ٹک ٹاک پر پابندی لازم تو فیس بک بھی بند کی جائے، ٹرمپ کا مطالبہ عوام اور جمہوریت سے دشمنی میں تو فیس بک بھی کسی سے پیچھے نہیں، سابق امریکی صدر کا بیان
الیکٹورل بونڈز، تمام معلومات نہ دینے پر ریزرو بینک آف انڈیا کو سرزنش بھارت کی سپریم کورٹ نے 18 مارچ کا نوٹس جاری کردیا، الیکٹورل بونڈز اب کالعدم ہیں۔
برطانیہ میں انتہا پسندی کی نئی تعریف، مسلم گروپوں کو امتیازی سلوک کا خدشہ کاؤنٹر ایکسٹریمزم سینٹر آف ایکسیلینس بھی قائم کردیا گیا، شہری آزادی کے علم برداروں کی نکتہ چینی
دنیا عالمی سطح پر تیل کی طلب میں اندازوں سے بڑھ کر اضافہ یومیہ مزید 13 لاکھ بیرل تیل خریدا جانے لگا، یوکرین اور غزہ کے حالات نے بحرانی کیفیت پیدا کردی
دنیا ٌپاکستان میں انتخابی دھاندلی پر ڈونلڈ لوکی طلبی، امریکا نے عمران خان کے الزمات کی پھر تردید کردی 'ڈونلڈ لو کے خلاف الزامات جھوٹے ہیں، محکمے کے افسران کانگریس کے سامنے گواہی دیتے رہتے ہیں'
دنیا روس میں آج صدارتی انتخاب، پوٹن کو مزید 6 سال ملنے کا امکان میڈیا اور سوشل گروپس پر حکومت کا سخت کنٹرول، کسی بھی مخالف کے ابھرنے کی گنجائش نہیں
دنیا اسپیس ایکس نے بڑا اسٹارشپ کامیابی سے لانچ کردیا پروپیلر راکٹ بحرِ ہند میں گرے گا، اسپیس ایکس نے گزشتہ برس بھی کئی بڑے مشن بھیجے۔
دنیا یو ایس اسٹیل کی چین کو فروخت کیلئے گرین سگنل دینے سے صدر بائیڈن کا انکار ڈونلڈ ٹرمپ بھی سودے کے شدید مخالف، جاپانی ادارہ نپون اسٹیل 15 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار
دنیا اعلیٰ ترین امریکی یہودی سیاست دان نے اسرائیل میں الیکشن کا مطالبہ کردیا بنیامین نیتن یاہو کی حکومت اسرائیل کی ضرورت کے مطابق نہیں، سینیٹ میں قائدِ ایوان چَک شومر کا بیان
دنیا لیبیا اور یورپ کے درمیان تین روز سے سمندر میں بے یار و مددگار کشتی ڈوب گئی، 60 ہلاکتوں کا خدشہ انجن خراب ہونے کے بعد پانی اور خوراک کے بغیرلہروں کے رحم و کرم پر تھے