اسکاٹ لینڈ: نماز پڑھ کر گھر جاتے 13 سالہ بچے پر چاقو سے حملہ بچے کی پیٹھ اور پورا جسم تیز دھار آلے سے کاٹے جانے کے باعث زخمی ہے
بھارت نے پاکستانی سرحدوں پر ’فضا میں ٹینک‘ تعینات کرنے کی تیاری کرلی فضائی ٹینکوں کی تعیناتی کا یہ منصوبہ گرمیوں میں مکمل کر لیا جائے گا
دنیا چینی فوج کا دستہ یومِ پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گا، ترجمان چینی وزارت دفاع ماضی میں سعودی عرب سمیت کئی دوسرے ممالک کے فوجی دستے بھی اس تقریب میں شرکت کر چکے ہیں۔
دنیا نوجوان ورک پرمٹ کیلئے آرہے ہیں، برطانیہ کا تعلیمی ویزا پالیسی بدلنے پر غور کم فیس لینے والے تعلیمی اداروں میں بیرونی طلبہ کی انرولمنٹ بڑھتی جارہی ہے، وزیر داخلہ
دنیا منصبی فرائض پاگل کرنے والے ہیں، سوچتا ہوں چھوڑ دوں، جسٹن ٹروڈو بہت کچھ قربان کرنا پڑا، کبھی بھی بہت بیزاری محسوس ہوتی ہے، کینیڈین وزیر اعظم
دنیا ایک لاکھ صفحات کا ریکارڈ کھنگالنے کیلئے ٹرمپ کے خلاف سماعت ملتوی نیو یارک کورٹ کو 25 مارچ کو سماعت کرنی تھی، سابق صدر کرمنل کیس کا اخراج چاہتے ہیں۔
دنیا شہریت کے متنازع قانون پر اسدالدین اویسی بھارتی سپریم کورٹ پہنچ گئے مودی سرکار متنازع قانون سے مسلمانوں کو نشانہ بناکر معاشرے کو تقسیم کرنا چاہتی ہے، اویسی کا موقف
دنیا زمین کے سمندروں پر کون سا سیارہ زیادہ اثر انداز ہوتا ہے؟ نظام شمسی کے ایک رکن کا چوبیس لاکھ سال کا دور سمندروں کی کیفیت بدلتا ہے۔
دنیا دُبئی: خاتون کے بھیس میں بھیک مانگنے والا عرب شہری پکڑا گیا بھکاری خواتین مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہمدردی حاصل کرتی ہیں، پولیس کو بیان
پاکستان جرمنی میں پاکستانی شہری قتل، میت آج کراچی پہنچے گی پاکستانی فیملی پر چاقو سے حملہ کیا گیا، فہیم الدین جاں بحق، اہلیہ اور بیٹی شدید زخمی
دنیا جنگ بندی کیلئے حماس کی تجاویز، اسرائیلی کارروائیوں میں مزید 21 شہید حماس کی تجاویز کو اسرائیلی وزیر اعظم نے غیر حقیقت پسندانہ، امریکا نے معقول قرار دے دیا
دنیا اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرار داد منظور قرار داد میں مسلمانوں پر جاری تشدد کے خلاف ٹھوس کارروائی کا مطالبہ