دنیا شائع 17 اپريل 2024 10:28pm خاتون قرض کیلئے ’مردہ‘ انکل کو لے آئیں، بینک انتظامیہ کی ہوائیاں اُڑ گئیں خاتون کو قرض حاصل کرنے کیلئے ایک شریک دستخط کی ضرورت تھی
دنیا اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 10:54pm دبئی میں سیلاب مصنوعی بارشوں کیلئے قدرت سے چھیڑ چھاڑ کا نتیجہ؟ بارش مصنوعی بارش برسانے کی کوششوں کا نتیجہ تھی یا نہیں ماہرین کے بیان میں تضاد
دنیا شائع 17 اپريل 2024 05:08pm درخت کو گلے لگانے کے بدلے 1500 روپے فی کس وصولی کا انوکھا کاروبار پارک میں موجود نیچر کو کاوربار بنایا جانے لگا
دنیا شائع 17 اپريل 2024 04:27pm اسرائیلی بمباری سے غزہ میں جنین کے 5 ہزار نمونے بھی تلف نمونے مائع نائٹروجن سے بھرے 5 ٹینکس میں تھے، شہر کا واحد تولیدی مرکز بند کردیا
دنیا شائع 17 اپريل 2024 03:13pm ’عملیات‘ کی آڑ میں کروڑوں ڈالر بٹورنے والے کو لاپروائی لے ڈوبی کینیڈا اور فرانس کے شہری پیٹرس رنر نے سہانے خواب دکھاکر 20 سال میں 15 لاکھ افراد کو چُونا لگایا
دنیا شائع 17 اپريل 2024 03:00pm دنیا کو غزہ اور ایران میں لگا کر مشرقی بیت المقدس پر اسرائیلی قبضہ تیز غزہ میں لڑائی شروع ہونے کے بعد سے 20 منصوبے رُو بہ عمل، وزارتِ منصوبہ بندی کی مصروفیت بڑھ گئی
دنیا اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 02:33pm فلسطین کا خوف، امریکی یونیورسٹی میں ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ سیکیورٹی خدشات کا بہانہ تراشا گیا، روایت کے مطابق سیشن کا آغاز اثنا تبسم کی تقریر سے ہونا تھا۔
دنیا شائع 17 اپريل 2024 01:29pm اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار 'پروجیکٹ نِمبس' پر احتجاج ہوتا رہا ہے، متعدد ملازمین اِسے ذہنی تناؤ کا سبب بتاکر مستعفی ہوچکے ہیں
دنیا شائع 17 اپريل 2024 12:34pm عید الاضحٰی: عید قربان کب ہوگی، تاریخ کی پیش گوئی فلکیاتی ماہرین کی جانب سے بڑی عید سے متعلق بڑا دعویٰ
دنیا شائع 17 اپريل 2024 10:18am بھارت کا پاکستان میں مداخلت کا اعتراف، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کیا جواب دیا ؟ سرحد پار قتل کے الزامات سے متعلق عدم مداخلت کے موقف پر قائم ہیں، میتھیو ملر
دنیا شائع 17 اپريل 2024 10:13am فون پر لڑکے سے بات کرنے والی لڑکی کو باپ نے مار ڈالا لکھنؤ کے علاقے گُڑمبا میں ملزم نے بیٹی کو باندھنے کے بعد تیز دھار والے آلے سے وار کیا
دنیا اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 11:49am امارات میں ریکارڈ بارشوں کے دوران لوگوں نے گھروں کے دروازے پریشان حال لوگوں کیلئے کھول دیئے بارش کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، لوگ گھروں سے دور پھنس گئے
دنیا شائع 17 اپريل 2024 08:52am امریکی شہری کے گھر پر خلا سے کون سی چیز آکر گری؟ فلوریڈا میں گھر کی چھت پر گرنے والے خلائی کچرے کے بارے میں 'ناسا' نے وضاحت کردی
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ