سعودی عرب کا عمرہ زائرین کی تعداد 3 کروڑ سالانہ تک بڑھانے کا اعلان ہر سال عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، اسسٹنٹ انڈر سیکریٹری سعودی عمرہ امور
شاپنگ پر لے جانے سے منع کرنے پر خاتون نے شوہر کو چھت سے گرا دیا واقعے کے بعد شوہر کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔
امبانی خاندان کا بیٹے کی شادی سے قبل غریب افراد کی شادی کرانے کا اعلان اجتماعی شادی کی تقریب ممبئی کے علاقے پلگھر میں منعقد کی جائے گی۔
دنیا ”نہرو کے بھروسے پر رہتے تو آج ہم بیل گاڑیوں میں سفر کر رہے ہوتے!“ راج کوٹ میں ایئر پورٹ کے باہر پک اینڈ ڈراپ ایریا کی چھت گرنے پر بی جے پی اور کانگریس میں ٹھن گئی
پاکستان امریکی کانگریس قرارداد پر ایران کا پاکستان سےاظہاریک جہتی پاکستان کے الیکشن پر امریکی کانگریس کی قرار داد قابل مذمت ہے، ایرانی سفیر
دنیا 2 منٹ میں مسافروں کو منزل تک پہنچانے والی مختصر ترین فلائٹ اسکاٹ لینڈ کی اس فلائٹ کو منفرد اعزاز حاصل ہے
دنیا انسٹاگرام ریل نے بہن بھائی کو 18 برس بعد ملا دیا بھائی کام کے سلسلے میں گاؤں سے شہر گیا تھا، لیکن 18 سال تک رابطہ نہیں ہو پایا تھا۔
دنیا ایلون مسک کی کمپنی نے مزید 23 سیٹلائٹ زمین کے مدار میں بھیج دیے اسپیس ایکس کمپنی کی طرف سے زمین کے مدار میں بھیجے گئے سیٹلائٹس کی تعداد اب 6 ہزار ہوچکی ہے۔
دنیا لداخ میں مشقوں کے دوران 5 بھارتی فوجی ڈوب کر ہلاک دولت بیگ اولڈٰ ایریا میں فوجی T-72 ٹینک پر دریا پار کر رہے تھے، اچانک آنے والی طغیانی میں بہہ گئے۔
دنیا ٹرمپ سے صدارتی مباحثے میں شکست کا اعتراف، بائیڈن کا الیکشن کی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکار جانتا ہوں میں نوجوان نہیں ہوں، آسانی سے نہیں بول سکتا، لیکن میں بطور صدر اپنا کام کر سکتا ہوں، امریکی صدر
پاکستان ملالہ یوسف زئی نے پھر غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا فلسطینی بچوں کے اسکول نہ جانے پر بھی ملالہ کا اظہارِ افسوس
دنیا صدارتی مباحثہ: ٹرمپ نے ’جھوٹ‘ بولنے کی دوڑ میں صدربائیڈن کو پیچھے چھوڑ دیا دونوں صدارتی امیدواروں نے پہلے صدارتی مباحثہ میں ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کیلئے متعدد جھوٹ بولے، مقامی نے حقیقت بیان کردی
دنیا بارش کے دوران ویڈیو بناتی لڑکی پر آسمانی بجلی گرنے کی ویڈیو ریکارڈ لڑکی انسٹاگرام ریل بنانے کے لیے چھت پر موجود تھی
دنیا بھارتی دارالحکومت دو دن کی موسلا دھار بارش میں ڈوب گیا بیشتر علاقوں میں کمر تک پانی بھرگیا، گاڑیاں پھنس گئیں، بجلی کی بندش، پینے کی پانی کی فراہمی بھی معطل
دنیا ایرانی صدارتی انتخابات : کوئی امیدوار مطلوبہ اکثریت حاصل نہ کرسکا، دوبارہ الیکشن ہوں گے صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں مسعود پزشکیان اور سعید جلیلی میں مقابلہ ہوگا
دنیا کیپیٹل ہل حملہ کیس: امریکی سپریم کورٹ سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ریلف مل گیا ٹرمپ کے خلاف الزامات پر کارروائی کے لیے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ تین چھ سے مسترد ہوگیا
دنیا خواجہ آصف کا سرحد پار کارروائیوں کے بیان پر افغان وزارتِ دفاع کا ردعمل سامنے آگیا پاکستانی وزیر کا افغانستان کی قومی خود مختاری کی ممکنہ خلاف ورزی سے متعلق بیان بداعتمادی پیدا کرسکتا ہے، سیاسی دفتر سربراہ سہیل شاہین