اتر پردیش میں بی جے پی سے ٹکرانے والی اقرا حسن کون ہے؟ سماج وادی پارٹی نے اقراکو میدان میں اتارا ہے، دادا اور والدین لوک سبھا کے اور بھائی ریاستی اسمبلی کے رکن رہے ہیں
بھارت میں انتخابی مہم، ایک امیدوار نے شاہ رخ خان کے ہم شکل کا سہارا لے لیا پرنیتی شِندے نے ابراہیم قادری کی مدد سے مہاراشٹر کے شہر سولا پور میں بڑا روڈ شو منعقد کیا
پیرس : ایرانی قونصل خانے میں نامعلوم شخص کی خود کو دھماکے سے اُڑانے کی دھمکی پولیس نے دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا، گرفتارشخص کے پاس سے دھماکہ خیز مواد نہیں تھا
دنیا بھارت میں انتخابات کا پہلا مرحلہ، پُرتشدد واقعات، ٹرن آؤٹ میں کمی درجنوں حلقوں میں کانٹے کا مقابلہ، ٹرن آؤٹ میں آسام، مغربی بنگال، تری پورہ، پانڈوچیری اور میگھالیہ نمایاں رہے
دنیا ہسپانوی اسپتال نے انسانوں کے نفسیاتی علاج کیلئے کتے رکھ لیے آئی سی یو کے مریضوں کا ہفتے میں دو بار 15 سے 20 منٹ کتوں کے ساتھ گزارنے کا تجربہ کامیاب رہا ہے
پاکستان تھائی لینڈ میں 1.7 کروڑ سیاحوں کی آمد، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ صرف ساڑھے تین ماہ کے دوران سیاحت نے تھائی قومی خزانے میں 13 ارب 50 کروڑ ڈالر ڈال دیے
دنیا برطانوی وزیراعظم طبی رخصت کے قوانین سخت بنانے پر مجبور ذہنی صحت کی بڑھتی گراوٹ تشویشناک، رشی سوناک چاہتے ہیں 94 لاکھ افراد ورک فورس میں واپس آئیں
دنیا ایران پر اسرائیلی حملہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت بڑھ گئی لندن برینٹ کروڈ 87.25 ڈالر فی بیرل، امریکی خام تیل 82.96 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہونے لگا
دنیا برڈ فلو عالمگیر وبا بن سکتا ہے، انسانوں کے لیے خطرہ بڑھ گیا مویشی بھی لپیٹ میں آگئے، احتیاطی تدابیر اپنائی جائیں، عالمی ادارہ صحت کے چیف سائنٹسٹ کی پریس کانفرنس
دنیا فضائی طاقت میں برتر کون؟ ایران یا اسرائیل؟ امریکا نے اسرائیل کو جدید ترین نظام دیے ہیں، ایران کا اسلحہ خانہ چھوٹا اور پُرانی ٹیکنالوجی پر مشتمل
دنیا اسرائیل نے اصفہان ایئربیس کو ہی کیوں نشانہ بنایا، تاریخ کا دلچسپ جواب امریکی ساختہ ایف 14 طیارے امریکہ کے علاوہ صرف ایران کے پاس ہیں
دنیا خاتون کی آنکھوں میں پسی مرچ جھونک کر منہ گلو سے بند کردیا بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پہلے خاتون کو باندھ کر تشدد کیا گیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا
دنیا اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی، جو اسلام کی تبلیغ کرنے لگا امریکی میرین سے تعلق رکھنے والے فوجی نے مسجد کو بم سے اڑانے کا مںصوبہ بنایا تھا
دنیا امریکہ نے سیکیورٹی کونسل میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرار داد ویٹو کردی 15 رکنی ممبران میں سے 13 ممبران نے فلسطین کی رکنیت کی حمایت کی تھی
دنیا کینیا میں ہیلی کاپٹرحادثہ، آرمی چیف سمیت 10افراد ہلاک کینیا کے صدر نے ملک میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا
دنیا اسرائیل مخالف احتجاج پر امریکی یونیورسٹی میں 104 گرفتار، الہان عمر کی بیٹی معطل فلسطین کے حق میں مظاہرے پر 100 سے زائد طلباء گرفتار
دنیا اسرائیل نے ایران پر حملہ کردیا، امریکی میڈیا، اصفہان میں دھماکوں کی ایرانی تصدیق عراق اور شام پر بھی لڑاکا طیاروں کی پروازیں