بلغراد میں اسرائیلی سفارت خانے پر سربیائی نومسلم کا حملہ پولیس اہلکار کے گلے میں تیر لگا، سفارت خانے کے عملے میں سبھی محفوظ رہے۔
بڑا شہابِ ثاقب زمین اور چاند کے درمیان سے گزر گیا ایم کے 2024 کا حجم 120 سے 260 فٹ ہے، جمعرات کو بھی ایک بڑا شہابِ ثاقب خاصے فاصلے سے گزرا تھا۔
تیسری افغان طالبان کانفرنس، افغان طالبان کی مختلف ملکوں کے وفود سے ملاقاتیں پہلی بار شرکت کرنے والا افغان طالبان حکومتی وفد بھی دوحہ میں موجود
دنیا کیا شدید گرمی جسم میں ٹوٹ پھوٹ کا سبب بنتی ہے؟ جہاں گرمی زیادہ ہوں وہاں لوگ بات بات پر جھنجھلاہٹ کا مظاہرہ کیوں کرتے ہیں؟ ماہرین کا تجزیہ
دنیا بھارت نے ٹی 20 ورلڈ کپ جیتا یا جِتوایا گیا؟ کرکٹ کی بڑی مارکیٹ کو نوازے جانے کی کہانی، برطانوی نشریاتی ادارے کے تجزیہ کار کی زبانی
دنیا ایک ہی کلاس کے 2 دوست آرمی چیف اور نیول چیف بن گئے غیر پیشہ ورانہ اقدامات کی وجہ سے مقبول بھارتی فوج پھر چرچہ میں ہے
دنیا امارات میں چورنگی کے چاروں اطراف 4 نئی مساجد کیوں بنائی گئیں ان چاروں مساجد کے نام خلفائے راشدین کے ناموں پر رکھے گئے ہیں
دنیا نائجیریا میں تدفین اور شادی کی تقریب پر خود کش حملے، 18 افراد ہلاک کالعدم بوکو حرام کے گڑھ بورنو میں اسپتال کو بھی نشانہ بنایا گیا، 30 سے زائد زخمی ہوئے۔