چینی ملازمین اپنے مالکان اور ساتھیوں کو آن لائن فروخت کیوں کر رہے ہیں؟ نوجوان پیشہ ور افراد نے اپنی ملازمتوں کے تناؤ سے نمٹنے کے لیے منفرد طریقہ اپنایا
فرانس میں الیکشن کا دوسرا مرحلہ، صدر ماکروں حکومت بچاسکیں گے؟ انتہائی دائیں بازو کی نیشنل ریلی پارٹی کی فتح کا امکان تاہم واضح اکثریت حاصل نہیں کرسکے گی۔
دنیا مریضوں کی رپورٹس سے بنائی ہوئی پیپر پلیٹس نے ہنگامہ کھڑا کردیا ممبئی کے کنگ ایڈورڈ میموریل ہاسپٹل کے عملے کے 6 ارکان کو اظہارِ وجوہ کے نوٹس
دنیا لباس کا مذاق اڑانے پر طالب علم نے ٹیچر کو مار ڈالا سر اور گردن پر گہرے گھاؤ لگنے پر ٹیچر کو اسپتال لے جایا گیا تاہم اس نے راستے ہی میں دم توڑ دیا۔
دنیا برطانوی وزیر اعظم ہاؤس کی پالتو بلی نئے وزیر اعظم کے آنے پر پریشان کیوں وزیر اعظم اسٹارمر نے جمعے کے روز 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر موجود وزیر اعظم ہاؤس میں اینٹری دی ہے
دنیا چند ماہ کے بچھڑے کو بچانے کیلئے ایک شخص نے اپنی زندگی داؤ پر لگادی چند ماہ کے بچھڑے کو بچانے کی کوشش میں بہادر انسان خود بھی مرتے مرتے بچا، سیلاب سے آسام میں 50 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
لائف اسٹائل جسٹن بیبر نے اننت اور رادھیکا سے متعلق پوسٹ میں دلچسپ تبصرہ کردیا غیر ملکی گلوکار ان دنوں امبانی خاندان کی شادی کے لیے ممبئی میں موجود ہیں
دنیا برطانیہ کے نئے وزیرِ اعظم کا پہلا بڑا فیصلہ کیئر اسٹارمر نے اپنی انتخابی مہم کے دوران تارکینِ وطن سے متعلق کچھ ایسا ویسا کہنے سے گریز کیا تھا۔
دنیا نگرانی میں دیے گئے بچوں کو بھوکا رکھنے پر عمر قید 45 سالہ امریکی وکٹر ٹوائلیٹ لے جانے کے جھنجھٹ سے بچنے کیلئے بچوں کو کھانا نہیں دیتا تھا
دنیا شتروگھن سنہا اپنی فیملی کی کردار کُشی پر پھٹ پڑے سوناکشی کی شادی میں لُو سنہا کے شریک نہ ہونے پر تنقید بلا جواز ہے، سینیر اداکار کا انٹرویو