دنیا شائع 18 اپريل 2024 07:12pm احتجاجی ملازمین کی برطرفی کے بعد گوگل میں چھانٹی کا اعلان کئی شعبے متاثر ہوں گے، ادارے نے گزشتہ برس بھی بڑے پیمانے پر چھانٹیاں کی تھیں
دنیا شائع 18 اپريل 2024 04:00pm ہفت روزہ ٹائم نے 100 بااثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کردی شخصیات کی درجہ بندی فنکار، آئیکون، لیڈرز، جدت طراز اور پہل کرنے والوں کے طور پر کی گئی ہے
دنیا شائع 18 اپريل 2024 02:51pm ایران پر حملے کیلئے اسرائیل کو مذہبی تعطیل گزرنے کا انتظار؟ رواں ہفتے 2 حملوں کا منصوبہ تیار کیا گیا تھا، اے بی سی کی رپورٹ، مغرب نے تحمل سے کام لینے پر زور دیا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 04:18pm غزہ میں بنی تصویر کو دنیا کا بہترین پریس فوٹوگراف ایوارڈ دے دیا گیا تصویر کے پیچھے کی کہانی بھی سامنے آگئی
دنیا شائع 18 اپريل 2024 02:06pm بھارتی اداکارہ کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط 6600 کروڑ کے بِٹ کوئن گھوٹالے میں شلپا شیٹی کے نام پر ممبئی میں خریدا جانے والا فلیٹ بھی گیا
دنیا شائع 18 اپريل 2024 01:40pm سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرنے کیلئے اب رقم دینا ہوگی ایلون مسک کا نیا منصوبہ اے آئی باٹس سے نمٹنے کے لیے ہے
دنیا شائع 18 اپريل 2024 01:18pm بھارت میں کل سے الیکشن، بی جے پی کیلئے تامل ناڈو دردِ سر پہلے مرحلے میں 16 ریاستوں اور 3 مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 102 نشستوں کیلئے پولنگ ہوگی
دنیا شائع 18 اپريل 2024 01:08pm دبئی ایئرپورٹ پر پروازیں جزوی بحال مختلف علاقوں میں بارش کے پانی کی نکاسی جاری، سڑکیں بحال
▶️ دنیا اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 04:11pm دبئی ایئرپورٹ پر قومی کرکٹرز سمیت 200 پاکستانی پھنس گئے مزید 50 پاکستانی کویت ایئرپورٹ پر محصور
دنیا شائع 18 اپريل 2024 12:21pm کینیڈا میں سونے کی سب بڑی چوری، 6 افراد گرفتار گزشتہ برس ٹورونٹو ایئر پورٹ سے 2 کروڑ 10 کینیڈین ڈالرکا سونا اور 27 لاکھ ڈالر چرالیا گیا تھا۔
دنیا شائع 18 اپريل 2024 11:09am فضائی حملے میں بچ نکلنے والا 13 سالہ فلسطینی لڑکا امدادی سامان تلے دب کر شہید نومبر میں اسرائیلی حملے سے خاندان کے 17 افراد شہید ہوئے، زین عوروق کے زخم بھرنے میں پانچ ماہ لگے تھے۔
دنیا شائع 18 اپريل 2024 11:02am امریکی صدر کے چچا کو آدم خور کھا گئے جاسوسی طیارے میں سوار امریکی صدر کے انکل کی لاش کبھی نہ مل سکی
دنیا شائع 18 اپريل 2024 10:13am یو اے ای میں بارشوں سے تباہی، پاکستانی سفارت خانے نے ہیلپ لائن سینٹر قائم کردیا مصیبت میں پھنسے افراد اور ان کے اہل خانہ کن نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں؟
دنیا شائع 18 اپريل 2024 09:21am مودی نے اقتدار سے چمٹے رہنے کیلئے بھارتی فوج کو بھی نہ بخشا اہم ملکی اداروں کے علاوہ بھارتی عسکری ادارہ بھی اب مودی سرکار کے نشانے پر
دنیا شائع 18 اپريل 2024 09:15am افغان سرزمین پر صحافت ایک مذاق بن کر رہ گئی طالبان رجیم میں آزادی صحافت پر پے در پے وار
دنیا شائع 18 اپريل 2024 09:01am غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، 14 صہیونی فوجی زخمی، برطانیہ میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت پر احتجاج امریکا اونروا کی رپورٹ اسرائیل پر تحقیقات کے لیے دباؤ ڈالے گا، محکمہ خارجہ
دنیا شائع 18 اپريل 2024 08:59am امارات کے زیرِآب علاقوں میں لوگ کشتیاں استعمال کرنے پر مجبور اشیائے خور و نوش و دیگر ضرور سامانا لانا اور کام پر بروقت پہنچنا بھی بہت سوں کے لیے درد سر ہوگیا
دنیا شائع 18 اپريل 2024 08:46am اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کیلئے ووٹنگ آج ہوگی فلسطین کو درکار 9 میں سے کونسل کے 13 ووٹ مل سکتے ہیں