’عید مبارک اور حج مبارک‘ امریکی وزیر خارجہ کا مسلمانوں کیلئے پیغام ہم ایک پرامن مستقبل کی تعمیر میں مدد کے لئے اپنی کوششوں کا اعادہ کرتے ہیں، انٹونی بلنکن
ٹرمپ نے دوبارہ منتخب ہونے پر امریکی تاریخ کا سب سے بڑا ’ملک بدری آپریشن‘ شروع کرنے کا عندیہ دے دیا انتخابات میں ایسے صدر کے لیے ووٹ دیں جو ’بنیاد پرست اسلامی دہشت گردوں‘ کو ملک سے باہر پھینک دے، ٹرمپ
یورو 2024: پولینڈ اور نیدرلینڈز کے فٹبال میچ سے قبل پولیس کی کلہاڑی بردار شخص پر فائرنگ مشکوک شخص نے آگ لگانے کی کوشش بھی کی، جرمن پولیس
دنیا بھارت میں مسلمانوں کی حالت زار پر جرمنی میڈیا کی خصوصی ڈاکیومنٹری جاری 69 افراد کا قتل عام ، ایک خاندان کو آگ میں جلا یا گیا
دنیا اسرائیلی فوج کا غزہ میں مخصوص اوقات کے دوران جنگ بندی کا اعلان، اقوام متحدہ کا خیرمقدم یہ اعلان امداد کی ترسیل اور عید الاضحیٰ کے موقع پر کیا گیا ہے
دنیا امریکا میں انوکھی ڈکیتی، 20 ڈاکو ڈھائی منٹ میں دن دہاڑے جیولری اسٹور کا صفایا کر گئے پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 5 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا
دنیا ’ایجنڈا افغانستان کے مفاد میں دکھائی دیتا ہے‘، افغان حکومت کا دوحہ مذاکرات میں شرکت کا اعلان طالبان حکومت نے بات چیت کے سابقہ دور میں شرکت نہیں کی تھی
دنیا پلاسٹک ’کینڈی‘ جو میدان جنگ میں ہر یوکرینی فوجی کی زندگی بچانے کیلئے ضروری ہوگئی ہے یوکرینی فوجی سوشل میڈیا پر پوچھتے نظر آرہے ہیں کہ "کینڈی" کہاں سے ملے گا
دنیا جیل میں 43 سال گزارنی والی امریکی خاتون بے قصور قرار دیکر رہا کردی گئی سینڈرا ہیم ذہنی مریضہ تھی، 1980 کے ایک قتل کیس میں خود کو غلطی سے ملوث کرلیا تھا
دنیا داعش سے تعلق رکھنے والے قیدیوں نے روسی جیل میں گارڈز کو یرغمال بنا لیا قیدی اپنے سیل میں کھڑکی کی سلاخیں توڑ کر ایک گارڈ روم میں داخل ہوئے
دنیا پہلے امریکی صدر کے گھر سے 34 مرتبان نکل آئے 29 اچھی حالت میں ہیں، پھلوں کا رس ذخیرہ کیا گیا تھا، دوماہ قبل بھی دو بوتلیں ملی تھیں
لائف اسٹائل کیا یہ ایمپریس مارکیٹ ہے؟ شیر کے ساتھ موجود خاتون کی تصویر کی حقیقت خاتون سوشل میڈیا اسٹار کی جانب سے شیر کے ہمراہ ویڈیو انسٹاگرام پر اپلوڈ کی گئی تھی
دنیا الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کو ایلون مسک نے ناقابل اعتبار قرار دے دیا، بھارتی سیاست دانوں سے بحث سابق مرکزی وزیر راجیو چندر شیکھر کا دعوٰی ہے بھارتی ای وی ایمز محفوظ ہیں، راہل گاندھی بھی بحث میں کود پڑے
دنیا گاڑی میں انسانی کھوپڑیاں رکھنے والے شخص نے وجہ بتا دی پولیس نے گاڑے کے مالک کو پولیس اسٹیشن بلا لیا
دنیا لاس اینجلس میں صدر بائیڈن کی انتخابی تقریب کے موقع پر احتجاج اور نعرے بازی اسرائیل کیلئے سرمایہ کاری روکنے کا مطالبہ، تقریب میں اوباما، جولیا رابرٹس، جارج کلونی اور دیگر سیلیٹریٹیز مدعو تھیں۔
دنیا بھارتی بس ڈرائیور کے ساتھ ’بھاگنے‘ والی امریکی لڑکی پکڑی گئی امریکی لڑکی کی بھارتی نوجوان سے ملاقات آن لائن ویڈیو گیم کے ذریعے ہوئی تھی
دنیا امریکی ریاست مشیگن کے پارک میں بچوں اور ان کی فیملیز پر فائرنگ، 8 زخمی آٹھ سالہ بچے کے سر میں گولی لگی، ایک خاتون کی بھی حالت نازک، گھیرلیے جانے پر ملزم نے خود کو گولی مارلی
دنیا کینیڈین فوج نے داڑھی سے متعلق نیا حکم جاری کر دیا کینیڈین وزارت دفاع نے بھی اس اہم تبدیلی پر ردعمل دے دیا ہے
دنیا بھارتی ہائی کورٹ نے ذبیحے پر پابندی جاہلانہ قرار دے کر مسترد کردی مہاراشٹر کے قلعہ وشال گڑھ میں عشروں سے ذبیحہ ہو رہا ہے، اب پابندی کا جواز نہیں، ممبئی ہائی کورٹ کا فیصلہ
دنیا ایران نے سفارت کار کے بدلے اپنا باشندہ سوئیڈن سے چھڑوالیا جوہان فلاڈیرس پر جاسوسی کا الزام تھا، سوئیڈن نے حامد نوری کو سیاسی قیدیوں کے قتل کے الزام میں پکڑا تھا
دنیا مودی سرکار نے ارون دھتی رائے کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دے دیا معروف مصنفہ اور پروفیسر شوکت حسین پر مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ نہ ماننے سے متعلق تقریر کا الزام ہے
دنیا سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں عید الضحیٰ کی نماز ادا کر دی گئی