طویل عرصے بعد اہلخانہ سے ملنے جانے والی خاتون جہاز میں اچانک دم توڑ گئیں خاتون کی موت کا واقعہ 20 جون کو قنطاس ایئر لائن کی فلائٹ میں پیش آیا
سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 7 نئے ذخائر دریافت ذخائر شمالی صوبے میں دریافت ہوئے،سعودی وزیر توانائی نے سعودی قیادت کو مبارک باد پیش کی
بریک اپ کے بعد محبوبہ کے آخری شدت آمیز بوسے نے نوجوان کو گونگا کردیا خاتون اور بوائے فرینڈ کی ملاقات انٹرنیٹ پر ہوئی تھی
دنیا 5 منٹ سے بھی کم وقت میں چارج ہونے والی بیٹری جس نے ٹیسلا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا چارجنگ اسپیڈ نے ٹیسلا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
دنیا غزہ کے ’الشفا اسپتال‘ کے سربراہ سمیت 55 فلسطینی رہا ’الشفا اسپتال‘ کے سربراہ محمد ابو سلمیہ کو 7 ماہ حراست میں رکھنے کے بعد رہا کیا گیا ہے۔
دنیا سعودی عرب افغانستان میں اپنا سفارتخانہ جلد کھولنا چاہتا ہے، ذبیح اللہ مجاہد اقتصادی پابندیوں کے حوالے سے عالمی برادری پر دباؤ ڈالیں گے، افغان طالبان
دنیا دفعہ 420 ختم، چار سو بیسی کا زمانہ گیا! آج ختم ہونے برطانوی راج کی تعذیراتِ ہند میں دھوکا دہی کے مرتکب افراد پر دفعہ 420 کا اطلاق ہوتا تھا جو ثقافت کا حصۃ بن گئی۔
دنیا قدرت نے گاؤں پر بجلی گرا کر بڑا معجزہ دکھا دیا آسمانی بجلی گرنے کے بعد گاؤں والوں نے پوجا شروع کر دی
دنیا داعش دوبارہ پوری شدت سے اٹھے گی، 9/11 حملہ دوبارہ ہوگا، سابق سی آئی اے چیف کا دعویٰ افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلاء سے شروعات ہوچکی ہے، مائیکل موریل
دنیا بھارت کو چلائے گا کون؟ آئین یا ’راجہ کا ڈنڈا‘؟ سر پر گائے کے مجمسے سے آراستہ علامتی ڈنڈے نے بھارتی پارلیمنٹ میں شدید تنازع کھڑا کردیا
دنیا ’ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ صدر بنے تو میلانیا خاتون اول نہیں ہوں گی‘ میلانیا بیٹے بیرن کی تعلیم پر متوجہ رہنے کیلئے زیادہ وقت نیو یارک میں گزاریں گی۔
دنیا آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی ماہانہ آمدنی نے سوشل میڈیا صارفین کو چکرا کر رکھ دیا صارف نے ڈرائیور کی آمدنی سے متعلق پوسٹ سوشل میڈیا پر اپلوڈ کیا تھا
دنیا موسلا دھار بارش کے دوران 8 فٹ لمبا مگرمچھ سڑک پر آگیا بارش کے باعث دریا میں طغیانی آگئی، سڑک پر مگرمچھ کو دیکھ کر لوگوں نے بھاگنا شروع کردیا۔
دنیا انڈین کمیونٹی کا مودی کے دورے سے قبل ماسکو میں مندر کی تعمیر کا مطالبہ مندر کی تعمیر کے مطالبے کی تائمنگ اہم ہے، روس رواں سال اکتوبر میں "برکس" سربراہ کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔
لائف اسٹائل جنت میں پلاٹ ملنے لگے، قیمت بھی بتا دی سوشل میڈیا پر جنت کے پلاٹ اور اس کی قیمت سے متعلق ویڈیو وائرل ہے
دنیا بائیڈن کی شکست کا ملبہ مشیروں پر ڈال دیا گیا کیمپ ڈیوڈ میں فیملی سے صدر کی مشاورت، سیاسی تجزیہ کار، میڈیا اور عوام چاہتے ہیں بائیڈن انتخابی دوڑ سے الگ ہوجائیں۔
دنیا پیرس میں طیارہ موٹر وے پر گر کر تباہ جائے وقوعہ سے لی گئی تصاویر میں سڑک کے مرکزی ریزرویشن پر ایک تباہ شدہ طیارہ پڑا ہوا دکھایا گیا ہے۔
دنیا برطانیہ کے اسپتالوں میں مریضوں کو مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا مریض اپنے آخری وقت میں تنہائی کا شکار ہونے لگے، جس پر نرسز بھی افسردہ ہوگئیں
دنیا 1990 میں کویت میں یرغمال بنائے گئے مسافروں کا برطانوی حکومت، برٹش ایئرویز پر مقدمہ عراق کے حملے کا علم ہونے پر لینڈنگ کی اجازت دینے کا الزام، فی کس 2 لاکھ 13 ہزار ڈالر تک ہرجانہ طلب کیا جاسکتا ہے۔
دنیا خدائی کا دعویٰ کرنے والے بھارتی شہری پر خواتین نے زیادتی کا کیس درج کرا دیا بھارتی نژاد گرو کے خلاف لندن ہائی کورٹ میں کیس چل رہا ہے
لائف اسٹائل حنا خان حوصلے کی علامت بن کر ابھرنے لگی چھاتی کے کینسر کی تشخیص کے بعد حنا خان ویڈیوز کے ذریعے کینسر سے لڑنے والوں کا حوصلہ بڑھارہی ہے۔
دنیا رفح میں اسرائیل کی والی بال کھیلتے لوگوں پر بمباری، 3 بچوں سمیت 10 شہید، غربِ اردن بھی محفوظ نہیں اسرائلی کابینہ کے اختلافات برقرار تاہم نیتن یاہو کی حکومت خطرے میں نہیں، امریکی انتخابی مہم میں غزہ کا اشو بظاہر سرد خانے کی نذر ہوگیا۔
دنیا دہلی کو کنٹرول کرنے کے لیے نئے، سخت تر قوانین کا نفاذ بچوں اور خواتین کے خلاف جرائم اور دہشت گردی کے لیے انتہائی سخت سزائیں رکھی گئی ہیں۔