دبئی میں بارش سے نظام زندگی مفلوج، پانی شاپنگ مالز اور گھروں میں داخل بارش کا سلسلہ جمعرات تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات یو اے ای
روسی صدر پیوٹن کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، تحمل سے کام لینے پر زور دیا وسیع تر تنازعہ خطے کے لیے تباہ کن ہوگا،روسی صدر
مقبوضہ کشمیر: دریائے جہلم میں اسکول کے بچوں سے بھری کشتی کو حادثہ، 6 جاں بحق بھارتی فوج کا ریسکیو آپریشن جاری
دنیا یو اے ای میں کاروبار کیلئے گولڈن اور سلور ٹریڈ لائسنس گولڈن اور سلور ٹریڈ لائسنس کے اجراء کے بعد ہر سال لائسنس کی تجدید کرانا نہیں ہوگی
دنیا ’دو ٹانگوں پر لیکر گئے ایک پر واپس آیا ہوں‘، اسرائیل نے غزہ سے اٹھائے 150 قیدی رہا کردئے 'اسرائیلی اغوا کاروں نے بہت مارا پیٹا'، قیدی بدترین حالت میں ہسپتال میں داخل
دنیا اسرائیل کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کا امکان، ایران نے اپنی جوہری تنصیبات کو تالے لگا دئے جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ نے حملے کا خدشہ ظاہر کردیا
دنیا ایرانی حکومت نے اسرائیلی بحری جہاز پر موجود 2 پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت دے دی کپتان کا اختیار ہے کہ وہ جب بھی اپنے عملے کو اجازت دے وہ جہاز سے اتر جائیں، ایرانی دفتر خارجہ
دنیا حملے میں میری آنکھ نکل کر باہر آگئی، سلمان رشدی کا پہلا انٹرویو چاقو کے اس حملے میں سلمان رشدی کے جگر اور ہاتھوں کو نقصان پہنچا اور اُن کی دائیں آنکھ کی رگیں کٹ گئیں۔
دنیا ایرانی میزائل سعودی عرب نے بھی گرائے، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ کئی خلیجی ریاستوں نے ایران کا اسرائیل پر حملہ ناکام بنانے میں اہم کردار ادا کیا، اخبار کا دعویٰ
دنیا ایرانی حملہ روکنے میں اسرائیل کی بڑی ناکامی کا انکشاف زیادہ تر ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کو کس ملک نے روکا؟