پی ٹی آئی کی لابنگ؟ امریکی خارجہ امور پینل نے ڈونلڈ لو کو بطور گواہ طلب کرلیا ڈونلڈ لو کے سائفر تنازعے میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کی وجہ سے ان کی گواہی اہمیت کی حامل ہے
اسپیس ایکس کے اسٹار شپ کی تیسری آزمائشی پرواز، خلاء میں جاتے ہی رابطہ منقطع ہوگیا اسٹار شپ دوبارہ زمین پر لینڈنگ کا ہدف حاصل نہیں کرسکا۔
لوگوں کو یرغمال بنانے اور محبت کے جال میں پھنسا کر لوٹنے والی کمپنی ’پوگو‘ پر چھاپہ یرغمالیوں کو لوگوں کو آن لائن اپنی محبت کے جال میں پھنسا کر لوٹنے پر مجبور کیا جاتا
دنیا بھارتی جیل میں تصادم، قیدیوں نے پولیس کو بھی نہ بخشا واقعہ بھارتی پنجاب کے شہر گرداسپور کی سینٹرل جیل میں پیش آیا
دنیا جنوبی افریقہ کا اسرائیلی فوج میں کام کرنے والے اپنے شہریوں کو سزا دینے کا اعلان افریقن نیشنل کانگریس کی میٹنگ کے دوران وزیر نے فلسطین سے یکجہتی کا اظہار کر دیا
دنیا دنیا بھر میں چاکلیٹ کے بحران کا خدشہ چاکلیٹ بنانے والی کمپنیز کی جانب سے قیمتیں بڑھانا شروع کر دی ہیں
دنیا بھارتی پنجاب میں ڈھابے پر میجر سمیت 17فوجیوں کی پٹائی جھگڑا بل کی رقم نقد ادا نہ کرنے پر ہوا، ڈھابے کا مالک اور مینیجر گرفتار
دنیا نائجیریا میں شرعی پولیس نے ایک خاتون سمیت 11 روزہ خور گرفتار کرلیے روزہ نہ چھوڑنے کے عہد پر چھوڑ دیا، مسلم اکثریتی ریاست کینوں میں شروعی قوانین بھی نافذ ہیں۔
دنیا امریکا میں سمندری لہریں روکنے کیلئے بنایا گیا ٹیلہ 72 گھنٹے میں بہہ گیا 15 ہزار میٹرک ٹن ریت لائی گئی، میساچوسیٹس کے مالدار افراد مکانات بچانے کیلئے 5 لاکھ ڈالر خرچ کیے۔
دنیا ہالینڈ کے انتہا پسند لیڈر وزیر اعظم بننے کی امید ہار بیٹھے نومبر کے الیکشن میں گیئرٹ ولڈرز کی انتہائی دائیں بازو کی جماعت نے سب سے زیادہ نشستیں لی تھیں۔
دنیا ’ویب‘ کے بانی ٹِم برنرز لی کے ذہن میں اب کیا ہے؟ ٹم چاہتے ہیں بڑے ٹیک اور بزنس ادارے قابض نہ ہوں، ڈیٹا پر عوام کا کنٹرول ہونا چاہیے۔
دنیا یوکرین جنگ، امریکا و روس کے اختلافات نے شدت اختیار کرلی امریکا نے ایٹمی جنگ سے متعلق روسی صدر ولادیمیر پوٹن کا بیان مسترد کردیا
دنیا اسرائیلی سفاکی جاری، غزہ اور غرب اردن میں مزید 90 فلسطینی شہید اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کی عمارت پر بھی بمباری، جنوبی لبنان میں گاڑی پر اسرائیل کا ڈرون حملہ