غزہ جنگ جاری رکھنے پر اختلافات، اسرائیلی وزیر اعظم نے جنگی کابینہ تحلیل کر دی بینی گینٹز کے مستعفی ہونے کے بعد جنگی کابینہ کی ضرورت نہیں رہی، نیتن یاہو
جان لیوا گرمی کے بعد مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش، حجاج پُرسکون منیٰ، مزدلفہ اور میدان عرفات میں بادل خوب برسے
بھارت : قربانی کے بکرے پر ’رام‘ لکھا دیکھ کر ہندو تنظیم کو آگ لگ گئی مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں گوشت کی دکان سیل، 3 افراد گرفتار
دنیا بھارتی طیارے میں مسافر کے کھانے سے بلیڈ نکل آیا، ایئر لائن کا اعترافی بیان آگیا مفت بزنس کلاس میں سفر کی پیش کش رشوت ہے میں نے قبول نہیں کی، مسافر
دنیا ہمالیہ کے پہاڑوں پر کم برف باری، پانی کے بحران کا خدشہ برف پگھلنے کی رفتار بڑھنے سے بھی خرابیاں پیدا ہو رہی ہیں، متعلقہ بین الحکومتی ادارے کی رپورٹ
دنیا اسرائیل میں ریٹائرمنٹ سے نزدیک فوجیوں کا ڈویژن بنانے کا فیصلہ الٹرا آرتھوڈوکس یہودیوں سے بھی لازمی فوجی خدمات لینے کا مظالبہ زور پکڑگیا
دنیا سوئس پیس سمٹ کے اعلامیے پر 82 ممالک نے دستخط کردیے، بھارت شامل نہیں یوکرین کے قضیے کے تمام فریقوں کو شرکت کی دعوت دی جانی چاہیے تھی، نئی دہلی کا موقف
دنیا ایلون مسک اور بھارتی سیاست دان کی ’جنگ‘ نے شدت اختیار کرلی ای وی ایمز کی طرح کسی بھی ٹیسلا کار کو بھی ہیک کیا جاسکتا ہے، راجیو چندر شیکھر
دنیا صدر بائیڈن تقریب میں ’سُن‘ ہوگئے، اوباما نے ہاتھ تھام کر اسٹیج سے اترنا یاد دلایا ناقدین بڑی عمر کے باعث حواس پر دباؤ کی روشنی میں ان کی صدر کے منصب کیلے اہلیت پر سوال اٹھا رہے ہیں
دنیا فیملی اور اہلکاروں کو ڈرانے والے لڑکے کو پولیس نے مار ڈالا لڑکے نے اہلکاروں پر خنجر بھی پھینکے اور بعد پولیس پر بھرا ہوا پستول تان لیا
دنیا نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کے طیارے میں خرابی، عام پرواز سے ٹوکیو پہنچے ایئر فورس کا بوئنگ 757 طیارہ فیول لینے کے لیے پاپوا نیو گنی مٰں رُکا تھا، اب عام پروازیں ہی استعمال کی جائیں گی
دنیا شدید گرمی سے کتنے حجاج کرام جاں بحق ہوئے؟ اردن نے 14 اور ایران نے 5 باشندوں کے جاں بحق ہونے تصدیق کردی، گرمی سے بچاؤ کے خصوصی انتظامات ناکافی رہے
دنیا بھارت میں ایک اور خوفناک ٹرین حادثہ، 6 مسافر ہلاک 30 زخمی مال گاڑی پیچھے سے مسافر ٹرین سے جا ٹکرائی
دنیا کینیڈا کے سکھ لیڈر کے قتل کی سازش میں ملوث بھارتی باشندہ امریکا کے حوالے نکھل گپتا چیک جمہوریہ کی تحویل میں تھا، گزشتہ برس ایک سابق امریکی سی آئی ایجنٹ کی بھرتی سے بھانڈا پھوٹا تھا