خاتون حاجی نے مکہ میں مرحومہ والدہ کی خواہش پوری کر دی خاتون عازم حج رواں سال حج کی سعادت حاصل کرنے پر اللہ کا شکر ادا کرتی دکھائی دیں
بھارتی فوجی کو خاتون کے سامنے نازیبا حرکت کرنا مہنگی پڑ گئی ٹرین کے سفر کے دوران بھارتی فوجی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے کی کوشش کر رہا تھا
دنیا ایران کے اسپتال میں آگ لگنے سے 9 مریض جاں بحق جب وقت آگ لگی تب اسپتال میں 142 مریض موجود تھے، حکام
دنیا اٹلی میں دو کشتیوں کے حادثے میں 17 تارکین وطن ہلاک اب تک 60 سے زائد غیر ملکی تارکین وطن افراد لاپتہ ہیں جن میں 26 بچے بھی شامل ہیں، حکام
دنیا ایک ہی وقت میں 7 مردوں سے معاشقہ کرنے والی خاتون پکڑی گئی خاتون اور اس کے معاشقوں سے متعلق خبر پر سوشل میڈیا صارفین بھی حیران
دنیا اسرائیلی پولیس اپنے ہی لوگوں پر ٹوٹ پڑی، اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرے 9 افراد گرفتار، پولیس نے مظاہرے کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن کا استعمال کیا
پاکستان گرمی کے باعث رمی کی رسومات معطل، عازمین کو منیٰ میں اپنے خیموں میں رہنے کی ہدایت سعودی حکومت نے حج کے آخری مرحلے کے دوران شام 4 بجے تک رمی کی رسومات کو معطل کرنے کا اعلان کیا ہے
دنیا اسرائیل کو 50، F-15 جنگی طیارے ملنے کی آخری رکاوٹ دور امریکی کانگریس میں دو ایم ڈیموکریٹس نے جوبائیڈن انتظامیہ کے شدید دباؤ کے تحت معاہدے پر دستخط کردیے
دنیا عید کے دوسرے روز بھی اسرائیلی حملے جاری، 12 فلسطینی شہید اسرائیلی فورسز نے نصیرات پناہ گزین کیمپ میں المدون خاندان اور ایک دوسرے گھر کو نشانہ بنایا
دنیا سکھ رہنما کو قتل کرنے کی ناکام سازش میں بھارتی حکومت ’ملوث‘: امریکی سینیٹرز کا انٹونی بلنکن کو خط مراسلہ میں سکھ علیحدگی پسند رہنماؤں کو قتل کرنے میں بھارتی حکومت کے ملوث ہونے کے الزامات پر سخت سفارتی جواب طلب کرنے کا مطالبہ کیا گیا