 2 مرتبہ لوٹ کر گئے
دنیا برطانوی الیکشن، لیبر پارٹی کے مسلم امیدواروں نے بھی میدان مار لیا پارلیمنٹ کے لیے منتخب ہونے والوں میں شبانہ محمود، طاہر علی، عمران خان، زبیر احمد اور محمد یاسین شامل ہیں۔
دنیا بچی کو کھیلنے کیلئے لائٹر دینا والدین کو مہنگا پڑ گیا، بیٹی جاں بحق، گھر جل گیا والد کام کے سلسلے گھر سے باہر گیا تھا
دنیا خانہ کعبہ کے ’کسوہ‘ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب کا اعلان غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تقریب میں 159 رضاکار حصہ لیں گے
دنیا مسافر نے پرواز کو ہی واش روم سمجھ لیا، ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑ گئی دیگر مسافروں کی جانب سے ساتھی مسافر کی نامناسب حرکت پر شکایت کی گئی تھی
دنیا ’رات آٹھ بجے کے بعد کوئی مصروفیت نہیں، نیند پوری نہیں ہو رہی‘ امریکی صدر کا شِکوہ ڈیموکریٹ گورنرز سے ملاقات میں جو بائیڈن نے کہا غیر معمولی بیرونی سفر کے باعث اُن پر تھکن طاری ہے۔
دنیا برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کا 14 سالہ اقتدار ختم، لیبر پارٹی کامیاب، رشی سونک نے شکست تسلیم کرلی رشی سُناک نے لیبر پارٹی کے قائد کیئر اسٹارمر کو مبارک باد کے پیغام اقتدار کی پُرامن تبدیلی کو خوش آئند قرار دیا۔
دنیا سعودی حکومت نے دنیا میں نیا اعزاز حاصل کر لیا سعودی عوام کے حوالے سے سروے کیا گیا تھا، جس کے بعد یہ اعزاز حاصل ہوا
دنیا غزہ اور خان یونس میں اسرائیلی دہشت گردی جاری، مزید 26 فلسطینی شہید مجموعی شہادتیں 38 ہزار سے زائد، اسرائیل نے غربِ اردن میں یہودیوں کیلئے مزید 5300 رہائشی یونٹ بنانے کا اعلان کردیا۔
دنیا برطانیہ کے متوقع وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کون ہیں؟ قانون کے پیشے سے وابستہ رہے، نائٹ ہُڈ کے حامل لیبر پارٹی لیڈر قومی ترقی کیلئے سخت تر اقدامات کو ترجیح دیتے ہیں۔